Home / 2021 (page 1303)

Yearly Archives: 2021

شوبز شخصیات 2021 کے بہتر ہونے کے لیے پر امید

سال 2020 تمام تر مسائل اور مایوسیوں کے ساتھ اختتام پذیر ہوا اور دنیا بھر میں سال 2021 کا اس امید سے استقبال کیا گیا کہ نیا سال گزشتہ سے بہتر ہوگا۔ سال 2021 سے دیگر شعبہ جات کی شخصیات کی طرح شوبز شخصیات کو بھی کافی توقعات ہیں اور …

Read More »

سالِ نو پر دپیکا پڈوکون نے اچانک اپنی تمام سوشل میڈیا پوسٹس ڈیلیٹ کردیں

ika سالِ نو 2021 کے موقع پر جب مداح بولی وڈ اداکارہ دپیکا پڈوکوں کی نیو ایئر پوسٹ کے منتظر تھے تو انہیں معلوم ہوا کہ اداکارہ نے اپنی تمام سوشل میڈیا پوسٹس ڈیلیٹ کردیں۔ این ڈی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق دپیکا پڈوکون جو سوشل میڈیا پر کافی فعال رہتی …

Read More »

سال نو کے موقع پرکرائے گئے ماہرہ خان کے فوٹو شوٹ کے چرچے

گزشتہ ماہ 13 دسمبر کو کورونا سے متاثر ہونے والی اداکارہ ماہرہ خان اگرچہ تاحال صحت یاب نہیں ہوئیں، تاہم وہ سوشل میڈیا پر مداحوں کو اپنی سرگرمیوں سے باخبر کرتی دکھائی دیتی ہیں۔ چند دن قبل ہی ماہرہ خان نے سینئر اداکارہ مرینہ خان کی سالگرہ پر ان کے لیے محبت …

Read More »

جرمنی میں برطانوی فرم، امریکی فوجی اڈا قاسم سلیمانی کے قتل میں ملوث تھا، ایران

ایران نے امریکا کے ہاتھوں عراق میں پاسداران انقلاب کی قدس فورس کے سربراہ میجر جنرل قاسم سلیمانی کی ہلاکت کی ذمہ داری جرمنی میں ایک برطانوی سیکیورٹی فرم اور امریکی ایئربیس پر عائد کی ہے۔ قطری نشریاتی ادارے الجزیرہ کی رپورٹ کے مطابق ایک نیوز کانفرنس میں تہران کے پراسیکیوٹر علی …

Read More »

صدر ٹرمپ دوسرے صدام حسین ثابت ہوئے ہیں، حسن روحانی

تہران:  ایران کے صدر حسن روحانی نے سال نو کے آغاز پر قدس فورس کے سربراہ جنرل قاسم سلیمانی کے قتل کا بدلہ لینے کے عزم کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ امریکا کے سبکدوش ہونے والے صدر ڈونلڈ ٹرمپ دوسرے صدام حسین ثابت ہوئے ہیں۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ایران …

Read More »

یورپی یونین سےعلیحدگی؛ برطانوی وزیراعظم کے والد کا فرانسیسی شہریت لینے کا اعلان

 لندن:  برطانیہ کی یورپی یونین سے باضابطہ علیحدگی کے بعد برطانوی وزیراعظم بورس جانسن کے والد نے فرانسیسی شہریت لینے کا اعلان کردیا۔سال نو کے آغاز ہوتے ہی برطانیہ باضابطہ طور پر یورپی یونین سے علیحدہ ہوگیا جس کے ساتھ ہی برطانوی شہریوں کو حاصل پچھلی تمام سہولیات ختم ہوگئی اور …

Read More »

افغان تارکین وطن خاتون کو تھپڑ مارنے والا ایرانی پولیس افسر گرفتار

تہران:  ایران میں افغان پناہ گزین خاتون کو تھپڑ مارنے والے پولیس اہلکار کو حراست میں لے لیا گیا ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق تہران میں ایک مہاجر کیمپ میں پولیس افسر کی افغان خاتون کو تھپڑ مارنے کے ویڈیو وائرل ہوئی ہے جس میں پولیس افسر کو خاتون کو دھکے …

Read More »

آسٹریلیا نے قومی ترانے میں تبدیلیاں کردیںآسٹریلیا نے قومی ترانے میں تبدیلیاں کردیں

ماضی میں سلطنت برطانیہ کی کالونی رہنے والے ملک آسٹریلیا نے اپنے قومی ترانے میں پہلی بار تبدیلیاں کردیں۔ خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق آسٹریلوی حکومت نے 2021 کے پہلے ہی دن میں قومی ترانے میں تبدیلیوں کی تصدیق کی اور بتایا کہ قومی ترانے کی دوسری سطر میں نمایاں تبدیلی …

Read More »

بھارت نے آکسفورڈ یونیورسٹی کی کورونا ویکسین کی منظوری دیدی

نئی دہلی:  دنیا بھر میں امریکا کے بعد کورونا سے سب سے زیادہ متاثر ہونے والے ملک بھارت نے آکسفورڈ یونیورسٹی اور آسٹرازینیکا کی کورونا ویکسین کی ہنگامی حالت میں استعمال کی منظوری دیدی ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق بھارت نے سال نو کے موقع پر ملک بھر میں ایمرجنسی …

Read More »

نیب پر واجب الادا رقم کے سلسلے میں برطانیہ میں پاکستانی ہائی کمیشن مشکلات کا شکار

لندن میں پاکستان ہائی کمیشن کو رواں ہفتے قومی احتساب بیورو (نیب) پر واشنگٹن میں قائم ایک ایسیٹ ریکوری فرم کی واجب الادا رقم کے تنازع کی وجہ سے مشکلات کا سامنا رہا۔ رپورٹس کے مطابق برطانیہ کی ایک ہائی کورٹ نے غیر ملکی کمپنی کو نیب پر واجب الادا …

Read More »