Home / 2021 (page 60)

Yearly Archives: 2021

اقوام متحدہ،امریکا کا چینی کھلاڑی سے متعلق معلومات دینے کا مطالبہ

بیجنگ:  اقوام متحدہ اورامریکا نے چینی ٹینس اسٹارکی سلامتی سے متعلق معلومات فراہم کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق چینی ٹینس  اسٹارپھنگ شوئے  نےنومبرمیں چین کے سابق نائب وزیراعظم پرجنسی ہراسانی کا الزام عائد کیا تھا جس کے بعد سے وہ منظرعام سے غائب ہیں۔ وائٹ ہاؤس کی ترجمان …

Read More »

ایل این جی ٹرمینل پر جہازوں کی آمد میں کمی، گیس کی قلت مزید بڑھنے کا خدشہ

کراچی: پورٹ قاسم کے ایک ایل این جی ٹرمینل پر جہازوں کی آمد میں 50 فیصد کمی ہوگئی۔ ذرائع کے مطابق ایل این جی ٹرمینل سے 330 ملین مکعب فٹ یومیہ گیس کی بڑی کمی ہوگئی ہے اور  4 دن سے ایل این جی سپلائی کم ہے۔ ذرائع کا کہنا …

Read More »

پی ٹی اے نے ٹک ٹاک پر عائد پابندی ختم کردی

پاکستان ٹیلی کمیونیکشن اتھارٹی(پی ٹی اے) نے ویڈیو شیئرنگ ایپلی کیشن ٹک ٹاک کی جانب سے یقین دہانی کے بعد ان پر عائد پابندی اٹھا لی ہے۔ رواں سال 20 جولائی کو ٹک ٹاک پر پابندی کے بعد سے پی ٹی اے مستقل ٹک ٹاک کی مینجمنٹ سے رابطے میں …

Read More »

شیاؤمی 12 ایکس کے فیچرز کی تفصیلات سامنے آگئیں

شیاؤمی کی 12 سیریز کے ماڈلز 12 پرو اور 12 الٹرا کو جلد پیش کیا جائے گا اور اب یہ بات سامنے آئی ہے کہ شیاؤمی 12 ایکس کو بھی ان کے ساتھ ہی پیش کیا جائے گا۔ اس ضمن میں شیاؤمی 12 ایکس کے فیچرز کی تفصیلات بھی سامنے …

Read More »

کورونا وائرس کا پہلا مریض کون تھا؟ ممکنہ جواب سامنے آگیا

کورونا وائرس کا پہلا مریض کب سامنے آیا تھا؟ یہ وہ سوال ہے جس کا جواب جاننے کے لیے دنیا بھر کے ماہرین کی جانب سے کام کیا جارہا ہے۔ اب اس سوال کا ممکنہ جواب سامنے آیا ہے۔ درحقیقت کووڈ 19 کا پہلا کیس ووہان کی وائلڈ لائف مارکیٹ …

Read More »

ایسٹرازینیکا کی اینٹی باڈی دوا کووڈ سے بچانے کیلئے مؤثر قرار

ایسٹرا زینیکا کی تیار کردہ اینٹی باڈی دوا ایسے افراد کو کووڈ 19 سے بیمار ہونے سے بچانے کے لیے بہت زیادہ مؤثر ہے جن کا مدافعتی نظام ویکسینز کے استعمال پر زیادہ ردعمل ظاہر نہیں کرتا۔ یہ بات کمپنی کی جانب سے جاری نئے کلینکل ٹرائل کے نتائج میں سامنے آئی۔ …

Read More »

حاملہ خواتین کو کووڈ ویکسینیشن کیوں کرانی چاہیے؟

کووڈ 19 سے متاثرہ حاملہ خواتین کے ہاں مردہ بچے کی پیدائش یا اسٹل برتھ کا خطرہ زیادہ ہوتا ہے۔ یہ بات امریکا کے سینٹرز فار ڈیزیز کنٹرول اینڈ پریونٹیشن (سی ڈی سی) کی جانب سے جاری ایک نئی تحقیق میں سامنے آئی۔ تحقیق کے نتائج سے ان شواہد کو تقویت ملتی …

Read More »

پاکستان میں کرکٹ؛ آئی سی سی سفر جاری رکھنے کی خواہاں

 لاہور:  آئی سی سی پاکستان میں انٹرنیشنل کرکٹ کا سفر جاری و ساری رکھنے کی خواہاں ہے۔ایونٹس کی میزبانی کا فیصلہ کرنے والی سب کمیٹی کے رکن رکی سکیرٹ نے کہاکہ بھارت بڑی مارکیٹ ضرور ہے مگر ہم ایشیا کے دوسرے ملکوں کو بھی ساتھ لے کر چلیں گے، پی سی بی …

Read More »

عالمی جونیئر ہاکی ورلڈ کپ،پاکستان جونیئرٹیم بھارت پہنچ گئی

نئی دہلی:  عالمی جونیئر ہاکی ورلڈ کپ میں شرکت کے لیے پاکستان جونیئر ہاکی ٹیم بھارت پہنچ گئی۔عالمی جونیئر ہاکی کپ میں شرکت کے لیے پاکستان جونیئر ہاکی ٹیم نئی دہلی پہنچی تو پاکستان کے ہائی کمشنر  نے ٹیم کا استقبال کیا۔ پاکستان ہائی کمیشن کی جانب سے قومی جونیئر ہاکی اسکواڈ کے اعزاز …

Read More »

ٹم پین کو ٹیسٹ ٹیم کا کپتان بناکر غلطی کی گئی، کرکٹ آسٹریلیا

 لاہور:  کرکٹ آسٹریلیا نے اعتراف کیاہے کہ ٹم پین کیس میں 2018 میں حقائق چھپانےکا غلط فیصلہ کیاگیا۔کرکٹ آسٹریلیا کے سربراہ رچرڈ کےمطابق اس وقت کرکٹ بورڈ کا سربراہ میں نہیں تھا تاہم کرکٹ آسٹریلیا نے دوہزار اٹھارہ میں ٹم پین کو ٹیسٹ ٹیم کا کپتان بناکر غلط مثال قائم کی۔ …

Read More »