Home / 2021 (page 32)

Yearly Archives: 2021

ملائکہ اروڑا کی بولڈ تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل

بالی ووڈ کی معروف ڈانسر ملائکہ اروڑا  رقاصہ ہونے کے ساتھ ساتھ فلمی اداکارہ اور  ماڈل بھی ہیں۔ بھارتی فلموں کی اداکارہ اور ماڈل ملائکہ اروڑا اپنے ڈانس ، فٹنس اور اسٹائلش انداز کی وجہ سے سوشل میڈیا پر چھائی ہوئی ہیں۔ اداکارہ اور ماڈل ملائکہ اروڑا نے فوٹو اینڈ ویڈیو …

Read More »

ہرناز سندھو کس معروف بھارتی اداکار کیساتھ کام کرنے کی خواہشمند ہیں؟

مس یونیورس 2021 کا ٹائٹل جیتنے والی بھارتی حسینہ ہرناز سندھو نے بالی ووڈ کے معروف اداکار شاہ رخ خان کے ساتھ کام کرنے کی خواہش کا اظہار کردیا۔ ہرناز سندھو نے اپنے ایک حالیہ انٹرویو میں بتایا کہ میں شاہ رخ خان سے بہت متاثر ہوں جس طرح وہ محنت سے …

Read More »

اسرا بیلگیچ کا دیسی لک مداحوں کی توجہ کا مرکز بن گیا

تُرک سیریز ارطغرل غازی میں حلیمہ سلطان کا کردار نبھانے والی تُرک اداکارہ اسرا بیلگیچ کا پاکستانی انداز مداحوں کی توجہ کا مرکز بن گیا ۔ اداکار ارسلان بٹ نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اسرابیلگیچ کے ساتھ اپنی ایک تصویر شیئر کی ہے۔ شئیر کی گئی تصویر میں ارسلان …

Read More »

سارہ خان کا برائیڈل فوٹو شوٹ سوشل میڈیا پر مقبول

پاکستانی اداکارہ سارہ خان کا برائیڈل فوٹو شوٹ سوشل میڈیا پر وائرل ہو گیا ہے۔ سارہ خان نے اپنی انسٹا اسٹوری پر ایک تصویر پوسٹ کی ہے۔ شئیر کی گئی تصویر میں اداکارہ لال رنگ کا لباس زیب تن کی ہوئی ہیں جو ان کی خوبصورتی میں مزید اضافہ کر رہا ہے۔ …

Read More »

حریم شاہ اپنی ویڈیوکی وجہ سے شدید تنقید کا شکار

متنازع ٹک ٹاک اسٹار اور اداکارہ حریم شاہ کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئیں۔ اداکارہ حریم شاہ نے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی ویڈیو پوسٹ کی ہے۔ انسٹاگرام پر پوسٹ کی جا نے والی ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ اداکارہ  سی گرین رنگ کی شرٹ …

Read More »

اپنی شادی میں مریم انصاری کا رقص

اداکارہ مریم انصاری اور سابق قومی کرکٹر معین خان کے بیٹے اویس خان کی اپنی شادی کی مرکزی تقریب میں رقص کرنے کی ویڈیوز وائرل ہوگئیں۔ دونوں کی شادی کی تقریبات گزشتہ تین سے کراچی میں جاری تھیں، گزشتہ شب ان کی ’شیندی‘ کی تقریب ہوئی، جس کے بعد ان …

Read More »

آصف زرداری ’بھٹو‘ کو چھوڑ کر اپنی پہچان خود بنائیں، حریم شاہ

ٹک ٹاک اسٹار حریم شاہ نے سابق صدر اور پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری کو تجویز دی ہے کہ وہ مرحوم ’بھٹو‘ کو چھوڑ کر اپنی پہچان خود بنائیں۔ حریم شاہ حال ہی میں ڈان نیوز کے مارننگ شو’ چائے، ٹوسٹ اور ہوسٹ‘ …

Read More »

کنسرٹ میں بھارتی گانوں پر پرفارمنس کے بعد حرا مانی پر تنقید

رواں برس کے آغاز میں کشمیر بیٹس کے گانے ’سواری‘ سے گلوکاری کی دنیا میں انٹری دینے والی حرا مانی کو حال ہی میں ایک میوزک فیسٹیول میں بھارتی گانوں پر پرفارمنس کرنے پر تنقید کا نشانہ بنایا جا رہا ہے۔ حرا مانی بطور اداکارہ شہرت رکھتی ہیں، تاہم جنوری …

Read More »

ماضی میں طالبات کے ساتھ جنسی تعلقات رہے ہیں، جیمز فرانکو کا اعتراف

ایوارڈ یافتہ ہولی وڈ اداکار 43 سالہ جیمز فرانکو نے اعتراف کیا ہے کہ ان کے ماضی میں اپنے اسکول کی طالبات کے ساتھ جنسی تعلقات رہے ہیں۔ جیمز فرانکو پر 2018 میں کم از کم 5 خواتین نے ماڈلنگ اور اداکاری سکھانے کے دوران جنسی استحصال کرنے اور فحش …

Read More »

ہزاروں لوگوں نے انسٹاگرام پر اقرا عزیز اور یاسر حسین کے بیٹے کو فالو کرلیا

مقبول اداکارہ اقرا عزیز اور اداکار یاسر حسین نے اپنے نوزائیدہ بیٹے کبیر حسین کا سوشل شیئرنگ ایپلی کیشن انسٹاگرام پر اکاؤنٹ بنایا تو ہزاروں لوگوں نے انہیں فالو کرلیا۔ اداکار جوڑی کے ہاں رواں برس 23 جولائی کو پہلے بیٹے کی پیدائش ہوئی تھی، دونوں نے 2019 میں شادی …

Read More »