Home / 2021 (page 30)

Yearly Archives: 2021

پی ایس ایل لائیو اسٹریمنگ حقوق سے 175 فیصد زیادہ رقم ملے گی

 لاہور:   پی ایس ایل کے لائیو اسٹریمنگ حقوق سے 175 فیصد زیادہ رقم موصول ہوگی۔سب سے زیادہ بولی دینے والے ادارے کے ساتھ معاہدہ اگلے 2 سیزن کیلیے ہوگا،قائم مقام چیف ایگزیکٹیو پی سی بی سلمان نصیرنے کہاکہ لائیو اسٹریمنگ کے حقوق کی بڈ میں اضافے سے لیگ کی مقبولیت کا اندازہ لگایا …

Read More »

کون بنے گا کروڑ پتی ؟ پنک گیند سے کرکٹرز کی صلاحیتوں کا آج امتحان

 کراچی:  کون بنے گا کروڑپتی؟ پنک گیند سے کرکٹرز کی صلاحیتوں کا  امتحان ہفتے سے شروع ہوگا۔دفاعی چیمپئن خیبرپختونخوا اور ناردرن کی ٹیمیں نیشنل اسٹیڈیم کراچی پر قائد اعظم ٹرافی کے 5 روزہ ڈے اینڈ نائٹ فائنل میں مدمقابل ہوں گی۔ افتخار احمد کو ایونٹ کے ٹاپ اسکورر صاحبزادہ فرحان، فخرزمان اور …

Read More »

کسی فرسٹ کلاس کرکٹر کو سال میں 60 لا کھ حاصل نہیں ہوتے، سلمان بٹ

 لاہور:   سلمان بٹ نے پی سی بی کے اعدادوشمار کو مبالغہ آرائی قرار دے دیا۔سابق کپتان کاکہنا ہے کہ کسی فرسٹ کلاس کرکٹر کو سال میں 60 لاکھ روپے حاصل نہیں ہوتے،ایسی معلومات میڈیا کی توجہ حاصل کرنے کیلیے فراہم کی جاتی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق گذشتہ دنوں کراچی میں منعقدہ پریس …

Read More »

ٹیسٹ اوپنر عابد علی اسپتال سے ڈسچارج

ٹیسٹ اوپنر عابد علی کو ہسپتال سے فارغ کردیا گیا۔ چند روز پہلے یوبی ایل گراؤنڈ کراچی میں قائد اعظم ٹرافی کے میچ میں عابد علی کو بیٹنگ کرتے وقت چھاتی میں تکلیف ہوئی تھی۔ ان کے دل کی شریانوں میں 2 اسٹنٹ ڈالے گئے ہیں۔ ریکارڈ ساز کرکٹر کے والد کے مطابق …

Read More »

سندھ حکومت نے گیس کے قدرتی ذخائر میں کمی کا حکومتی بیان رد کردیا

سندھ حکومت نے وفاقی وزیر حماد اظہر کے گیس کے قدرتی ذخائر میں ہر سال کمی ہونے والے بیان کو رد کردیا ہے۔ اس ضمن میں صوبائی وزیر جامعات وماحولیات اسماعیل نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ کمی وسائل میں نہیں بلکہ کمی عمران حکومت کی اہلیت میں ہے۔ …

Read More »

حکومت نے 5 ماہ میں 4 ارب 70 کروڑ ڈالرز سے زائد کا قرض لے لیا

حکومت نے رواں مالی سال کے پہلے 5 ماہ کے دوران مختلف غیر ملکی اداروں سے 4 ارب 70 کروڑ ڈالرز سے زائد کا قرضہ لیا ہے۔ اقتصادی امور ڈویژن (ای اے ڈی) کے اعداد و شمار کے مطابق رواں مالی سال کے دوران حکومت نے مجموعی طور پر 14 …

Read More »

پشاور: آل پاکستان سی این جی ایسوسی ایشن کا گیس کی بندش کیخلاف دھرنا

پشاور میں آل پاکستان سی این جی ایسوسی ایشن کا  گیس کی بندش کیخلاف احتجاجی دھرنا جاری ہے ۔ مظاہرین کا کہنا ہے کہ 7 گھنٹے گیس فراہمی کا وعدہ کیا تھا، لیکن اب اسٹیشنز کو7 گھنٹے بھی گیس فراہم نہیں کیا جارہا ہے۔ سی این جی ایسوسی ایشن کا …

Read More »

کروڑوں روپے کے بوگس انکم ٹیکس ریفنڈز جاری کرنے والے افسران کے خلاف کارروائی شروع

 اسلام آباد:  وفاقی ٹیکس محتسب نے بوگس ٹیکس ریفنڈز جاری کرنے کے کیس کا فیصلہ سناتے ہوئے کروڑوں روپے کے بوگس انکم ٹیکس ریفنڈز جاری کرنے والے  ایف بی آر کے ذمہ دار افسران کے خلاف کاروائی کرنے کے احکامات جاری کئے ہیں۔ایکسپریس نیوز کے مطابق وفاقی ٹیکس محتسب نے فیڈرل بورڈ آف …

Read More »

بلدیاتی انتخابات میں اسٹیبلشمنٹ نے مداخلت نہیں کی، مولانا فضل الرحمٰن

اپوزیشن اتحاد پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے سربراہ اورجے یوآئی کے قائد مولانا فضل الرحمٰن نے دعویٰ کیا ہے کہ 23 مارچ حکمرانوں سے نجات کا دن ہو گا اور کہا کہ بلدیاتی انتخابات میں اسٹیبلشمنٹ نے مداخلت نہیں کی۔ مولانا فضل الرحمٰن نے پی ڈی ایم …

Read More »

محکمہ ریونیو کو سابق چیئرمین پی ٹی وی، وزرا سے19 کروڑ روپے وصول کرنے کی ہدایت

اسلام آباد ہائی کورٹ نے محکمہ ریونیو کو سابق وزرا پرویز رشید، اسحٰق ڈار، وزیر اعظم کے سابق سیکریٹری فواد حسین فواد اور عطاالحق قاسمی سے سابق چیئرمین پی ٹی وی کی تعیناتی کے سلسلے میں 19 کروڑ 70 لاکھ روپے وصول کرنے کی ہدایت کردی۔ سپریم کورٹ نے نومبر …

Read More »