Home / 2021 (page 7)

Yearly Archives: 2021

چین کی تائیوان کو خود مختاری کی جانب بڑھنے سے باز رہنے کی دھمکی

بیجنگ: چین نے تائیوان کو خبردار کیا ہے کہ اگر اس نے خود مختاری کی جانب قدم بڑھایا تو بیجنگ انتہائی اقدامات اٹھانے پر مجبور ہو جائے گا، ساتھ ہی یہ بھی کہا کہ تائیوان کی اشتعال انگیزیاں اور خارجی معاملات میں دخل اندازی اگلے سال بڑھ سکتی ہیں۔ چین، …

Read More »

سعودی فرمانروا کا ایران سے ’منفی رویہ‘ ختم کرنے کا مطالبہ

تہران پر ریاض میں ہونے والے جان لیوا حملوں میں یمنی باغیوں کی معاونت کا الزام لگاتے ہوئے سعودی عرب فرمانروا شاہ سلمان نے روایتی حریف ایران سے مطالبہ کیا ہے کہ خطے میں ’منفی رویہ‘ ختم کرے۔ غیر ملک خبر رساں ادارے ’اے ایف پی‘ کی رپورٹ کے مطابق …

Read More »

ہواوے کا مہنگا ترین فولڈ ایبل فون فروخت کے لیے پیش

ہواوے نے اپنے فولڈ ایبل اسمارٹ فون میٹ ایکس 2 کا زیادہ پریمیئم ایڈیشن فروخت کے لیے پیش کردیا ہے۔ کمپنی کی جانب سے اس فون کا اعلان نومبر 2021 میں کیا گیا تھا اور اب اسے کلکٹر ایڈیشن کے نام سے فروخت کے لیے پیش کیا گیا ہے۔ اس …

Read More »

ٹک ٹاک 2021 میں سب سے زیادہ ڈاؤن لوڈ کی جانے والی ایپ قرار

یہ کوئی راز نہیں کہ میٹا (فیس بک) کے بانی مارک زکربرگ سوشل میڈیا ایپ ٹک ٹاک کو ایک خطرے کے طور پر دیکھتے ہیں، جو ان کی کمپنی کی اپلیکشنز کے مقابلے میں زیادہ تیزی سے مقبول ہورہی ہے۔ درحقیقت ٹک ٹاک کی مقبولیت ہر گزرتے سال تیزی سے …

Read More »

2022 انسٹاگرام میں ویڈیوز اور ریلز پر توجہ مرکوز کرنے کا سال

2022 انسٹاگرام کے لیے ویڈیوز اور ریلز پر توجہ مرکوز کرنے کا سال ہوگا۔ یہ بات انسٹاگرام کے سربراہ ایڈم موسیری نے ایک ٹوئٹر ویڈیو میں بتائی۔ انہوں نے کہا کہ ہم اس پر نظرثانی کرنے جارہے ہیں کہ انسٹاگرام کیا ہے کیونکہ دنیا بہت تیزی سے بدل رہی ہے …

Read More »

پاکستان میں ذیابیطس کے3 لاکھ سے زائد مریضوں کو ٹانگوں سے محرومی کا خدشہ

کورونا کی وبا کے دوران پاکستان سمیت دنیا بھر میں ذیابیطس کے نتیجے میں ہونے والے پیروں کے زخموں کے بعد ٹانگیں کٹنے اور معذوری کی شرح میں بہت زیادہ اضافہ ہوا ہے۔ اگر فوری اقدامات نہ کیے گئے تو خدشہ ہے کہ 2022 میں پاکستان میں 3 لاکھ سے …

Read More »

اومیکرون سے دوبارہ بیمار ہونے والے افراد میں علامات کی تعداد کم ہوتی ہے، تحقیق

کووڈ 19 سے متاثر ہونے والے افراد جب دوبارہ کورونا کی نئی قسم اومیکرون سے بیمار ہوتے ہیں، تو ان میں ماضی کے مقابلے میں کم علامات سامنے آتی ہیں۔ یہ بات امریکا میں ہونے والی ایک نئی طبی تحقیق میں سامنے آئی۔ سینٹرز فار ڈیزیز کنٹرول اینڈ پریونٹیشن کے زیرتحت ہونے …

Read More »

عام نزلہ زکام، فلو یا کووڈ کے شکار ہیں؟ تو بیماری کو شناخت کرنے کا طریقہ جانیں

گلے میں سوجن، ناک بہنے اور مسلز میں تکلیف کا سامنا ہے؟ تو یہ عام نزلہ زکام، کا نتیجہ بھی ہوسکتا ہے، فلو یا کووڈ 19 کا کیس بھی۔ ان تینوں امراض کی علامات ملتی جلتی ہوتی ہیں اور اس کی وجہ سے ان میں فرق کرنا بھی بہت مشکل ہوتا ہے۔ …

Read More »

سین ایبٹ نے ’سپرمین‘ کیچ تھام کر سب کو حیران کردیا

سڈنی:  بگ بیش میں سڈنی سکسرز کے سین ایبٹ نے ’سپرمین‘ کیچ تھام کر سب کو حیران کردیا۔برسبین ہیٹ کے بیٹر کرس لین نے آف سائیڈ کی جانب آنے والی گیند کو گیپ میں کھیلنا چاہا تاہم مڈ آف پر تعینات ایبٹ نے دائیں جانب ہوا میں ڈائیو لگائی، انھوں نے …

Read More »

سلور ووڈ انگلش ٹیم کو چوتھے ایشز ٹیسٹ کیلیے تیار کرنے لگے

 میلبورن:  زیر عتاب انگلش ہیڈ کوچ کرس سلور ووڈ نے اپنی ٹیم کو چوتھے ایشز ٹیسٹ کیلیے تیار کرنا شروع کردیا۔کرس سلور ووڈ کی رہنمائی میں انگلینڈکی ٹیم تینوں ابتدائی میچ ہار کر ایشز سیریز گنوا چکی جس کے اب 2 میچز باقی ہیں، گزشتہ روز کوچ نے کھلاڑیوں کی نیٹ ٹریننگ …

Read More »