Home / 2021 (page 1300)

Yearly Archives: 2021

اِن ’آسمانی کنکروں‘ پر 24 ارب روپے لاگت آئی ہے!

ٹوکیو:  جاپانی خلائی ایجنسی ’جاکسا‘ نے ’ریوگو‘ نامی شہابیے (ایسٹرائیڈ) سے زمین پر لائے گئے پتھروں اور کنکروں کی تصاویر جاری کی ہیں جو اس کے خلائی مشن ’’ہایابوسا 2‘‘ نے پچھلے سال جمع کیے تھے۔ اس خلائی مشن پر 15 کروڑ ڈالر (24 ارب روپے) لاگت آئی ہے۔اگرچہ ان کنکروں کی …

Read More »

شیاؤمی کا 10 ٹی لائٹ اسمارٹ فون پاکستان میں فروخت کے لیے پیش

شیاؤمی نے اپنا نیا اسمارٹ فون می 10 ٹی لائٹ پاکستان میں فروخت کے لیے پیش کردیا ہے۔ فلیگ شپ 10 ٹی سیریز کا یہ مڈیرنج فون کم قیمت اور بہترین فیچرز سے لیس ہے۔ اس فون میں 6.67 انچ کا ایف ایچ ڈی پلس آئی پی ایس ایل سی …

Read More »

چین نے مقامی طور پر تیار کردہ کورونا ویکسین کی منظوری دیدی

بیجنگ: چین کی ڈرگ اتھارٹی نے مقامی دوا ساز کمپنی سینو فارم کی تیار کردہ کورونا ویکسین کی ملک بھر میں استعمال کی مشروط اجازت دیدی ہے۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق چین کی ڈرگ اتھارٹی نے مقامی دوا ساز کمپنی سینوفارم کی کورونا ویکسین کے بیماری کے خلاف 79.34 فیصد تک …

Read More »

بھارت: دنیا کی سب سے بڑی کورونا ویکسینیشن کے لیے تیار

بھارتی حکومت نے اعلان کیا ہے کہ آئندہ ہفتے سے ملک بھر میں کورونا سے تحفظ کی ویکسین کا استعمال شروع کردیا جائے گا اور پہلے مرحلے میں طبی و ریسکیو اہلکاروں کو ویکسین دی جائے گی۔ بھارتی حکومت نے یکم جنوری 2021 کو کورونا سے تحفظ کی سویڈش کمپنی …

Read More »

مینجمنٹ ٹاپ آرڈر بیٹنگ میں استحکام کیلیے فکرمند

 لاہور:   پاکستانی ٹیم مینجمنٹ ٹاپ آرڈر بیٹنگ میں استحکام کیلیے فکرمند ہے۔نیوزی لینڈ سے دوسرے ٹیسٹ کی تیاری کیلیے قومی ٹیم نے کرائسٹ چرچ میں بھرپور ٹریننگ سیشن کیا،3 گھنٹے تک کھلاڑی بیٹنگ، بولنگ اور فیلڈنگ تینوں شعبوں میں صلاحتیں نکھارنے کیلیے سرگرم رہے،ابتدا میں مصباح الحق نے مختصر لیکچر دیا، …

Read More »

حسن علی قومی ٹیم میں واپسی کیلیے بے تاب

فاسٹ بولر حسن علی قومی ٹیم میں واپسی کیلیے بے تاب ہیں،ان کا کہنا ہے کہ قائد اعظم ٹرافی میں فارم اور فٹنس ثابت کرنے کا موقع مل گیا۔ پاکستان کرکٹ کی سب سے بڑی ویب سائٹ www.cricketpakistan.com.pk کے پروگرام ’’کرکٹ کارنر ود سلیم خالق‘‘ میں گفتگوکرتے ہوئے حسن علی نے …

Read More »

فیس دو یا معاہدے ختم، بورڈ نے فرنچائزز کو نوٹس تھما دیے

 کراچی:  فیس دو یا معاہدے ختم، بورڈ نے فرنچائزز کو نوٹس تھما دیے جب کہ 21 دن میں واجبات کی عدم ادائیگی پر سخت ایکشن لینے کا کہہ دیا۔مالی ماڈل پر پی سی بی اور پی ایس ایل فرنچائزز میں کافی عرصے سے اختلافات چل رہے ہیں، معاملہ عدالت تک بھی جا پہنچا …

Read More »

محمد رضوان نے دوسرے ٹیسٹ کیلیے ٹیم میں تبدیلیوں کا عندیہ دیدیا

 لاہور:  قائم مقام کپتان محمد رضوان نے دوسرے ٹیسٹ کیلیے ٹیم میں تبدیلیوں کا عندیہ دیدیا۔کرائسٹ چرچ میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ آخری میچ ہمیشہ بہت اہم ہوتا ہے،ابتدائی دونوں ٹی ٹونٹی میچز ہارنے کے بعد ہم نے آخری میچ میں کامیابی حاصل کی، آخری ٹی ٹوئنٹی میچ …

Read More »

ہرشل گبز کراچی کنگز کے نئے ہیڈ کوچ مقرر

 لاہور:  پی ایس ایل فرنچائز کراچی کنگز نے جنوبی افریقا کے سابق بلے باز ہرشل گبز کی بطور ہیڈ کوچ خدمات حاصل کرلی ہیں۔ایکسپریس نیوز کے مطابق پاکستان سپر لیگ پی ایس ایل 2020 کی چیمپئین ٹیم کراچی کنگز نے جنوبی افریقا کے سابق ٹیسٹ کرکٹر ہرشل گبز کو نیا ہیڈ …

Read More »

بابراعظم نیوزی لینڈ کے خلاف دوسرا ٹیسٹ میچ نہیں کھیلیں گے

 لاہور:  پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم نیوزی لینڈ کے خلاف دوسرا ٹیسٹ میچ نہیں کھیلیں گے۔پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم نیوزی لینڈ کے خلاف دوسرا ٹیسٹ میچ نہیں کھیلیں گے۔ ان کی جگہ وکٹ کیپر بیٹسمین محمد رضوان تین جنوری سے ہیگلے اوول میں کھیلے جانے والے میچ میں پاکستان کی …

Read More »