Home / 2021 (page 18)

Yearly Archives: 2021

ہنگو: گیس بھرنے سے ایک ہی خاندان کے 6 افراد ہلاک

خیبر پختونخوا کے شہر ہنگو میں کمرے میں گیس بھرنے سے 3 بچوں سمیت ایک ہی خاندان 6 افراد ہلاک ہوگئے۔ ترجمان ہنگو پولیس ظاہر حسین کے مطابق خاندان گلشن کالونی میں رشتہ داروں کے گھر رات گزارنے کے لیے آیا تھا، گھر میں سردی کے باعث ہیٹر چلایا گیا …

Read More »

کراچی میں مزید بارشوں کا امکان نہیں، محکمہ موسمیات

محکمہ موسمیات نے کراچی میں مزید بارشوں کے امکان کو رد کرتے ہوئے کہا ہے کہ آج کے دن صرف چند علاقوں میں بوندا باندی کے امکانات ہیں۔ شہر میں پیر کے روز اکثر مقامات پر ہلکی اور تیز بارش کا سلسلہ جاری رہا تھا۔ محکمہ موسمیات کے چیف میٹرولوجسٹ …

Read More »

وفاقی کابینہ نے ملک کی پہلی ’قومی سلامتی پالیسی‘ کی منظوری دے دی، معید یوسف

قومی سلامتی کے مشیر معید یوسف نے اعلان کیا ہے کہ وفاقی کابینہ نے ملک کی پہلی ’قومی سلامتی پالیسی‘ کی منظوری دے دی ہے۔ اس پالیسی کی گزشتہ روز قومی سلامتی کمیٹی نے منظوری دی تھی۔ اسلام آباد میں وزیر اطلاعات فواد چوہدری کے ہمراہ پریس کانفرنس میں معید …

Read More »

ٹیکسٹائل انڈسٹری کو گیس کی مشروط فراہمی کی منظوری

اسلام آباد: حکومت نے ایک ماہ کے تعطل کے بعد ٹیکسٹائل ملوں کے جنریشن پلانٹس کو مشروط طور پر 50 فیصد گیس فراہم کرنے پر رضامندی ظاہر کی ہے۔ یہ رضامندی اس شرط پر ظاہر کی گئی ہے کہ ٹیکسٹائل کمپنیاں تحریری طور پر اس بات کا اقرار کریں گی …

Read More »

حکومت نے اومیکرون کے پیشِ نظر معاشی بحران کا خدشہ ظاہر کردیا

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے کورونا وائرس کی نئی قسم اومیکرون کے پیشِ نظر معیشت پر منفی اثرات پڑنے کے خدشات کا اظہار کیا ہے جس سے مہنگائی میں مزید اضافہ ہو سکتا ہے۔ وزارت خزانہ کے معاشی ایڈوائز ونگ (ای اے ڈبلیو) نے اپنی معاشی اپڈیٹ اور آؤٹ لُک …

Read More »

کنزیٰ ہاشمی کا برائیڈل فوٹو شوٹ سوشل میڈیا پر مقبول

پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ کنزیٰ ہاشمی برائیڈل فوٹو شوٹ سوشل میڈیا پر مقبول ہو گیا ہے۔ اداکارہ کنزیٰ ہاشمی نے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی تصویر مداحوں کے ساتھ شئیر کی ہے۔ انسٹاگرام پر پوسٹ کی جانے والی کنزیٰ ہاشمی کی تصویر میں دیکھا جا سکتا ہے …

Read More »

نورا فتحی کا بولڈ فوٹو شوٹ سوشل میڈیا پر وائرل

بالی ووڈ کی ڈانسر نورا فتیحی کا بولڈ فوٹو شوٹ سوشل میڈیا پر وائرل ہو گیا۔ سوشل میڈیا پر بھارتی ڈانسڑ نورا فتیحی کا حالیہ شوٹ تیزی سے وائرل ہو رہا ہے۔ ڈانسر نورا فتیحی نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنے نئے فوٹو شوٹ کی تصاویر شیئر کی ہیں۔ …

Read More »

صنم جنگ کی دلکش تصاویر سوشل میڈیا پر مقبول

پاکستانی میزبان و اداکارہ صنم جنگ کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہیں۔ اداکارہ نے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی نئی تصاویر پوسٹ کی ہیں۔ شئیر کی گئی تصاویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ صنم جنگ سی گرین کلر کا خوبصورت لباس زیب تن کی ہوئی ہیں۔ …

Read More »

2 سال میں ایک ارب ڈالرز کمانے والی فلم

ہولی وڈ فلم اسپائیڈر مین : نوے وے ہوم کورونا وائرس کی وبا کے 2 سال بعد دنیا بھر میں ایک ارب ڈالرز کمانے والی پہلی فلم بن گئی ہے۔ امریکی جریدے فوربز کی رپورٹ کے مطابق یہ فلم 25 دسمبر تک دنیا بھر میں ایک ارب ڈالرز کماچکی تھی اور اس …

Read More »