Home / 2021 (page 6)

Yearly Archives: 2021

مسلمانوں کی ’نسل کشی‘ پر بھارت میں خانہ جنگی ہو سکتی ہے، نصیر الدین شاہ

بولی وڈ کے سینیئر ورسٹائل اداکار نصیر الدین شاہ نے کہا ہے کہ نریند مودی کی حکومت میں مسلمانوں کو تمام شعبوں میں نہ صرف بیکار بنانے کا سلسلہ جاری ہے بلکہ ان کے ساتھ ناروا سلوک بھی ہو رہا ہے اور مسلمان اپنی ’نسل کشی‘ پر دفاع کرنے کی …

Read More »

عارف لوہار اور ان کے کم سن بیٹے کی پرفارمنس نے لوگوں کے دل جیت لیے

معروف پنجابی لوک گلوکار عارف لوہار کی حال ہی میں ایک شادی کی تقریب میں کم سن بیٹے کے ساتھ کی گئی پرفارمنس کی ویڈیو نے لوگوں کے دل جیت لیے۔ عارف لوہار کی حال ہی میں شادی کی تقریب کے دوران کی گئی پرفارمنس کی ویڈیوز سوشل میڈیا پر …

Read More »

امریکی چڑیا گھر میں چیتے نے ملازم کا ہاتھ چبا ڈالا

 واشنگٹن:  امریکی ریاست فلوریڈا کے چڑیا گھرمیں چیتے نے ملازم کا ہاتھ چبا ڈالا۔امریکی میڈیا کے مطابق پولیس اہلکاروں نے فلوریڈا کے چڑیا گھرمیں ملازم کا ہاتھ چبانے والے چیتے کوفائرنگ کرکے ہلاک کردیا۔ پولیس حکام کا کہنا ہے کہ چڑیا گھرمیں صفائی کرنے والے ملازم نے چیتے کے پنجرے میں ہاتھ …

Read More »

بھارت میں موٹرسائیکل والوں کیلئے پٹرول کی قیمت میں 25 روپے کمی

نئی دہلی:  بھارتی ریاست جھاڑکھنڈ نے موٹرسائیکل سواروں کے لئے پٹرول کی قیمت  25 روپے فی لیٹرکم کرنے کا اعلان کیا ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق جھاڑکھنڈ کے وزیراعلی ہیمنت سورن نے پٹرول کی قیمت میں کمی کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ 26 جنوری 2022 تک موٹرسائیکل سواروں کے لئے پٹرول …

Read More »

مقبوضہ کشمیرمیں مزید3کشمیری شہید،2 روز میں شہادتوں کی تعداد6 ہوگئی

سرینگر:  مقبوضہ کشمیرمیں قابض بھارتی فوج نے ریاستی دہشتگردی کرتے ہوئے3 کشمیری نوجوانوں کوشہید کردیا۔کشمیری میڈیا کے مطابق قابض بھارتی فورسزنے 3نوجوانوں کوکلگام اوراننت ناگ کے علاقوں میں جعلی مقابلے میں شہید کیا۔بھارتی فوجیوں نے گھرگھرتلاشی کے دوران  متعدد نوجوانوں کوگرفتارکرلیا اورلوگوں کوہراساں کیا اوردھمکیاں دیں۔ کلگام اوراننت ناگ کا محاصرہ …

Read More »

اومیکرون اور ڈیلٹا کے پھیلاؤ سے کیسز کا سونامی آنے کا اندیشہ ہے، عالمی ادارہ صحت

عالمی ادارہ صحت نے خبردار کیا ہے کہ کورونا وائرس کی قسم اومیکرون اور ڈیلٹا کے کیسز کے سونامی کے سبب پہلے سے بحران سے دوچار نظام صحت پر مزید دباؤ پڑے گا۔ خبر رساں ایجنسی اے ایف پی کے مطابق عالمی ادارہ صحت کے سربراہ ٹیڈروس ایڈہانوم نے پریس …

Read More »

آسٹریلین شہری کے 8ہزار سال تک اسرائیل سے نکلنے پر پابندی عائد

بچوں کی کفالت کی مد میں رقم ادا نہ کرنے پر اسرائیل نے ایک آسٹریلین شہری پر آئندہ 8ہزار سال تک اسرائیل نہ نکلنے کی پابندی عائد کردی ہے۔ آسٹریلین خبر رساں ادارے نیوز ڈاٹ کام ڈاٹ اے یو کے مطابق عدالت نے کہا کہ بچے کی کفالت کی مد میں 33لاکھ …

Read More »

اسرائیل نے فلسطینیوں کو ٹیکس رقم منتقل کرنے کی منظوری دے دی

یروشلم: اسرائیلی وزیر دفاع نے فلسطین کے صدر محمود عباس سے اسرائیل میں ہونے والی ملاقات میں تعلقات مستحکم کرنے کی خاطر متعدد اقدامات کو منظور کرلیا۔ اسرائیلی وزیر دفاع بینی گانٹز نے محمود عباس سے دارالحکومت تل ابیب میں اپنی نجی رہائش گاہ پر منگل کی شب ملاقات کی۔ …

Read More »

بوسنیا: 9 سربوں پر 100 مسلمانوں کو قتل کرنے کی فرد جرم عائد

بوسنیا میں جنگی جرائم کے پراسیکیوٹر نے 9 بوسنیائی سربوں کو 1992 سے 1995 تک جنگ کے دوران سات خاندانوں سمیت تقریباً 100 مسلم بوسنیاکس کو قتل کرنے کی فرد جرم عائد کردی۔ آرتھوڈوکس سربوں، کیتھولک کروٹس اور مسلم بوسنیاکس کے درمیان تباہ کن جنگ، جس میں تقریباً ایک لاکھ …

Read More »

بھارت میں گاندھی کے خلاف نفرت انگریز تقریر کرنے والا مذہبی رہنما گرفتار

بھارتی پولیس نے ہندوستان کے بابائے قوم مہاتما گاندھی کے خلاف نامناسب زبان استعمال کرنے اور ان کے قاتل کی تعریف کرنے کے الزام میں ہندو مذہبی رہنما کو گرفتار کرلیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی ’اے پی‘ کے مطابق مہاتما گاندھی کو 1948 میں بھارتی دارالحکومت میں ایک …

Read More »