Home / 2021 (page 31)

Yearly Archives: 2021

قوم کا بانی پاکستان کو ’یوم پیدائش‘ پر خراج عقیدت پیش

بانی پاکستان اور بابائے قوم قائد اعظم محمد علی جناح کے 146 ویں یومِ پیدائش کے موقع پر سربراہ مملکت اور سربراہ حکومت سمیت دیگر اہم سیاسی، سماجی، اسپورٹس اور شوبز شخصیات اور قوم نے انہیں خراج عقیدت پیش کیا ہے۔ بابائے قوم کے یوم پیدائش کے حوالے سے حکومت …

Read More »

حکومت سندھ نے کے ایم سی کا امراضِ قلب کا ہسپتال این آئی سی وی ڈی کے حوالے کردیا

سندھ حکومت کے زیر انتظام قومی ادارہ امراض قلب ( این آئی سی وی) نے کراچی انسٹیٹیوٹ آف ہارٹ ڈیزیز کے احاطے میں چیسٹ پین یونٹ کا افتتاح کرتے ہوئے اسے اپنا سیٹیلائٹ سینٹر بنانے کا اہم قدم اٹھالیا۔ گزشتہ ماہ اقدام کے حوالے سے اعلان کرتے ہوئے ایڈمنسٹریٹر کراچی …

Read More »

کرسمس کے موقع پر امریکا کا پاکستان کیلئے مزید 50 لاکھ فائزر ویکسینز کا عطیہ

امریکا نے مسیحی تہوار کرسمس کے موقع پر پاکستان کو کورونا وائرس سے بچاؤ کی اضافی 50 لاکھ فائزر ویکسینز عطیہ کی ہیں۔ امریکی سفارتخانے کے بیان کے مطابق ویکسین کا یہ عطیہ کوویکس سہولت کے ذریعے کیا گیا جو 25 دسمبر یا جلد پہنچنے کی توقع ہے۔ اس نئے عطیے کے …

Read More »

پاکستان تحریک انصاف کے نئے تنظیمی ڈھانچے کا اعلان

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین، وزیراعظم عمران خان نے پارٹی کی تنظیموں کی تحلیل کے بعد نیا تنظیمی ڈھانچہ تشکیل دے دیا۔ وفاقی وزیر وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک ٹوئٹ میں بتایا کہ تنظیم نو کے بعد وفاقی …

Read More »

جسٹس عائشہ ملک کی سپریم کورٹ میں ترقی پر بحث کیلئے جے سی پی کا اجلاس 6 جنوری کو ہوگا

اسلام آباد: نامکمل ایجنڈے کی تکمیل کے لیے جوڈیشل کمیشن آف پاکستان (جے سی پی) کا اجلاس 6 جنوری کو ہوگا کیونکہ چیف جسٹس آف پاکستان گلزار احمد نے ایک مرتبہ پھر سپریم کورٹ کے جج کے عہدے پر ترقی کے لیے لاہور ہائی کورٹ کی جسٹس عائشہ اے ملک …

Read More »

نواز شریف کے بغض میں ’آپ‘ نے ریاست کی بنیادیں ہلادیں، سعدرفیق

مسلم لیگ (ن) کے رہنما خواجہ سعد رفیق نے کہا کہ ملک جتھوں کے ہاتھ میں ہے، سیاستدان آپس میں لڑ رہے ہیں اور ریاستی ادارے چاہتے ہیں کہ ساری طاقت ان کے پاس ہو۔ لاہور میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما خواجہ سعد …

Read More »

اسلام آباد میں اومیکرون کا پہلا مصدقہ کیس رپورٹ

اسلام آباد میں حکام نے کوروناوائرس کے ویریئنٹ اومیکرون کے پہلے کیس کی تصدیق کردی۔ اسلام آباد کے ڈسٹرکٹ ہیلتھ افسر(ڈی ایچ او) ضعیم ضیا نے بتایا کہ 47 سالہ شہری میں کیس کی نشان دہی ہوئی ہے، وہ اسلام آباد میں کام کرتے ہیں لیکن کام کےسلسلے میں شہر …

Read More »

کرنٹ لگنے سے اموات: گوجرانوالہ الیکٹرک کمپنی پر 2 کروڑ 10 لاکھ روپے جرمانہ عائد

نیشنل الیکٹر پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے گوجرانوالہ الیکٹرک پاور کمپنی (گیپکو) پر غفلت برتنے پر 2کروڑ 10 لاکھ روپے کا جرمانہ کردیا جس کے نتیجے میں جولائی 2019 سے مئی2021 کے درمیان مہلک حادثات ہوئے۔ ریگولیٹر کا کہنا تھا کہ اسے اس عرصے کے دوران کرنٹ لگنے کے مختلف …

Read More »

میں رہوں یا نہ رہوں قافلہ رواں رہے۔۔۔۔۔ آہ سراج بٹ

تحریر: راجہ زاہد اختر خانزادہ اس کے ارادے پہاڑوں سے زیادہ مضبوط تھے گہرائی سمندر جیسی تھی, 10 ماہ قبل ہی اس کوکینسر کےموذی مرض نےجکڑا لیا تھا، جس کے بعد اس کی بدن کی قوت اور طاقت روبہ زوال ہوتیچلی جارہی تھی، وہ ارادوں کا مضبوط شخص تھا مگر  …

Read More »