Home / جاگو انٹرٹینمنٹ / ثناہ جاوید کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل

ثناہ جاوید کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل

پاکستان شوبز انڈسٹری کی اداکارہ ثناہ جاوید کا نیا فوٹو شوٹ سوشل میڈیا پر وائرل ہو گیا ہے۔

اداکارہ ثناہ جاوید نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنے نئے فوٹو شوٹ کی کچھ تصاویر پوسٹ کی ہیں۔

اداکارہ ثناہ جاوید کے اس فوٹو شوٹ کو سوشل میڈیا صارفین کے جانب سے بہت پسند کیا جا رہا ہے۔

انسٹاگرام پر اداکارہ کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی تصاویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ اداکارہ گالابیا ور اسکن لباس  زیب تن کیے ہوئے ہیں جو اداکارہ کی خوبصورتی میں مزید اضافہ کر رہا ہے

اس سے قبل اداکارہ کی جانب سے انسٹاگرام پر پوسٹ کی جانے والی تصاویر میں دیکھا گیا کہ ان کے ہمراہ شوبز انڈسٹری کے اداکار بلال اشرف بھی موجود ہیں۔

اداکارہ ثناہ جاوید فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر کافی متحرک رہتی ہیں اور اپنی تصاویر، ویڈیو اور اپنے پروجیکٹس کی معلومات مداحوں کےساتھ شیئر کرتی رہتی ہیں۔

واضح رہے کہ اداکارہ ثناہ جاوید نے کم وقت میں اس انڈسٹری میں اپنے قدم جمائے ہیں۔

Check Also

انمول بلوچ نے حمزہ سہیل کیساتھ تعلقات پر لب کشائی کر دی

پاکستانی معروف اداکارہ انمول بلوچ نے اپنی اور اداکار حمزہ سہیل کی ڈیٹنگ کی گردشی …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *