Home / جاگو انٹرٹینمنٹ / ہزاروں فالوورز بڑھانے کی پیشکش اداکار یاسر نے ٹھکرادی

ہزاروں فالوورز بڑھانے کی پیشکش اداکار یاسر نے ٹھکرادی

پاکستان کے معروف اداکار اور میزبان یاسر حسین نے چند منٹس میں ہزاروں فالوورز  بڑھانے کی پیشکش کو ٹھکرا دیا ہے۔

یاسر حسین کی پوسٹ پر کمنٹ کرتے ہوئے ایک صارف نے کہا کہ ہم آپ کے فالوورز صرف چند منٹس میں دس ہزار تک بڑھا سکتے ہیں، چارجز صرف 6 سو روپے فی ایک ہزار۔

صارف نے یہ بھی کہا کہ ابھی مفت تفصیل کےلیے میسج پر رابطہ کریں۔

یاسر حسین نے ہزاروں فالوورز بڑھانے کی پیشکش ٹھکرادی

صارف کے جانب سے دی جانے والی پیشکش پر کامیڈین اداکار یاسر حسین نے چند منٹس میں ہزاروں فالوورز  بڑھانے کی پیشکش کرنے والے صارف کو ماہرہ خان اور عائزہ خان سے رابطہ رابطہ کریں، ان میں مقابلہ چل رہا ہے۔

واضح رہے کہ ماہرہ خان، عائزہ خان، ایمن خان، منال خان، انسٹاگرام پر سب سے زیادہ فالو کی جانے والی پاکستانی اداکارائیں ہیں۔

Check Also

انمول بلوچ نے حمزہ سہیل کیساتھ تعلقات پر لب کشائی کر دی

پاکستانی معروف اداکارہ انمول بلوچ نے اپنی اور اداکار حمزہ سہیل کی ڈیٹنگ کی گردشی …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *