Home / 2021 (page 10)

Yearly Archives: 2021

ہزاروں فالوورز بڑھانے کی پیشکش اداکار یاسر نے ٹھکرادی

پاکستان کے معروف اداکار اور میزبان یاسر حسین نے چند منٹس میں ہزاروں فالوورز  بڑھانے کی پیشکش کو ٹھکرا دیا ہے۔ یاسر حسین کی پوسٹ پر کمنٹ کرتے ہوئے ایک صارف نے کہا کہ ہم آپ کے فالوورز صرف چند منٹس میں دس ہزار تک بڑھا سکتے ہیں، چارجز صرف 6 سو …

Read More »

متھیرا کے جسم پر کتنے ٹیٹو ہیں؟

پاکستانی اداکارہ ومیزبان متھیرا نے  خود سے متعلق چند اہم رازوں سے پردہ فاش کردیا ہے۔ حال ہی میں متھیرا اپنی بہن اداکارہ روز محمد کے ہمراہ ایک نجی ٹی وی چینل کے شو میں شریک ہوئی تھیں جس دوران انہوں نے مختلف موضوعات پر گفتگو کی تھی۔ دوران گفتگو …

Read More »

’دی بیٹ مین‘ میں کیٹ وویمن اور بیٹ مین میں بڑھتی قربتیں

ہولی وڈ کی آنے والی سائنس فکشن فلم ‘دی بیٹ مین’ کا نیا ٹریلر جاری کردیا گیا، جس میں ’کیٹ وویمن‘ اور ’بیٹ مین‘ کے درمیان قربتوں کو بڑھتے ہوئے دکھایا گیا ہے۔ وارنر برادرز کی جانب سے جاری کردہ ٹریلر میں ’بیٹ مین‘ یعنی روبرٹ یسٹن کو ’رڈلر‘ یعنی …

Read More »

اداکارہ ماہم عامر اور فیضان شیخ کے ہاں پہلے بچے کی پیدائش

اداکار و میزبان فیضان شیخ اور اداکارہ ماہم عامر کے ہاں شادی کے تین سال بعد پہلے بچے کی پیدائش ہوگئی۔ دونوں اداکاروں نے بچے کی پیدائش کی تصدیق سوشل میڈیا پوسٹس کے ذریعے کی اور مداحوں سے زچہ و بچہ کے لیے دعا کی اپیل بھی کی۔ اداکار فیضان …

Read More »

لوگوں سے ڈرتی ہوں، موسیقی کی دنیا میں جلد واپس نہیں آسکوں گی، برٹنی اسپیئرز

امریکی گلوکارہ و اداکارہ 40 سالہ برٹنی اسپیئرز نے کہا ہے کہ والد کی ’سرپرستی‘ سے آزاد ہونے کے باوجود وہ فوری طور پر موسیقی کی دنیا میں واپس نہیں آئیں گی۔ برٹنی اسپیئرز ماضی کی مقبول ترین گلوکارہ رہی ہیں، انہیں آخری بار 2018 میں عوام کے سامنے پرفارمنس …

Read More »

دلہن بننے سے قبل ناک چھدوانے کی اریبہ حبیب کی ویڈیو وائرل

ماڈل و اداکارہ اریبہ حبیب کی شادی کی تیاریاں جاری ہیں اور وہ گزشتہ چند روز سے انسٹاگرام پر تقریبات کے دوران ڈانس ریہرسل کی ویڈیوز شیئر کرتی دکھائی دے رہی ہیں۔ مختلف اداکاراؤں کی ڈانس ریہرسل کی ویڈیوز کے علاوہ حال ہی میں اداکارہ نے اپنے ناک چھدوانے کی …

Read More »

ثانیہ ملہوترا کا فلم کے سیٹ سے ’ساڑھیاں‘ چرانے کا اعتراف

حال ہی میں نیٹ فلیکس پر ریلیز ہونے والی رومانٹک فیملی فلم ’میناکشی سندریشور‘ میں اداکاری دکھانے والی ثانیہ ملہوترا نے اعتراف کیا ہے کہ انہوں نے مذکورہ فلم کے سیٹ سے ساڑھیاں چوری کی تھیں۔ سال 2021 کی بہترین یادوں کو بتاتے ہوئے ثانیہ ملہوترا نے نیٹ فلیکس کے …

Read More »

اہلیہ سے علیحدگی کی خبریں جھوٹی ہیں، اظفر رحمٰن

اداکار اظفر رحمٰن نے اہلیہ سے علیحدگی کی خبروں کو جھوٹا قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ وہ لوگوں کے جھوٹ اور منافقت کی وجہ سے ہی اہل خانہ کی تصاویر اور ویڈیوز سوشل میڈیا پر شیئر نہیں کرتے۔ اداکار نے حال ہی میں ’سم تھنگ ہاٹ‘ کو دیے گئے انٹرویو میں …

Read More »

سعودیہ میں تیز رفتار کار دیوار توڑ کر مسجد میں داخل، 5 نمازی زخمی

جدہ:  سعودی عرب میں ایک تیز رفتار کار بے قابو ہوکر مسجد کی دیوار سے ٹکراگئی جس کے نتیجے میں 5 نمازی شدید زخمی ہوگئے۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق جدہ میں واقع  مسجد العمار کی دیوار سے ایک کار ٹکرانے سے ملبہ نمازیوں پر گر گیا۔ کار کا اگلا حصہ دیوار …

Read More »

صدر پوٹن کی دعوت پر ایرانی صدر اگلے ماہ روس کا دورہ کریں گے

تہران:  ایران کے صدر ابراہیم رئیسی آئندہ سال کے آغاز میں روس کا دورہ کریں گے جو 2017 کے بعد کسی ایرانی صدر کا پہلا دورہ ہوگا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق صدر ویلادیمیر پوٹن نے ایران کے صدر ابراہیم رئیسی کو روس کے دورے کی دعوت دی ہے جسے …

Read More »