Home / 2021 (page 1302)

Yearly Archives: 2021

نئے سال کے پہلے روز اسٹاک مارکیٹ میں زبردست کاروباری سرگرمی

نئے سال کے پہلے روز اسٹاک مارکیٹ میں کاروبار میں زبردست تیزی دیکھنے میں آئی اور کے ایس ای 100 انڈیکس میں ایک ہزار 119 پوائنٹس تک اضافہ ہوا۔ اسٹاک مارکیٹ میں دن کا آغاز 43 ہزار 755 پوائنٹس پر ہوا اور صبح ساڑھے 11 بجے کے قریب 918 پوائنٹس …

Read More »

وزیر اعظم نے اسٹیل کی قیمت بڑھنے کا نوٹس لے لیا

کراچی: این سی سی کے اجلاس میں شرکت کرنے والے بلڈرز نے ڈان کو بتایا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان نے اسٹیل بارز کی بڑھتی قیمتوں کو دیکھنے کے لیے حکومت کے اعلی عہدیداروں اور نجی شعبے پر مشتمل ایک کمیٹی تشکیل دے دی ہے۔ وزیر اعظم نے وزیر …

Read More »

دسمبر میں برآمدات میں 18.3 فیصد اضافہ

ماہ دسمبر میں پاکستان کی برآمدات میں مسلسل چوتھے ماہ دیکھنے میں آیا اور یہ 18.3 فیصد اضافے سے 2.357 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں۔ گزشتہ سال کے اسی ماہ میں پاکستان نے 1.993 ارب ڈالر کی برآمدات کی تھیں۔ وزارت تجارت کے اعداد و شمار کے مطابق دسمبر میں …

Read More »

سال 2020 میں مقبول ہونے والے پاکستانی ڈرامے

سال 2020 کے آغاز کے وقت پاکستانی ڈراما انڈسٹری ایک نئی سمت کی جانب گامزن تھی اور سالِ نو کا آغاز کچھ پاکستانی ڈراموں کی کہانیوں کے چرچوں کے ساتھ ہوا تھا۔ تاہم کورونا وائرس کی عالمی وبا، لاک ڈاؤنز اور بگڑتی ہوئی معاشی صورتحال کی وجہ سے ڈراما انڈسٹری …

Read More »

گال گدوت نے بھارت کی 82 سالہ بلقیس بانو کو ‘ونڈر وومن’ قرار دے دیا

ہولی وڈ اداکارہ گال گدوت، جنہوں نے حال ہی ریلیز ہونے والی ہولی وڈ فلم ‘ونڈر وومن 1984’ میں مرکزی کردار ادا کیا تھا، نے بھارت کے متنازع شہریت ترمیمی قانون کے خلاف دہلی کے شاہین باغ میں ہونے والے مظاہروں میں شامل ہونے والی 82 سالہ خاتون بلقیس بانو …

Read More »

جبران ناصر اور منشا پاشا کو ایک دوسرے میں کیا اچھا لگتا ہے؟

معروف سماجی کارکن، وکیل اور سیاستدان جبران ناصر نے اپنی منگیتر اداکارہ منشا پاشا کے ساتھ محبت اور پسندیدگی کے حوالے سے اہم انکشاف کر دیا۔ ایک ویب شو کے دوران جبران ناصر کا اپنی منگیتر  کی صلاحیتوں کا اعتراف کرتے ہوئے کہنا تھا کہ منشا پاشا ایک باہمت، بامقصد …

Read More »

ملک کے اچھے مستقبل کیلئے عمران خان کوایماندار لوگوں کی ضرورت ہے، سارہ لورین

کراچی:  اداکارہ سارہ لورین نے کہا ہے کہ ملک کے مستقبل کے لیے وزیراعظم عمران خان کو ایماندار اور اچھے لوگوں کی ضرورت ہے۔چند روز قبل اداکار فرحان علی آغاز نے حکمران جماعت پاکستان تحریک انصاف میں شامل ہونے کا اعلان کرتے ہوئے کہا تھا کہ وزیراعظم عمران خان کی …

Read More »

نیہا ککڑ کا شوہر روہن پریت سے متعلق دلچسپ انکشاف

 بالی وڈ کی مقبول نوبیاہتا جوڑی گلوکارہ نیہا ککڑ اور گلوکار روہن پریت شادی کے بعد سے ہی مداحوں کی بھرپور توجہ حاصل کرنے میں کامیاب رہے ہیں۔ بالی وڈ کے مقبول شوز میں نیہا اور روہن شادی سے متعلق نت نئے انکشافات کرتی دکھائی دیتے ہیں جب کہ اب …

Read More »

زندگی کا اٹوٹ حصہ بننے پر عائزہ خان شوہر کی شکر گزار

شوہر اور بیوی کا رشتہ یقینی طور پر زندگی کے سب سے بہترین، خوبصورت، پرسکون، بڑے اور اہم ترین رشتوں میں ہوتا ہے اور اسی وجہ سے ہی میاں اور بیوی کو دو جسم ایک جان کہا جاتا ہے۔ تاہم بعض افراد اپنے شریک حیات کی محبت میں اتنے بھی …

Read More »

حمل سے متعلق سب سے بڑا مفروضہ 2 افراد کیلئے کھانا کھانا ہے، انوشکا شرما

بولی وڈ اداکارہ انوشکا شرما نے دسمبر 2017 میں کرکٹر ویرات کوہلی سے شادی کی تھی اور انہوں نے رواں برس اگست میں بتایا تھا کہ ان کے ہاں اگلے سال جنوری میں ننھے مہمان کی آمد متوقع ہے۔ ویرات کوہلی اور اداکارہ انوشکا شرما نے سوشل میڈیا اکاؤنٹس پر …

Read More »