Home / 2021 (page 8)

Yearly Archives: 2021

تیزترین 100 شکار، ریشابھ پنت نے دھونی سے ریکارڈ چھین لیا

سنچورین:   ریشابھ پنت نے شکاروں کی تیز ترین سنچری بناکر مہندرا سنگھ دھونی سے بھارتی ریکارڈ چھین لیا۔بھارتی وکٹ کیپر ریشابھ پنت نے شکاروں کی تیز ترین سنچری کا اعزاز جنوبی افریقہ سے جاری سنچورین ٹیسٹ میں حاصل کیا، یہ پنت کے کیریئر کا 26واں ٹیسٹ ہے، ٹیمبا باووما میچ کے تیسرے …

Read More »

شاداب خان بھیڑ میں بھی تنہا رہنے پر مجبور ہوگئے

 کراچی:  آسٹریلیا میں موجود شاداب خان بھیڑ میں بھی تنہا رہنے پر مجبور ہوگئے جب کہ برسبین ہیٹ کے خلاف بگ بیش میچ میں الگ ڈریسنگ روم میں بیٹھنا پڑا۔پاکستانی وائٹ بال نائب کپتان شاداب خان بگ بیش میں سڈنی سکسرز کی جانب سے ڈیبیو کرچکے مگربائیوببل قوانین کی وجہ سے وہ فوری …

Read More »

انڈر 19 ایشیا کپ؛ گرین شرٹس کو آج سری لنکا کا چیلنج درپیش

 لاہور:   انڈر19ایشیا کپ کے سیمی فائنل میں گرین شرٹس کو سری لنکا چیلنج درپیش ہوگا۔یواے ای میں جاری انڈر19ایشیاکپ کے گروپ ’’اے‘‘ میں شامل پاکستان نے ناقابل شکست رہتے ہوئے سیمی فائنل میں جگہ بنائی،آئی سی سی اکیڈمی میں جمعرات کو کھیلے جانے والے سیمی فائنل میں ٹیم کا سری لنکا سے …

Read More »

پی ایس ایل 7؛ کورونا نے ابھی سے حکام کو ڈرانا شروع کر دیا

 کراچی:   پی ایس ایل7 سے قبل کورونا نے ابھی سے حکام کو ڈرانا شروع کر دیا۔رواں برس مارچ میں کوویڈ19کیسز کی وجہ سے کراچی میں پی ایس ایل6 کو14 میچز کے بعد ہی روکنا پڑ گیا تھا، اس کے بعد بمشکل ایونٹ کو ابوظبی میں 9 سے 24 جون تک مکمل کیا …

Read More »

کیوی بلے باز روس ٹیلر کا انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان

نیوزی لینڈ کے بیٹسمین روس ٹیلر نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا۔ روس ٹیلر نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹویٹ میں لکھا کہ بین الاقوامی کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر رہا ہوں یہ آسان فیصلہ نہیں تھا لیکن لگتا ہے اب وقت آ گیا ہے۔ روس …

Read More »

ملک میں کاروں کی فروخت میں 61 فیصد اضافہ

رواں مالی سال کے ابتدائی 5 ماہ کے دوران ملک میں کاروں کی فروخت میں 61 فیصد اضافہ دیکھا گیا ہے۔ ملک میں گاڑیاں بنانے والی کمپنیوں کے نمائندہ تنظیم پاکستان آٹو موبائل مینوفیکچرنگ ایسوسی ایشن (پی اے ایم اے) کے مطابق رواں مالی سال کے ابتدائی 5 ماہ میں …

Read More »

ایف بی آر نے کم ٹیکس جمع کرانے والے کاروباری افراد کے خلاف ڈنڈا اٹھا لیا

کراچی میں ایف بی آر کارپوریٹ ٹیکس یونٹ نے سیلز کے مقابلے میں کم ٹیکس جمع کرانے والے ریٹیلرز کے خلاف ایکشن میں آگئے ہیں۔ ایف بی آر حکام نے بتایا کہ کراچی میں ایف بی آر کارپوریٹ ٹیکس کی ٹیم نے آن لائن ریٹیلر اور کارپیٹ کا بزنس کرنے …

Read More »

کے پی بلدیاتی انتخابات: وزیر اعظم کی دوسرے مرحلے میں کامیابی کیلئے پارٹی کو متحد کرنے کی ہدایت

حال ہی میں خیبرپختونخوا میں ہونے والے بلدیاتی انتخابات کے پہلے مرحلے میں حکمراں جماعت پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی اپنے گڑھ میں غیر متوقع شکست اور پارٹی امیدواروں میں اختلافات کے بعد وزیر اعظم عمران خان نے صوبے کے وزیر اعلیٰ کو ہدایت کی ہے کہ اگلے …

Read More »

یکم جنوری کو 250 غیر ملکی ہندو خیبر پختونخوا میں قائم تاریخی مندر کا دورہ کریں گے

پاکستان ہندو کونسل (پی ایچ سی) نے ملک میں مذہبی سیاحت کو فروغ دینے کے لیے بھارت سمیت دنیا کے مختلف ممالک سے تعلق رکھنے والے 250 ہندوؤں پر مشتمل ایک گروہ کو پاکستان کا دورہ کرنے کی دعوت دی ہے۔ ہندو مذہب سے تعلق رکھنے والا گروہ صوبہ خیبر …

Read More »

صرف پہلی بیوی ہی شوہر کی دوسری شادی کو چیلنج کر سکتی ہے، لاہور ہائیکورٹ

لاہور ہائی کورٹ نے کہا ہے کہ اگر شوہر پہلی بیوی کی اجازت کے بغیر دوسری شادی کرلے تو صرف پہلی بیوی ہی دوسری شادی کو چیلنج کر سکتی ہے۔ جسٹس محمد امجد رفیق نے یہ حکم دیتے ہوئے ایک شخص کے خلاف اس کے سالے کی جانب سے درج …

Read More »