Home / 2021 (page 90)

Yearly Archives: 2021

بنگلا دیش دورہ سے دستبردار ہونے والے محمد حفیظ ٹی ٹین لیگ کھیلیں گے

 لاہور:  آل راؤنڈر محمد حفیظ ابوظہبی ٹی ٹین سیزن فائیو کا حصہ ہوں گے۔محمد حفیظ ابوظہبی ٹی ٹین میں دہلی بلز کی طرف سے میدان میں اتریں گے۔ صہیب مقصود پہلے سے دہلی بلز کا حصہ ہیں جب کہ محمد عامر، محمد اعظم، وہاب ریاض، رومان رئیس اور انور علی بھی ابوظہبی …

Read More »

محمد رضوان کو ہسپتال لایا گیا تو ہارٹ اٹیک کا خدشہ تھا، ڈاکٹر

 لاہور:  محمد رضوان کو ہسپتال لایا گیا تو دل کے دورے کا خدشہ تھا۔محمد رضوان کا علاج کرنے والے ڈاکٹر سہیر زین العابدین کا کہنا ہے کہ وکٹ کیپر بیٹسمین کو ہسپتال لایا گیا تو ہارٹ اٹیک کا خدشہ تھا، ان کے سینے میں شدید درد ناقابل برداشت تھا لہذا فوری طور …

Read More »

حسن علی کیچ ڈراپ نہ کرتے تب بھی فتح کا مشن مکمل کرلیتے، میتھیو ویڈ

 لاہور:   میتھیو ویڈ نے کہا ہے کہ حسن علی کیچ ڈراپ نہ کرتے تب بھی فتح کا مشن مکمل کرلیتے۔ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ سیمی فائنل کے بعد میڈیا سے گفتگوکرتے ہوئے آسٹریلوی وکٹ کیپر بیٹسمین نے کہا کہ آخری 2 اوورز سے قبل ہی کھیل کا پانسہ ہمارے حق میں پلٹ گیا …

Read More »

بائیو سیکیور ببل ختم، حسن علی کا عوام کا سامنا کرنے سے گریز

 دبئی:  میتھیو ویڈ کا کیچ ڈراپ کرنے والے حسن علی نے بائیو سیکیور ببل ختم ہونے کے باوجود عوام کے سامنے آنے سے گریز کیا۔ٹوئنٹی 20 ورلڈ کپ سیمی فائنل میں آسٹریلیا کیخلاف آخری لمحات میں میتھیو ویڈ کا کیچ ڈراپ کرنے والے حسن علی نے بائیو سیکیور ببل ختم ہونے …

Read More »

کیچ ڈراپ ہونے پر شاہین کا ہمت ہارنا شاہد آفریدی کو نہ بھایا

 لاہور:  کیچ ڈراپ ہونے پر شاہین شاہ آفریدی کا ہمت ہارنا شاہد آفریدی کو نہ بھایا۔شاہد آفریدی نے کہا کہ میں پیسر سے خوش نہیں ہوں، حسن نے کیچ ڈراپ کردیا تو اس کا یہ مطلب نہیں تھا کہ آپ 3چھکے ہی کھائیں،آپ کے پاس اتنی زیادہ رفتار ہے، کیا آپ میں اتنی …

Read More »

شکست کی ٹھوکر سے شیرازہ نہ بکھر جائے، بابر کو فکر ستانے لگی

 لاہور:   بابر اعظم کو ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ سیمی فائنل میں شکست کے بعد فکر ستانے لگی۔ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے گروپ مرحلے میں ناقابل شکست رہنے والی پاکستان ٹیم کو سیمی فائنل میں بھی فیورٹ قرار دیا جا رہا تھا، گرین شرٹس نے اچھا مجموعہ بھی اسکور بورڈ پر سجا دیا مگر میتھیو ویڈ …

Read More »

پاکستانی آم کی چین کو برآمدات میں 9گنا زائد اضافہ

 اسلام آباد:  پاکستانی آم کی چین کو برآمدات میں 9گنا سے زائد اضافہ ہوا ہے۔پاکستانی آم کی چین کو برآمدات میں 9گنا سے زائد اضافہ ہوا جو کہ چین کی کل درآمدات کا 0.36فیصد سے بھی کم ہے۔ چینی صارفین کیلیے درآمد شدہ پھلوں کی قیمت کوئی مسئلہ نہیں، صرف اعلی معیار کلید …

Read More »

حکومتی اقدامات کے باعث چینی کی ایکس مل قیمت گھٹ کر 100روپے ہوگئی

 کراچی:  رواں ماہ گنا بیلنے کا سیزن شروع ہونے اور چینی کی نئی بمپر پیداوار کے باعث ہفتے کو چینی کی ایکس مل قیمت 4 روپے گھٹ کر  100 روپے کی سطح پر آگئی۔چینی کی قیمتوں میں استحکام کے لئے کئے جانے والے حکومتی اقدامات کے نتائج آنا شروع ہوگئے …

Read More »

خام تیل کی عالمی قیمتیں کم ہوکر 82.87ڈالر بیرل ہوگئیں

اسلام آباد:  خام تیل کی عالمی قیمتیں82.87ڈالر فی بیرل ہوگئیں جب کہ دوسری جانب اوگرا نے 16 نومبر سے یکم دسمبر تک قیمتوں کیلیے تعین شروع کردیا۔ذرائع کے مطابق 6 نومبر کو 85 ڈالر فی بیرل کے حساب سے قیمتوں کا تعین کیا گیاجبکہ رواں ہفتے عالمی قیمتوں میں کمی کا رجحان …

Read More »

کراچی میں ترقیاتی کام نہ ہونے کی وجہ اختیارات نہیں نیت تھی، مرتضیٰ وہاب

ایڈمنسٹریٹر کراچی مرتضیٰ وہاب نے کہا کہ بلدیہ عظمیٰ کراچی (کے ایم سی) پہلے کام نہیں کرتی تھی اب ترقیاتی کام کر رہی ہے، اختیارات قانون میں واضح ہیں، مسئلہ اختیارات کا نہیں تھا۔ کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ایڈمنسٹریٹر کراچی مرتضیٰ وہاب کا کہنا تھا کہ کے …

Read More »