Home / 2021 (page 1280)

Yearly Archives: 2021

کامران اکمل اور احمد شہزاد پاکستان کپ سے باہر

پاکستان کپ ون ڈے ٹورنامنٹ کےلیے حسن علی سینٹرل پنجاب کے کپتان مقرر ہوگئے ہیں جب کہ وکٹ کیپر بلے باز کامران اکمل اور اوپپنگ بیٹسمین احمد شہزاد ایونٹ سے باہر ہوگئے ہیں۔  ‏قائداعظم ٹرافی فرسٹ کلاس میں ریڈ بال کرکٹ کے اعلی کوالٹی کے میچز مکمل ہونے کے بعد اب وائٹ بال کرکٹ ٹورنا …

Read More »

پاکستان ٹیم ایک مشکل امتحان سے گزری، اسٹیفن فلیمنگ

نیوزی لینڈ کے سابق کپتان اسٹیفن فلیمنگ کا کہنا ہے کہ پاکستان ٹیم ایک مشکل امتحان سے گزری۔ پی سی بی پوڈکاسٹ میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پاکستان، بنگلہ دیش اور سری لنکا سمیت ایشیا ٹیمیں کیویز کے دیس میں ہمیشہ جدوجہد کرتی ہیں، اس بار کورونا کی وجہ …

Read More »

مصباح الحق کا بدترین شکست کا اعتراف، اگلی سیریز میں بڑی تبدیلیوں کا اشارہ دیدیا

قومی ٹیم کے ہیڈ کوچ مصباح الحق کا کہنا ہے کہ کیویز تینوں شعبوں میں پاکستان سے بہتر ٹیم ثابت ہوئے۔ پی سی بی پوڈ کاسٹ اور ایک انٹرویو میں گفتگو کرتے ہوئے پاکستان کرکٹ ٹیم کے ہیڈکوچ مصباح الحق کا کہنا تھا کہ پہلے ٹیسٹ کی دونوں اننگز میں پاکستان نے …

Read More »

سونے کی قیمت میں یکدم بڑی کمی

 کراچی:  بین الاقوامی اور مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں یکدم بڑی کمی واقع ہوئی ہے۔بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس 24 قیراط سونے کی قیمت 39ڈالر کی کمی سے 1916ڈالر کی سطح پر پہنچنے کے باعث مقامی صرافہ مارکیٹوں میں جمعرات کو فی تولہ اور فی دس گرام سونے …

Read More »

اسٹیٹ بینک نے پینشن اخراجات پر خطرے کی گھنٹی بجادی

کراچی: اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے مالی سال 2021 کی اپنی پہلی سہ ماہی رپورٹ میں کہا ہے کہ گزشتہ ایک دہائی کے دوران عوامی شعبے کے پینشن اخراجات میں تیزی سے اضافہ ہوا ہے اور ملک میں بغیر فنڈز کے پینشن ادائیگیاں موجودہ ڈھانچے کو غیر مستحکم بنا رہی …

Read More »

پاکستانی معیشت بہتری کی جانب گامزن ہے، عالمی بینک

اسلام آباد:  عالمی بینک نے کہا ہے کہ پاکستانی معیشت بہتری کی جانب گامزن ہے۔ عالمی بینک کا کہنا ہے کہ مالی سال 2021-22میں شرح نمو 2فیصد تک ہونے کا امکان ہے، غریب اور کم آمدنی والے افراد جو ملکی آبادی کا نصف حصہ ہیں ان کے طرز زندگی کو بہتر کرنے …

Read More »

چینی کی قیمت میں اتار چڑھاؤ کی وجہ سپلائی چَین میں ‘ہیرا پھیری’

لاہور: حکومت کی نگرانی کا ‘ناقص’ طریقہ کار، مبینہ شوگر کارٹیل اور اس سے بڑھ کر ذخیرہ اندوزی نے صرف گزشتہ 15 دنوں میں چینی کی قیمت میں 20 روپے فی کلو کا اضافہ کیا ہے جس کی وجہ سے پہلے سے ہی متاثرہ عوام کو اسے مہنگے نرخوں میں …

Read More »

حکومت اربوں روپے سبسڈی کی حامل ٹیکسٹائل پالیسی متعارف کرانے کیلئے تیار

اسلام آباد: حکومت ویلیو ایڈڈ ٹیکسٹائل مصنوعات کی برآمد اور پیداوار کو فروغ دینے کے لیے 960 ارب روپے مالیت کی حامل نقد سبسڈی اور کم شرح پر مشتمل ایک بہترین ٹیکسٹائل اور ملبوسات کی پالیسی 25-2020 کی جلد نقاب کشائی کرے گی۔ مجوزہ پالیسی اس طرح کی تیسری پالیسی …

Read More »

راولپنڈی: گھر سے ماں اور ڈیڑھ سالہ بیٹی کی لاشیں برآمد

راولپنڈی میں اعوان کالونی کے علاقے میں ایک خاتون اور اس کی ڈیڑھ سالہ بیٹی گھر میں مردہ پائی گئیں۔ متوفیہ خاتون کے جسم پر تشدد کے نشان ملے جبکہ اس کی شناخت حنا کے نام سے ہوئی۔ ابتدائی پوسٹ مارٹم رپورٹ میں لکھا گیا کہ خاتون کی موت 3 …

Read More »

ریٹائرمنٹ کی عمر بڑھانے کےخلاف پشاور ہائیکورٹ کافیصلہ کالعدم قرار

عدالت عظمیٰ نے خیبرپختونخوا کے ملازمین کی ریٹائرمنٹ کی عمر بڑھانے کے خلاف پشاور ہائی کورٹ کے فیصلے کو کالعدم قرار دے دیا۔ چیف جسٹس گلزار احمد کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے سماعت کی۔ دوران سماعت چیف جسٹس نے ریمارکس دیے کہ چند سول سرونٹس کے تحفظات پر …

Read More »