Home / 2021 (page 5)

Yearly Archives: 2021

آئی ایم ایف کے مطالبے پر سیلز ٹیکس 17 فیصد کیا، چیئرمین ایف بی آر

بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کے چیئرمین ڈاکٹر محمد اشفاق احمد نے کہا ہے کہ عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کے مطالبے کی روشنی میں جنرل سیلز ٹیکس (جی ایس ٹی) 17 فیصد کردیا اور 343 ارب کا ٹیکس استثنیٰ ختم کردیا گیا ہے۔ چیئرمین ایف بی آر …

Read More »

منال خان کی احسن کے ہمراہ لی گئی تصاویر سوشل میڈیا پر مقبول

پاکستان شوبز انڈسٹری کی اداکارہ منال خان کی احسن کے ہمراہ لی گئی تصاویر سوشل میڈیا پر مقبول ہو گئی۔ اداکارہ منال خان نے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر ایک تصاویر پوسٹ کی ہے جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ اداکارہ کے ساتھ ان کے شوہر احسن بھی موجود …

Read More »

ثناہ جاوید کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل

پاکستان شوبز انڈسٹری کی اداکارہ ثناہ جاوید کا نیا فوٹو شوٹ سوشل میڈیا پر وائرل ہو گیا ہے۔ اداکارہ ثناہ جاوید نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنے نئے فوٹو شوٹ کی کچھ تصاویر پوسٹ کی ہیں۔ اداکارہ ثناہ جاوید کے اس فوٹو شوٹ کو سوشل میڈیا صارفین کے جانب …

Read More »

میرب علی کی چند ان کہی ان سنی باتیں

میرب پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری میں ایک ابھرتا ہوا نام ہے جنہوں بہت ہی کم وقت میں اپنا نام کمایا ہے۔ صنف آہن سے مقبولیت حاصل کرنے والی یہ صنف نازک پہلے ماڈلنگ میں جلوہ گر ہوئی اور پھر ڈراما انڈسٹری میں قدم رکھا۔ صنف آہن کی گل خانزادہ میرب علی …

Read More »

کیا جگن کاظم نے علیزے شاہ کا مذاق اڑایا؟

پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف میزبان اور اداکارہ جگن کاظم کی آج کل  ایک ویڈیو کافی وائرل ہورہی ہے۔ وائرل ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ گلوکارہ شازیہ منظور ہاتھ میں مائیک لیے کھڑی ہیں اور ساتھ میں گانا چل رہا ہے ‘بتیاں بجھائے رکھ دی’ اتنے میں اداکارہ جگن …

Read More »

بالی ووڈ ڈانسر نورا فتیحی کورونا کا شکار

بالی ووڈ کی مقبول ترین ڈانسر اور اداکارہ  نورا فتیحی کورونا میں مبتلا ہوچکی ہیں۔ فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر نورا فتیحی نے اپنے مداحوں کو اپنی طبیعت سے آگاہ کرتے ہوئے بتایا کہ ‘بدقسمتی سے میں اس وقت کوویڈ سے لڑ رہی ہوں اور کورونا نے مجھے …

Read More »

بھارتی ایجوکیشن کمیشن کی ویب سائٹ ہیک، اکبر الہ آبادی کا نام تبدیل کردیا گیا

بھارتی ریاست اتر پردیش کی حکومت نے اردو کے معروف شاعر سید اکبر حسین رضوی المعروف اکبر الہ آبادی کا نام تبدیل کرنے پر ہونے والی تنقید کے بعد دعویٰ کیا ہے کہ ہائر ایجوکیشن کمیشن کی ویب سائٹ ہیک کرکے شاعر کا نام تبدیل کیا گیا تھا۔ اترپردیش کی …

Read More »

حدیقہ کیانی کا طویل عرصے بعد میوزک ایلبم ریلیز کرنے کا اعلان

رواں سال اداکاری کا آغاز کرنے والی گلوکارہ حدیقہ کیانی نے کہا ہے کہ وہ سال 2022 میں طویل عرصے بعد پہلا میوزک ایلبم ریلیز کریں گی، جس کی شاعری انہوں نے اور ان کی والدہ سمیت دیگر افراد نے لکھی ہے۔ حدیقہ کیانی نے حال ہی میں جرمن نشریاتی …

Read More »

اریبہ حبیب کے مایوں کی تقریب کی ویڈیوز وائرل

ماڈل و اداکارہ اریبہ حبیب کے مایوں کی تقریب کی ویڈیوز وائرل ہوگئیں، جن میں انہیں سہیلیوں اور شوبز کی قریبی شخصیات کے ہمراہ ڈانس کرتے دیکھا جا سکتا ہے۔ اریبہ حبیب کی شادی کی تقریبات گزشتہ چند دن سے کراچی میں جاری ہیں، انہوں نے پہلے ہی کہا تھا …

Read More »