Home / 2021 (page 11)

Yearly Archives: 2021

خاتون نے دورانِ پرواز ماسک نہ لگانے پر عمر رسیدہ مسافر کو تھپڑ جڑ دیا

فلوریڈا:  امریکا میں خاتون نے دورانِ پرواز 80 سالہ مسافر کے ماسک نہ لگانے پر شدید برہمی کا اظہار کیا اور مسافر کو تھپڑ دے مارا جس کے جرم میں انہیں گرفتار کرلیا گیا۔امریکی ریاست فلوریڈا کے شہر ٹیمپا سے اٹلانٹا جانے والی ڈیلٹا ایئر لائن کی پرواز میں خاتون مسافر نے …

Read More »

فلسطینی صدر محمود عباس اسرائیل کے دورے پر تل ابیب پہنچ گئے

تل ابيب:  فلسطین کے صدر محمود عباس پہلی بار اسرائیل کے دورے پر پہنچ گئے اور وزیر دفاع سمیت اہم رہنماؤں سے ملاقاتیں کیں۔  اسرائیلی میڈیا کے مطابق فلسطینی صدر محمود عباس نے دورہ اسرائیل کے دوران وزیر دفاع بینی گنٹز سے ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کی۔ دونوں …

Read More »

حریت کانفرنس کا بھارت پر مقبوضہ کشمیر کو ’فروخت‘ کرنے کا الزام

جموں و کشمیر حریت پارٹی اور دیگر اپوزیشن گروپوں نے غیر کشمیریوں کو وادی میں زمین خریدنے کی اجازت دینے کے بھارت کے حالیہ اقدام پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ نئی دہلی نے جموں و کشمیر کو فروخت کے لیے لگا دیا ہے۔ اپنے بیان میں کشمیر کی …

Read More »

امریکا میں ایک شخص کی مختلف مقامات پر فائرنگ سے 5 افراد ہلاک

امریکی ریاست کولوراڈو میں ایک شخص کی جانب سے مختلف مقامات پر فائرنگ سے 2 خواتین سمیت 5 افراد ہلاک ہوگئے۔ امریکی ریاست کولوراڈو میں ایک مسلح شخص نے مختلف مقامات پر فائرنگ کی تاہم بعد میں اس شخص کو ہلاک کردیا گیا۔ فائرنگ کے ان واقعات کا آغاز پیر …

Read More »

سوڈان: سونے کی کان بیٹھ جانے سے 32 افراد جاں بحق

سوڈان کے مضافاتی علاقے میں سونے کی کان بیٹھ جانے سے 32 افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہوگئے۔ خبرایجنسی رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق امدادی کارکن لاشیں اور زخمیوں کو سونے کی کان سے نکالنے کے کام میں مصروف ہیں جہاں 3 روز قبل کان میں حادثہ پیش آیا …

Read More »

امریکا میں اومیکرون کے ریکارڈ کیسز، یورپ میں نئی پابندیاں عائد

کورونا وائرس کا ویرینٹ ’اومیکرون‘ دنیا کے مختلف ممالک میں تیزی سے پھیل رہا ہے اور امریکا میں گزشتہ سال رپورٹ ہونے والے کیسز کا ریکارڈ ٹوٹ گیا جبکہ یورپ میں مختلف پابندیاں عائد کردی گئی ہیں۔ امریکا میں روزانہ کی بنیاد پر کیسز نے رواں سال جنوری میں رپورٹ …

Read More »

اومیکرون قسم ڈیلٹا کو ختم کرنے کی وجہ بن سکتی ہے، تحقیق

کورونا وائرس کی نئی قسم اومیکرون ڈیلٹا کو ختم کرنے کا باعث بن سکتی ہے۔ یہ دعویٰ جنوبی افریقہ میں ہونے والی ایک طبی تحقیق میں سامنے آیا جس کے مطابق اومیکرون سے متاثر افراد میں ڈیلٹا سے بیمار ہونے کا امکان بہت کم ہوتا ہے۔ مگر اس تحقیق میں بہت کم …

Read More »

اومیکرون سے ہونے والی کووڈ کی بیماری ‘ایک سال’ پہلے جیسی نہیں، برطانوی طبی ماہر

دنیا بھر میں تیزی سے پھیلنے والی کورونا وائرس کی قسم اومیکرون ویسی بیماری نہیں جس کا سامنا ایک سال قبل ہوا تھا۔ یہ بات برطانیہ کی آکسفورڈ یونیورسٹی کے ایک ماہر نے کرتے ہوئے ان رپورٹس کو تقویت دی کہ کورونا کی اس نئی قسم سے ہونے والی بیماری …

Read More »

عالمی ادارہ صحت نے اومیکرون کے پھیلاؤ پر خبردار کردیا

برلن: عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) نے گزشتہ روز خبردار کیا ہے کہ اگرچہ کورونا کی اومیکرون قسم میں بیماری کی شدت نسبتاً کم ہوتی ہے لیکن اس کے باوجود بھی اس سے نظام صحت پر دباؤ پڑسکتا ہے۔ ڈبلیو ایچ او کا یہ بیان اس وقت سامنے آیا …

Read More »

موٹرولا تھرڈ جنریشن فولڈ ایبل ریزر فون کو پیش کرنے کے لیے تیار

موٹرولا کی جانب سے اس کے ریزر فولڈ ایبل اسمارٹ فون کے نئے ورژن کی تیاری پر کام کیا جارہا ہے۔ چین میں لینووو موبائل بزنس گروپ کے جنرل منیجر چین جن کی جانب سے سوشل میڈیا ویب سائٹ ویبو پر ایک پوسٹ مین اس بارے میں بتایا گیا۔ خیال رہے کہ …

Read More »