Home / 2021 (page 40)

Yearly Archives: 2021

فلم، ڈراما، موسیقی کے نیشنل ایوارڈ بحال کر رہے ہیں، فواد چوہدری

وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے فلم، ڈراما اور موسیقی کے نیشنل ایوارڈ بحال کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس کے ذریعے سرفہرست موسیقاروں، فن کاروں اور سرفہرست پاکستانی فلم کو 25 کروڑ روپے سے زائد رقم فراہم کریں گے۔ اسلام آباد میں آرٹس کونسل …

Read More »

عالمی مارکیٹ سمیت پاکستان میں بھی سونے کی قیمت میں معمولی کمی

کراچی:  عالمی مارکیٹ میں سونے کی فی اونس قیمت میں 8 ڈالر اور پاکستان میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 150 روپے کی کمی ہوئی۔  ایکسپریس نیوز کے مطابق بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت میں 8 ڈالر کی کمی ہوئی اور عالمی مارکیٹ میں فی …

Read More »

قائمہ کمیٹی کا سی پیک ورکنگ گروپس میں سینیٹرز کی رکنیت کا مطالبہ

سینیٹ پینل نے پاکستان ۔ چین اقتصادی راہداری (سی پیک) کے ہر مشترکہ ورکنگ گروپ (جے ڈبلیو جیز) میں ایک، ایک سینیٹر کی رکنیت کا مطالبہ کرتے ہوئے فیصلہ کیا ہے کہ غیر پیداواری اور سست رفتاری سے چلنے والے منصوبوں کو مرحلہ وار ختم کرنے کے لیے تمام وزارتوں …

Read More »

کھاد کی قلت کے باعث گندم کی پیداوار ہدف سے کم رہنے کا خدشہ

لاہور: گندم کی بوائی کے وقت کھاد کی عدم فراہمی سے گندم کی فی ایکڑ پیداوار کے حوالے سے خدشات پیدا ہوگئے ہیں جبکہ حکومت نے گندم کی پیداوار کا ہدف بھی گزشتہ سال کے 2 کروڑ 73 لاکھ ٹن سے بڑھا کر 3 کروڑ ٹن کردیا ہے۔ ایک سرکاری …

Read More »

پارلیمان کے سرمائی سیشن کے دوران منی بجٹ پیش کیے جانے کا امکان

پارلیمان کے دونوں ایوان آج سے سرمائی سیشن شروع کرنے کو تیار ہیں، ایسے میں حکومت کا ’منی بجٹ‘ پیش کرنے کا ارادہ ہے جبکہ اپوزیشن نے پوری طاقت سے اس کی مزاحمت کرنے کا عزم ظاہر کیا ہے۔ اس بجٹ میں عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے ساتھ …

Read More »

حریم شاہ اپنی کچھ ویڈیوز کی وجہ سے شدید تنقید کا شکار ہوگئیں

متنازع ٹک ٹاک اسٹار اور اداکارہ حریم شاہ کی اس ویسے تو بہت سے ویڈیوز وائرل ہوئی لیکن کچھ ویڈیوز کی وجہ سے اداکارہ کو شدید تنقید کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ اداکارہ حریم شاہ نے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر بھی اپنی یہ ویڈیوز پوسٹ کی تھیں۔ انسٹاگراپ …

Read More »

مایا علی کی ویڈیو مداحوں کی توجہ حاصل کرنے میں کامیاب

پاکستان کی نامور اداکارہ مایا علی کی ویڈیو سوشل میڈیا پر مقبول ہو گئی ہیں۔ اداکارہ مایا علی نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی ایک ویڈیو پوسٹ کی ہے جسے مداحوں کی جانب سے بے حد پسند کیا جا رہا ہے۔ مایا علی کی جانب سے پوسٹ کی جانے …

Read More »

مشہور اداکارہ 22 ویں منزل سے گر کر ہلاک

معروف جاپانی اداکارہ سیاکا کانڈا ہوٹل  کی 22ویں منزل پر واقع  اپنے کمرے سے گر کر انتقال کر گئیں۔ 2013 کی سپر ہٹ اینیمیٹڈ والٹ ڈزنی فلم ‘فروزن’ کے جاپانی ورژن میں شہزادی انا کو آواز دینے والی اداکارہ شمالی جاپانی جزیرے ہوکائیدو کے دارالحکومت ساپورو کے ایک ہوٹل کی …

Read More »

عائشہ عمر کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل

پاکستان شوبز انڈسڑری کی سپر ماڈل، میزبان و اداکارہ عائشہ عمر کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ عائشہ عمر کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی تصویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ وہ مختلف رنگوں پر مشتمل لباس زیب تن کی ہوہی ہیں۔  عائشہ عمر کی جانب سے …

Read More »