Home / جاگو پاکستان (page 1599)

جاگو پاکستان

حکومتی فیصلے ملکی سلامتی، خود مختاری اور بقاء کیلئے خطرہ بن چکے ہیں: اے پی سی اعلامیہ

اسلام آباد: اپوزیشن جماعتوں کی کُل جماعتی کانفرنس میں حکومتی فیصلوں کو  ملکی سلامتی، خود مختاری اور بقاء کے لیے خطرہ قرار دیا گیا ہے۔ اسلام آباد میں مولانا فضل الرحمان کی رہائشگاہ پر ہونے والی اے پی سی میں شہباز شریف، بلاول بھٹو زرداری، یوسف رضا گیلانی، اسفند یار ولی، …

Read More »

آمدن اور زائد اثاثوں کی مالیت کا تعین کرنا نیب کی ذمہ داری ہے: چیف جسٹس پاکستان

اسلام آباد: چیف جسٹس پاکستان جسٹس آصف سعید کھوسہ نے آمدن سے زائد اثاثوں سے متعلق کیس میں ریمارکس دیتے ہوئے کہا ہے کہ آمدن اور زائد اثاثوں کی مالیت کا تعین کرنا نیب کی ذمہ داری ہے چیف جسٹس پاکستان جسٹس آصف سعید کھوسہ کی سربراہی میں تین رکنی بینچ …

Read More »

کئی بار جیل بھگت چکا، اگلا نمبر حکومتی بینچوں پر بیٹھے لوگوں کا ہے: سعد رفیق

اسلام آباد: پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما و رکن قومی اسمبلی خواجہ سعد رفیق کا کہنا ہے کہ کئی بار جیل بھگت چکا ہوں مگر اگلے سال ان لوگوں کا نمبر ہے جو اِس وقت حکومتی بینچوں پر ہیں۔ سابق وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق پروڈکشن آرڈر پر …

Read More »

بیرون ملک سے لوٹنے والے پاکستانیوں کیلئے کسٹم ڈکلیریشن فارم کا نیا مسودہ جاری

وطن واپس آنے والے پاکستانیوں کو ائیرپورٹس پر غیرملکی کرنسی، سونا اور سونے کے زیوارات، قیمتی پتھروں اور دیگر قیمتی سامان کی تمام تر تفصیل دینا ہوگی، فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے بیرون مک سے لوٹنے والے شہریوں کیلئے کسٹم ڈکلیریشن فارم کا نیا مسودہ جاری کردیا۔ …

Read More »

نوشہرہ میں پولیس موبائل پر فائرنگ، 2 پولیس اہلکار شہید ہوگئے

نوشہرہ میں پولیس موبائل پر فائرنگ سے 2 پولیس اہلکار شہید جبکہ ایس ایچ او سمیت 4 اہلکار زخمی ہوگئے۔ ڈی پی او نوشہرہ کے مطابق نظام پور کے پہاڑی علاقے پر پولیس ٹیم گشت پر تھی کہ دہشت گردوں نے فائرنگ کردی۔ فائرنگ کے نتیجے میں سپاہی اسفندیار اور …

Read More »

میرے بھائی کہاں بھاگ رہے ہیں؟ بلاول اور فواد چوہدری میں دلچسپ مکالمہ

پارلیمنٹ ہاؤس کی راہداری میں بلاول بھٹو زرداری اور فواد چوہدری کے درمیان دلچسپ جملوں کا تبادلہ ہوا۔ دونوں رہنما گلے ملے، بلاول بھٹو نے فواد چوہدری سے سوال کیا کہ میرے بھائی کہاں بھاگ رہے ہیں؟ جس پر فواد چوہدری نے جواب دیا کہ آپ کیلئے راستہ صاف کررہا …

Read More »

بلاول نے ضمنی انتخابات میں پولنگ اسٹیشن کے اندر فوج کی تعیناتی پر سوال اٹھادیا

اسلام آباد: چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے ضمنی انتخابات میں پولنگ اسٹیشن کے اندر فوج کی تعیناتی پر سوال اٹھادیا، کہا کہ عام انتخابات میں ہوئی غلطی ضمنی الیکشن میں نہ دہرائی جائے۔ بجٹ پر بلاول نے کہا کہ اگر عوام دشمن بجٹ پاس ہوا تو سڑکوں پر نکلیں …

Read More »

تارکین وطن کشمیری ہمارا اثاثہ ہیں ، پاکستانی کمیونٹی کی نمائیندہ تنظیم کے صدر کی آذاد کشمیر کے صدر اور وزیراعظم سے ملاقات

‎ڈیلس: ( راجہ زاہد اختر خانزادہ )وزیر اعظم آزادحکومت ریاست جموں وکشمیر راجہ محمد فاروق حیدرخان نے کہا ہے کہ تارکین وطن کشمیری مبارکباد کے مستحق ہیں جنہوں نے دیار غیر میں اپنی محنت کے بل بوتے پر نام بنایا اور ریاست کی ترقی میں بھی اپنا حصہ ڈال رہے …

Read More »

جعلی اکاؤنٹس کیس: فریال تالپور کے جسمانی ریمانڈ میں 14 روز کی توسیع

اسلام آباد: احتساب عدالت نے جعلی اکاؤنٹس کیس میں گرفتار پی پی رہنما فریال تالپور کے جسمانی ریمانڈ میں 14 روز کی توسیع کردی۔ اسلام آباد کی احتساب عدالت میں جعلی اکاؤنٹس کیس کی سماعت ہوئی جس سلسلے میں نیب حکام نے پی پی رہنما فریال تالپور کو عدالت میں …

Read More »

قطر کی طرف سے بھاری سرمایہ کاری وزیراعظم کی قیادت پر اعتماد ہے: فردوس عاشق

اسلام آباد: وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان نے کہا ہےکہ امیر قطر کی طرف سے بھاری سرمایہ کاری کا اعلان وزیراعظم کی قیادت پر اعتماد ہے۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ پاکستانی عوام نے دہشتگردی کے خلاف کامیاب …

Read More »