Home / جاگو پاکستان / بشکک: وزیراعظم عمران خان اور چینی صدر شی جن پنگ کی ملاقات

بشکک: وزیراعظم عمران خان اور چینی صدر شی جن پنگ کی ملاقات

بشکک: وزیراعظم عمران خان نے کہا ہےکہ سی پیک حکومت کی سب سے بڑی ترجیح ہے۔

وزیراعظم عمران خان اور چینی صدر شی جن پنگ کے درمیان شنگھائی تعاون تنظیم کے موقع پر ملاقات ہوئی جس میں دو طرفہ تعلقات اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

چینی صدر نے علاقائی استحکام کو فروغ دینے کے لیے پاکستان کی انسداد دہشت گردی کی کوششوں کو تسلیم کیا اور دونوں ممالک نے پاکستان چائناکمیونٹی کی تعمیر کے لیے تعاون کو بڑھانے پر اتفاق کیا۔

چین اور پاکستان نے ’تمام موسمیاتی اسٹریٹجک کوآپریٹو شراکت داری‘ کی بھی توثیق کی۔

اس موقع پر وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ سی پیک حکومت کی سب سے بڑی ترجیح ہے۔

Check Also

کراچی، لاہور اور صوابی میں بجلی کی غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ کے خلاف احتجاج

کراچی سمیت ملک کے مختلف شہروں میں بجلی کی طویل بندش اور بدترین لوڈ شیڈنگ …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *