Home / 2021 (page 4)

Yearly Archives: 2021

پی ایس یل میں شامل نہ ہونے والے کھلاڑیوں کو غیرملکی لیگ کھیلنے کی اجازت

 لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے پی ایس ایل 7 میں منتخب نہ ہونے والے کھلاڑیوں کو بنگلا دیش پریمیئر لیگ (بی پی ایل) میں حصہ لینے اجازت دینے پر غور شروع کردیا۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کے حکام نے بتایا کہ بنگلادیش پریمیئر لیگ کھیلنے کی اجازت اُن کھلاڑیوں کو دی جائے …

Read More »

اعظم جمیل، وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے سیاحتی روابط مقرر

وزیر اعظم عمران خان نے اعظم جمیل کو اپنا معاون خصوصی برائے سیاحتی روابط مقرر کردیا۔ کابینہ ڈویژن سے جاری نوٹی فکیشن کے مطابق اعظم جمیل کا بطور معاون خصوصی تقرر رولز آف بزنس 1973 کے رول 4 (6) کے تحت کیا گیا ہے اور ان کی تعیناتی اعزازی بنیاد …

Read More »

پاکستان نے 7 کروڑ افراد کی مکمل ویکسینیشن کا ہدف پورا کرلیا

پاکستان نے تقریباً 11 ماہ کے عرصے میں کورونا وائرس سے بچاؤ کے لیے ملکی آبادی کے بڑے حصے یعنی 7 کروڑ افراد کی مکمل ویکسینیشن کا ہدف پورا کرلیا۔ یاد رہے کہ رواں برس یکم فروری کو چین کی جانب سے کورونا وائرس سے بچاؤ کی سائنو فارم ویکسین …

Read More »

ملک میں ڈیڑھ ماہ بعد کورونا کیسز 500 سے متجاوز

پاکستان میں کورونا وائرس کے یومیہ کیسز میں ایک مرتبہ پھر اضافہ دیکھنے میں آرہا ہے اور گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 515 کیسز رپورٹ ہوئے۔ گزشتہ روز ملک میں 482 کیسز سامنے آئے اور اس سے قبل 10 نومبر کو 637 کیسز رپورٹ ہوئے تھے۔ کیسز کی تعداد کے …

Read More »

شہباز شریف لندن یا پھر جیل جائیں گے، فواد چوہدری

وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ ہمارا مطالبہ ہے کہ شہباز شریف پر مقدمات کی روزانہ سماعت کی جائے، ان کے پاس دو ہی آپشن ہیں وہ لندن جائیں گے یا پھر جیل۔ لاہور میں میڈیا سےگفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کا کہنا تھا …

Read More »

شمالی وزیرستان: دہشت گردوں کے ساتھ فائرنگ کا تبادلہ، 4 جوان شہید

سیکیورٹی فورسز کی 2 مختلف کارروائیوں میں 2 دہشت گردوں کو ہلاک اور ایک کو گرفتار کر لیا گیا جبکہ دہشت گردوں کے ساتھ فائرنگ کے تبادلے میں 4 فوجی اہلکار شہید ہوگئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے ٹانک میں …

Read More »

بچوں کے دودھ، خوردنی تیل سمیت دیگر اشیا پر 17فیصد سیلز ٹیکس کی تجویز

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی وفاقی حکومت نے ضمنی بجٹ میں دالیں اور شیر خوار بچوں کے دودھ سمیت دیگر اشیا پر 343 ارب روپے کے ٹیکس کی چھوٹ ختم کرنے اور اضافی ٹیکسوں کی تجویز دی ہے۔ وفاقی وزیرخزانہ شوکت ترین نے جمعرات کو قومی اسمبلی کے …

Read More »

2021 میں پیٹرول کی کھپت 83 لاکھ ٹن کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

رواں سال پیٹرول کی قیمت میں اضافے کے باوجود ملک میں اس کے استعمال میں ریکارڈ اضافہ دیکھا گیا ہے۔ مالی سال 2021 میں دیگر پیٹرولیم مصنوعات کے برعکس پیٹرول کی کھپت 83 لاکھ 50 ہزار ٹن تک بڑھ گئی۔ آئل کمپنیز ایڈوائزی کونسل (او سی اے سی) کی جانب …

Read More »

پاکستان اور چین کا گوادر بندرگاہ، فری زون کی مکمل صلاحیتوں سے استفادہ کرنے کا عزم

اسلام آباد: پاکستان اور چین نے جمعرات کے روز گوادر کی بندرگاہ اور فری زون کی مکمل صلاحیتوں سے استفادہ کرنے کی کوششوں کو دوگنا کرنے اور مختلف شعبوں میں شروع کیے گئے منصوبوں سے مقامی آبادی کے مکمل استفادے کو یقینی بنانے کا عزم ظاہر کیا ہے۔ وزارت منصوبہ …

Read More »

یوریا پلانٹس کی بندش کے ذمہ داروں کا تعین کیوں نہیں ہوا، قائمہ کمیٹی

اسلام آباد: گزشتہ روز پارلیمانی کمیٹی برائے قومی غذائی تحفظ و تحقیق کے اجلاس میں یہ بات سامے آئی کہ جون سے ستمبر کے دوران فرٹیلائزر پلانٹس کو گیس کی فراہمی میں پڑنے والے خلل سے 2 لاکھ ٹن یوریا کی قلت کا سامنا کرنا پڑا۔ سینیٹ کی قائمہ کمیٹی …

Read More »