Home / جاگو پاکستان / افتخار چوہدری جیسے ججز کا بھی احتساب ہونا چاہیے، فواد چوہدری

افتخار چوہدری جیسے ججز کا بھی احتساب ہونا چاہیے، فواد چوہدری

 اسلام آباد: 

وفاقی وزیر سائنس اور ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے کہا ہے کہ افتخار چوہدری جیسے ججز کا بھی احتساب ہونا چاہیے۔

اپنی ایک ٹوئٹ میں فواد چوہدری نے کہا ہے کہ سابق چیف جسٹس پاکستان جسٹس ریٹائرڈ افتخار چوہدری کے صرف 2 فیصلوں کے نتیجے میں وکیلوں کو 100 ملین ڈالر فیسیں ادا کرنے کے بعد اب پاکستان کو ایک ارب 40 کروڑ ڈالر کے جرمانے کا سامنا ہے، احتساب ان جیسے ججز کا بھی ہونا چاہیے۔

Check Also

پنجاب: قائد حزب اختلاف نے ہتک عزت کے قانون کو لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا

پنجاب اسمبلی کے قائد حزب اختلاف احمد خان بچھر نے ہتک عزت کے قانون کو …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *