Home / 2021 (page 20)

Yearly Archives: 2021

ہریانہ کے چرچ پر حملہ، حضرت عیسیٰ علیہ السلام کا مجسمہ توڑ دیا گیا

بھارتی ریاست ہریانہ کے شہر امبالا میں مشتعل افراد نے چرچ پر حملہ کیا اور حضرت عیسیٰ علیہ السلام کا مجسمہ توڑ دیا۔ بھارتی خبر رساں ادارے این ڈی ٹی وی کے مطابق پولیس سی سی ٹی وی فوٹیج کا جائزہ لے رہی ہے لیکن وہ ابھی تک مجرموں کو شناخت نہیں …

Read More »

نسلی امتیاز کے خلاف توانا آواز سمجھے جانے والے ڈیسمنڈ ٹوٹو وفات پاگئے

جوہانسبرگ: نسلی امتیاز کے خلاف ایک توانا آواز سمجھے جانے والے جنوبی افریقی آرچ بشب ڈیسمنڈ ٹوٹو گزشتہ روز 90 سال کی عمر میں انتقال کرگئے۔ ملک کی اخلاقی مشعل راہ سمجھے جانے والے اور امن کے نوبل انعام یافتہ ڈیسمنڈ ٹوٹو کی وفات پر خراج عقیدت پیش کیے جانے …

Read More »

مغربی ممالک نے جارحانہ رویہ جاری رکھا تو ہمیں بھی اقدامات کرنے ہوں گے، روسی صدر

روسی صدر ولادمیر پیوٹن نے کہا ہے کہ اگر مغربی ممالک یوکرین میں نیٹو کی توسیع کو روکنے کے لیے سیکیورٹی کی ضمانتوں کے حوالے سے اپنا دباؤ قائم نہ رکھ سکے تو پھر وہ دیگر اختیارات استعمال کرنے پر غور کریں گے۔ اس مہینے کی شروعات میں ماسکو نے …

Read More »

حوثیوں کے حملوں میں ایران، حزب اللہ مدد کررہے ہیں، سعودی فوجی اتحاد

ریاض: سعودی عرب کی قیادت میں بننے والے فوجی اتحاد نے گزشتہ روز الزام عائد کیا ہے کہ ایران اور حزب اللہ نے ڈرون اور میزائل حملوں میں یمن کے حوثی باغیوں کی مدد کی ہے، ان حملوں کے نتیجے میں دو افراد ہلاک ہوئے تھے۔ یہ فوجی اتحاد 7 …

Read More »

چین: کورونا کے یومیہ کیسز میں ریکارڈ اضافہ

بیجنگ: چین میں گزشتہ 21 ماہ کے دوران ایک دن میں سب سے زیادہ کورونا کیسز ریکارڈ کیے گئے ہیں جبکہ ملک کے شمال مغربی شہر شیان میں کیسز کی تعداد دگنی ہوچکی ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے ’رائٹرز‘ کے مطابق ایک کروڑ 30 لاکھ آبادی پر مشتمل شیان …

Read More »

صومالیہ: صدر کا وزیر اعظم کو عہدے سے ہٹانے کا اعلان، وزیر اعظم کا فیصلہ تسلیم کرنے سے انکار

موغادیشو: صومالیہ کے صدر محمد عبداللہ محمد نے اعلان کیا ہے کہ وہ وزیر اعظم محمد حسین روبل کو ان کے عہدے سے برطرف کررہے ہیں۔ وزیر اعظم حسین روبل نے اس اقدام کو غیر آئینی قرار دیا ہے جس سے افریقی ملک میں طویل عرصے سے التوا کا شکار …

Read More »

ویوو وی 23 سیریز کے 2 فونز 5 جنوری کو متعارف کرائے جائیں گے

ویوو نے حال ہی میں وی 23 ای اسمارٹ فون متعارف کرایا تھا اور اب کمپنی کی جانب سے اس سیریز کے زیادہ بہتر ماڈلز پیش کیے جارہے ہیں۔ ممکنہ طور پر ویوو وی 23 اور وی 23 پرو کو 5 جنوری کو متعارف کرایا جارہا ہے۔ کمپنی کی وی …

Read More »

آنر کے پہلے فولڈ ایبل اسمارٹ فون کی پہلی جھلک سامنے آگئی

آنر کا پہلا فولڈ ایبل اسمارٹ فون جلد متعارف کرایا جائے گا جس کے بارے میں کمپنی نے ایک ویڈیو ٹیزر بھی جاری کیا ہے۔ یہ کوالکوم کے فلیگ شپ اسنیپ ڈراگون 8 جنریشن 1 پراسیسر والا پہلا فولڈ ایبل فون بھی ہوگا۔ ویڈیو ٹیزر میں کمپنی کی جانب سے …

Read More »

شیاؤمی نے نئے فلیگ شپ فونز کے فیچرز کی تفصیلات جاری کردیں

شیاؤمی کی جانب سے نئے فلیگ شپ فون سیریز کو 28 دسمبر کو متعارف کرائے جانے کا امکان ہے۔ کمپنی کی جانب سے شیاؤمی 12 اور شیاؤمی 12 پرو کو متعارف کرایا جاسکتا ہے جبکہ ایسی افواہیں بھی ہیں کہ اس سیریز کا ایک اور فون 12 ایکس بھی پیش …

Read More »

کورونا وائرس کئی ماہ تک جسم میں موجود رہنے کا انکشاف

کورونا وائرس کسی متاثرہ فرد میں داخل ہونے کے بعد چند روز میں نظام تنفس سے دل، دماغ اور لگ بھگ تمام جسمانی اعضا کے نظام تک پھیل جاتا ہے، جہاں وہ کئی ماہ تک موجود رہ سکتا ہے۔ یہ انکشاف امریکا میں ہونے والی ایک طبی تحقیق میں سامنے آیا۔ یو …

Read More »