Home / 2021 (page 50)

Yearly Archives: 2021

لاکھوں لوگوں کے پسندیدہ ترین 5 پاکستانی اداکار

پاکستانی ٹی وی اور فلمی انڈسٹری بے شمار باصلاحیت اداکاروں اور اداکارہ سے بھری پڑی ہے جنہوں نے اپنے کام سے دیکھنے والوں کے دلوں میں اپنی جگہ برقرار رکھی ہوئی ہے۔ یہ ہیں پاکستان کے وہ پانچ سب سے خوبصورت اور اچھا معاوضہ لینے والے اداکار جنہوں نے ہٹ …

Read More »

رنویر سنگھ کی نئی فلم میں پاکستانیوں کے لیے کیا خاص؟

بالی وڈ کے مشہور و معروف اداکار رنویر سنگھ کا کہنا ہے کہ اُن کی آنے والی نئی  فلم ’83‘ میں پاکستانیوں کے لیے ایک خاص لمحہ  ہے جسے دیکھ کر وہ ضرور خوش ہوں گے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق اداکار رنویر سنگھ اور انکی اہلیہ اداکارہ …

Read More »

زلفوں کو بنوائیں پھول، صرف 45 ہزار روپے میں

ویتنام کا ایک ہیئر اسٹائلسٹ زلفوں کو پھولوں کا روپ دیتا ہے اور اسکا معاوضہ پاکستانی کرنسی میں صرف 45 ہزار روپے ہے۔ زلفیں ہر دور میں خواتین کی خوبصورتی کی علامت سمجھی جاتی ہیں اور جب انہیں دلکش انداز میں سنوارا جاتا ہے تو یہ سونے پہ سہاگہ کا …

Read More »

ٹی ٹوئنٹی میں پاکستانی فتح پر خوشی منانے والا بھارتی طالب علم 2 ماہ سے قید

“ہر گزرتا دن پہلے سے زیادہ تکلیف دہ ہے، 2 مہینے ہوگئے میرا دل اپنے لختِ جگر کو دیکھنے کیلئے تڑپ رہا ہے”، یہ الفاظ اس ماں کے ہیں جس کے بیٹے کو محض کرکٹ میں پاکستانی جیت پر خوش ہونے کی وجہ سے قید میں ڈال دیا گیا۔ حفظیہ بیگم مقبوضہ کشمیر …

Read More »

اومیکرون مؤثر ویکسی نیشن والے ممالک میں زیادہ تیزی سے پھیل رہا ہے، ڈبلیو ایچ او

جینوا:  ڈبلیو ایچ او نے کہا ہے کہ کورونا وائرس کی نئی قسم اومیکرون دنیا کے 89 ممالک میں پھیل چکی ہے۔امریکی نشریاتی ادارے سی بی ایس نیوز کے مطابق عالمی ادارہ صحت ڈبلیو ایچ او نے کہا کہ 89 ممالک میں پھیل رہے اومیکرون وائرس کی تعداد ہر ڈیڑھ سے 3 …

Read More »

سعودی عرب پر حوثی باغیوں کے ڈرون حملے کی کوشش ناکام

ریاض:  عرب اتحادی افواج نے سعودی شہر پر حوثی باغیوں کے ڈرون حملے کی کوشش کو ناکام بنادیا۔عرب میڈیا کے مطابق  سعودی عرب پر حوثی باغیوں کے ڈرون حملے کی کوشش کو ایک بار پھر ناکام بناتے ہوئے ڈرون کو فضا میں ہی تباہ کردیا گیا۔ عرب اتحادی افواج کی جانب …

Read More »

اومیکرون، ہالینڈ میں کل سے سخت لاک ڈاؤن کا نفاز ، اومیکرون کے بعد لاک ڈاؤن لگانے والا پہلا ملک

ہالینڈ دنیا میں اومیکرون کی لہر کے بعد لاک ڈاؤن لگانے والا پہلا ملک بن گیا۔ حکومت نے ملک بھر میں سخت لاک ڈاؤن کا اعلان کر دیا ہے اور کرسمس بھی اسی لاک ڈاؤن میں گزرے گا۔ لاک ڈاؤن ملک بھر میں 14 جنوری تک نافذ العمل ہو گا۔ …

Read More »

مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی فوج کے ہاتھوں ایک اور کشمیری شہید

مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی فوج نے ایک اور کشمیری نوجوان کو شہید کردیا ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوجیوں نے اپنی ریاستی دہشتگردی کی تازہ کارروائی کے دوران آج سرینگر میں ایک اور کشمیری نوجوان کو شہید کردیا ہے۔ بھارتی پولیس افسر نے دعویٰ …

Read More »

امریکا سے معاہدے کے ذریعے طالبان افغانستان پر دوبارہ قابض ہوئے، سابق افغان قومی سلامتی مشیر

سابق افغان صدر اشرف غنی کے مشیر برائے قومی سلامتی حمد اللہ محب کا کہنا ہے کہ امریکا سے ہونے والے امن معاہدے کی وجہ سے طالبان افغانستان پر دوبارہ برسر اقتدار آئے۔ امریکی نشریاتی ادارے کو دیئے گئے انٹرویو میں حمد اللہ محب نے کہا کہ دوحا میں طالبان …

Read More »

برطانیہ میں اومیکرون کے پھیلاؤ کے باعث لاک ڈاؤن پر غور

برطانوی حکام نے اومیکرون کے پھیلاؤ کو مدنظر رکھتے ہوئے 2 ہفتوں کے لاک ڈاؤن پر غور شروع کردیا ہے۔ برطانوی میڈیا رپورٹ کے مطابق برطانیہ کے ماہرین پر مشتمل سرکاری ادارے سائنٹیفک ایڈوائزری گروپ برائے ہنگامی صورت حال نے خبردار کیا ہے کہ اگر ملک میں کورونا کے پھیلاؤ …

Read More »