Home / 2021 (page 1292)

Yearly Archives: 2021

بچوں کی نیند: اہمیت، اثرات اور سونے کی عادات

ڈھائی برس کی سارہ پورے گھر کی جان تھی۔۔۔۔اس کی چھوٹی چھوٹی شرارتیں گھر کے تناؤ کو فوراً خوشگوار ماحول میں تبدیل کر دیتیں۔۔۔۔۔کسی پریشانی میں اس کا اپنی چمکتی معصوم آنکھوں کے ساتھ اپنے والدین سے لپٹ جانا انہیں پرسکون کر دیتا۔ لیکن کچھ عرصے سے شام کے بعد …

Read More »

بدترین ریویو پر شان مسعود کا سوشل میڈیا پر مذاق اڑایا جانے لگا

کرائسسٹ چرچ:   نیوزی لینڈ کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میں بدترین ریویو پر شان مسعود کا سوشل میڈیا پر مذاق اڑایا جانے لگا۔ کرائسٹ چرچ ٹیسٹ کے پہلے دن پاکستان کی جانب سے پہلی اننز میں اووپنگ کے لئے آنے والے بلے باز شان مسعود کو انھیں ٹم ساؤدی کی گیند پر ایل بی …

Read More »

اگلے سال ورلڈ کپ کی تیاریوں کیلیے انڈر 19 ٹیم کا تربیتی کیمپ شروع

 لاہور:  اگلے سال ویسٹ انڈیز میں شیڈول کرکٹ ورلڈ کپ کی تیاریوں کے لیے پاکستان انڈر 19 کرکٹ ٹیم کا تربیتی کیمپ نیشنل ہائی پرفارمنس سینٹر لاہور میں شروع ہوگیا۔چھ ہفتوں پر محیط کیمپ کے اس پہلے میں اکتیس کھلاڑیوں کو بلایا گیا تھا جن میں سے تین نوجوان کرکٹرز پاکستان کپ …

Read More »

کیوی بلے بازوں کے کیچز ڈراپ ہونا مہنگا ثابت ہوا، محمد عباس

کرائسٹ چرچ: قومی ٹیم کے فاسٹ بولر محمد عباس کا کہنا ہے نیوزی لینڈ کے اہم بلے بازوں کے کیچز ڈراپ ہونا مہنگا ثابت ہوا۔کرائسٹ چرچ ٹیسٹ کے دوسرے روز کا کھیل ختم ہونے کے بعد گفتگو کرتے ہوئے پیسر نے کہا کہ ڈراپ کیچز سے مایوسی ہوتی ہے، بولر وکٹ لے …

Read More »

ڈالر کی قیمت میں اضافہ

انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں کاروباری ہفتے کے آغاز میں اضافہ ریکارڈ کیا گیاہے۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں 15 پیسے کا اضافہ ہواہے ۔ فاریکس ڈیلرز کے مطابق انٹربینک میں ڈالر 160.83 …

Read More »

کرائسٹ چرچ ٹیسٹ پر نیوزی لینڈ کی گرفت مضبوط، 3 وکٹ پر 286 رنز بنالیے

‏کرائسٹ چرچ:  نیوزی لینڈ کے خلاف کھیلے جارہے دوسرے ٹیسٹ کی پہلی اننگز میں قومی ٹیم 297 رنز بناکر آؤٹ ہوگئی جس کے جواب میں نیوزی لینڈ نے دوسرے روز کے اختتام تک 3 وکٹ پر 286 رنز بنالیے ہیں۔ کرائسٹ چرچ کے ہیگلے اوول میں کھیلے جارہے میچ کے پہلے دن قومی ٹیم 297 …

Read More »

ثنا میر کا کمنٹری کے دوران کورونا ٹیسٹ پازیٹو آگیا،اسٹیڈیم میں خوف و ہراس

 کراچی:  سابق قومی ویمن کرکٹ کپتان اور  ٹی وی کمنٹیٹر ثنا میر کوویڈ19 کاشکار ہوگئیں۔وہ کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم پر جاری قائد اعظم ٹرافی میں کمنٹری کر رہی تھیں،ان کا کورونا ٹیسٹ مثبت آنے کے بعد اسٹیڈیم میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ کمنٹری باکس میں ذمہ داریاں ادا کرنے والے …

Read More »

شہباز شریف، حمزہ شہباز کے جوڈیشل ریمانڈ میں 6 جنوری تک توسیع

منی لانڈرنگ ریفرنس میں احتساب عدالت نے شہباز شریف اور حمزہ شہباز کے جوڈیشل ریمانڈ میں 6 جنوری تک کی توسیع کردی۔ شہباز شریف کے خاندان کے خلاف منی لانڈرنگ ریفرنس کی سماعت احتساب عدالت میں جسٹس جواد الحسن نے کی جہاں شہباز شریف اور حمزہ شہباز کو جیل سے …

Read More »

کراچی سمیت سندھ بھر میں سی این جی 3 روز کیلیے بند

کراچی سمیت صوبے بھر میں سی این جی اسٹیشنز صبح آٹھ بجے سے پھر تین روز کے لیے بند ہو گؕئے۔ آل پاکستان سی این جی ایسوسی ایشن کے مطابق سندھ بھر میں تمام CNG اسٹیشن SSGC کے نوٹیفیکیشن کے مطابق مورخہ 04 جنوری بروز پیر صبح 08 بجے سے …

Read More »

وزیر اعظم کا نیب کی کارکردگی پر اظہار اطمینان

وزیر اعظم عمران خان نے قومی احتساب بیورو(نیب) کی کارکردگی پر اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ حقائق ظاہر کرتے ہیں کہ جب ریاستی اداروں کو سیاسی مداخلت کے بغیر آزادانہ کام کی اجازت دی جاتی ہے تو قوم کیسے منفعت پاتی ہے۔ وزیر اعظم عمران خان نے سماجی …

Read More »