Home / 2021 (page 1305)

Yearly Archives: 2021

عالمی مارکیٹ کے بعد پاکستان میں بھی سونے کی قیمت بڑھ گئی

کراچی:  عالمی بازار میں سونے کی فی اونس قیمت میں 5 ڈالر جب کہ پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 300 روپے کا اضافہ ہوا۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس 24 قیراط سونے کی قیمت 5 ڈالر بڑھ کر 1899 ڈالر کی سطح پر پہنچنے کے باعث …

Read More »

حکومت مہنگائی کنٹرول کرنے میں ناکام، اشیائے خوردونوش کی قیمتوں میں اضافہ

 اسلام آباد:  انڈوں، گھی، مصالحہ جات اور گوشت کی قیمتوں میں اضافہ ریکارڈ ہوا۔وفاقی حکومت کی جانب سے ملک میں گزشتہ سال 2020 کے دوران مہنگائی کنٹرول نہیں ہو سکی اور اشیائے خورد و نوش کی قیمتوں میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا، جب کہ گزشتہ ماہ کے دوران مہنگائی کی شرح …

Read More »

بابراہم ترین کھلاڑی، رضوان ٹیسٹ کرکٹر، فواد انفرادی کارکردگی کا ایوارڈ لے اڑے

 لاہور:  پاکستان کرکٹ بورڈ نے سال دو ہزار بیس کے ایوارڈز کا اعلان کردیا۔ پی سی بی نے سال 2020 کے ایوارڈز کا اعلان کردیا۔ 12 کیٹگریزمیں ایوارڈز کی نامزگیوں کا فیصلہ آزاد جیوری نے کیا۔ قومی ٹیم کے کپتان بابراعظم کو وائٹ بال میں سال کا بہترین کرکٹر کا ایوارڈ دیا گیا۔ اس کے …

Read More »

خواجہ آصف کو معلوم تھا کہ انہیں کسی بھی وقت گرفتار کیا جاسکتا ہے، راجا ظفر الحق

sse سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر راجا ظفر الحق کا کہنا ہے کہ خواجہ آصف کو معلوم تھا کہ انہیں کسی بھی گرفتار کیا جاسکتا ہے۔ چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کی زیر صدارت سینیٹ اجلاس میں اپوزیشن کے ایجنڈے پر بحث کا آغاز ہوا جس میں اپوزیشن نے نیب کارروائیوں کا …

Read More »

عمر شیخ کو سی سی پی او لاہور کے عہدے سے ہٹا دیا گیا

نئے سال کے پہلے ہی روز پنجاب پولیس میں بڑی تبدیلی دیکھنے میں آئی اور لاہور کے کیپیٹل سٹی پولیس افسر (سی سی پی او) عمر شیخ کو ان کے عہدے سے ہٹا دیا گیا۔ حکومت پنجاب کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق گریڈ 20 کے عمر شیخ …

Read More »

حکومت کے ساتھ مذاکرات کرنا عوام کو مایوسی کی طرف دھکیلنا ہے، مولانا فضل الرحمٰن

جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن نے حکومت سے مذاکرات کے امکان کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس وقت حکومت کے ساتھ مذاکرات کرنا عوام کو مایوسی کی طرف دھکیلنے کے مترادف ہے۔ لاہور میں مسلم لیگ فنکشنل (پی ایم ایل-ف) کے سیکریٹری جنرل محمد …

Read More »

پاکستان نے 2020 میں مسئلہ کشمیر سمیت کئی معاملات پر دنیا کی توجہ دلائی، دفترخارجہ

ترجمان دفتر خارجہ زاہد حفیظ چوہدری نے سال2020 میں دنیا کو درپیش چیلنجز سے نمٹنے کے لیے پاکستان کے کردار کو اجاگر کرتے ہوئے کہا ہے کہ موسمیاتی تبدیلی اور مسئلہ کشمیر سمیت دیگر اہم معاملات پر دنیا کی توجہ دلائی گئی۔ ترجمان دفتر خارجہ زاہد حفیظ چوہدری نے ہفتہ …

Read More »

پاکستان اور بھارت کے درمیان جوہری تنصیبات کی فہرستوں کا سالانہ تبادلہ

اسلام آباد: سالِ نو کے پہلے روز پاکستان اور بھارت کے مابین جوہری تنصیبات اور سہولیات کی فہرستوں کا سالانہ تبادلہ ہوگیا۔ خیال رہے کہ ایک دوسرے کی جوہری تنصیبات اور سہولیات پر حملے روکنے کے معاہدے کی دفعہ 2 کے تحت دونوں ممالک کے مابین 1992 سے ہر سال …

Read More »

کورونا کی دوسری لہر کے باعث ایئرلفٹ کا 31 مارچ تک سروس معطل رکھنے کا اعلان

ٹرانسپورٹ کی نجی سروس ‘ایئرلفٹ’ نے عالمی وبا کورونا وائرس کی دوسری لہر کے باعث سروس کی معطلی میں 31 مارچ 2021 تک توسیع کردی۔ صارفین کو ارسال کئی گئی ای میل میں ایئرلفٹ نے کہا کہ کورونا وائرس کی عالمی وبا کی دوسری لہر کے تناظر میں ایئر لفٹ …

Read More »

‘ریپ کی روک تھام کیلئے نئے قوانین نہیں، قانون کا روح کے مطابق عمل درآمد ضروری’

سال 2020 میں پیش آئے موٹر وے گینگ ریپ واقعے اور اسی عرصے میں سامنے آنے والے دیگر ریپ واقعات کے بعد جو پہلا سوال ایک عام آدمی کے ذہن میں آتا ہے کہ کیوں ایسے واقعات رونما ہوتے ہیں اور کیا انسانی اقدار اس قدر گر چکی ہیں کہ خواتین تو …

Read More »