Home / 2021 (page 1304)

Yearly Archives: 2021

جی ہاں! ایپل اپنے کی بورڈ پر بھی ننھے اسکرین لگانا چاہتا ہے

 نیویارک:  ایپل کی جانب سے ٹیکنالوجی کا ایک حقِ ملکیت (پیٹنٹ) دائر کیا گیا ہے جس کے تحت ایپل اپنے لیپ ٹاپ یعنی میک بک کی ہر کی میں ایک ڈسپلے اسکرین لگانا چاہتا ہے جس کی تفصیلات یہاں دیکھی جاسکتی ہیں۔اس کی بورڈ پر دو طرح کے ڈسپلے لگائے جائیں گے …

Read More »

سام سنگ کے 2 ‘کم قیمت’ گلیکسی فونز پاکستان میں متعارف

سام سنگ نے اپنے 2 انٹری لیول اسمارٹ فون پاکستان میں متعارف کرادیئے ہیں۔ گلیکسی اے سیریز کے ان فونز کو نومبر میں یورپ میں پیش کیا گیا تھا اور اب پاکستان میں متعارف کرایا گیا۔ سام سنگ کی جانب سے یہ فونز 2021 کے لیے گلیکسی اے سیریز کے …

Read More »

عالمی ادارہ صحت نے پہلی کورونا ویکسین کی منظوری دے دی

عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) نے کورونا سے تحفظ کے لیے تیار کی گئی امریکی کمپنی فائزر و جرمن کمپنی بائیو این ٹیک کی مشترکہ ویکسین کے ہنگامی استعمال کی منظوری دے دی۔ فائزر و بائیو این ٹیک نے نومبر کے وسط تک ویکسین کی کامیابی کے نتائج جاری …

Read More »

2021 کے پہلے بچے کی سال شروع ہونے کے 7 سیکنڈ بعد پیدائش

بچوں کی صحت، تعلیم و نشو و نما سے متعلق کام کرنے والے اقوام متحدہ (یو این) کے ذیلی ادارے یونائیٹڈ نیشنز چلڈرنز فنڈ (یونیسیف) کے اندازوں کے مطابق اس بار سال نو کے موقع پر دنیا بھر میں 3 لاکھ ہزار بچوں کی پیدائش متوقع ہے۔ یہ تمام بچے سال کے …

Read More »

سالِ نو کے پہلے دن پاکستان میں 14 ہزار سے زائد بچوں کی پیدائش متوقع

اقوام متحدہ کے ادارے، بین الاقوامی چلڈرن ایمرجنسی فنڈ (یونیسیف) کے مطابق سالِ نو کے پہلے دن پاکستان میں 14 ہزار 161 بچوں کی پیدائش متوقع ہے۔ دنیا بھر میں موجود افراد آج (یکم جنوری کو) صرف نئے سال کا جشن ہی نہیں منائیں گے بلکہ اپنے گھر آئے ننھے …

Read More »

2020: کرکٹ زیادہ، کامیابیاں کم حاصل ہوئیں

لاہور:  2020 میں پاکستان میں کرکٹ زیادہ، کامیابیاں کم حاصل ہوئیں جب کہ ٹیسٹ میں اکلوتی فتح بنگلادیش سے میچ میں ملی۔سال 2020 میں پاکستان نے 5 ٹیسٹ میں اکلوتی فتح بنگلادیش کیخلاف ہوم سیریز میں حاصل کی، 3ون ڈے زمبابوے کیخلاف ہوم سیریز کے کھیلے، 2جیتے، ایک ٹائی ہوااور سپر اوور …

Read More »

بین اسٹوکس کو آئی سی سی کی بھیجی ہوئی کیپس پسند نہیں آئیں

لندن:  انگلش آل راؤنڈر بین اسٹوکس کو آئی سی سی کی بھیجی گئی دہائی کی بہترین ٹیسٹ اور ون ڈے ٹیموں کی کیپس پسند نہیں آئیں۔ بین اسٹوکس نے سوشل میڈیا پر دونوں ٹیموں میں منتخب کرنے پر ورلڈ گورننگ باڈی کا شکریہ تو ادا کیا مگر شکوہ بھی کیا کہ انھیں جو …

Read More »

کاش عامر اور سمیع اسلم ریٹائرمنٹ سے پہلے بورڈ سے بات کرلیتے، احسان مانی

لاہور:  چیئرمین پی سی بی احسان مانی نے کہا کہ محمد عامر اور سمیع اسلم کے انٹرنیشنل کرکٹ چھوڑنے کے فیصلے پر افسوس ہے، کاش ان دونوں نے یہ فیصلہ کرنے سے پہلے بورڈ سے بات کی ہوتی۔پی سی بی پوڈ کاسٹ میں احسان مانی نے مزید کہا کہ دنیا کے …

Read More »

پاکستان کیخلاف دوسرے ٹیسٹ کیلیے نیل ویگنر کی جگہ میٹ ہینری اسکواڈ میں شامل

پاکستان کے خلاف دوسرے ٹیسٹ کے لیے نیوزی لینڈ نے نیل ویگنر کی جگہ میٹ ہینری کو سکواڈ میں شامل کر لیا۔ تجربہ کار پیسر نے میزبان اے ٹیم کی نمائندگی کرتے ہوئے پاکستان شاہینز کیخلاف 4روزہ میچ میں 53 رنز دے کر 6 شکار کیے تھے۔ یاد رہے کہ نیل ویگنر …

Read More »

پہلے ٹیسٹ کی غلطیاں کرائسٹ چرچ میں نہیں دہرائیں گے، فہیم اشرف

فہیم اشرف کا کہنا ہے کہ پہلے ٹیسٹ کی غلطیاں کرائسٹ چرچ میں نہیں دہرائیں گے۔ فہیم اشرف کا کہنا تھا کہ ہیگلے اوول کی کنڈیشنز مائونٹ مانگونئی سے مختلف ہیں، انہی کو پیش نظر رکھتے ہوئے تیاری کر رہے ہیں، سیریز کا آخری میچ ہمارے لیے بہت اہمیت رکھتا ہے، تمام …

Read More »