Home / 2021 (page 2)

Yearly Archives: 2021

سوڈان میں فوج مخالف مظاہرے پر پولیس کی فائرنگ، 4 ہلاک اور 200 زخمی

خرطوم:  سوڈان میں فوجی بغاوت کے خلاف ہونے والے احتجاج پر سیکیورٹی فورسز نے براہ راست فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں 4 مظاہرین ہلاک ہوگئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق سوڈان کے دارالحکومت خرطوم اور ام درمان شہر میں فوجی بغاوت کے خلاف احتجاج میں ہزاروں افراد نے شرکت …

Read More »

بنگلادیش میں خواتین اور بچوں کیلیے مختص ساحلی پٹی کو ختم کردیا گیا

ڈھاکا:  بنگلا دیش کے مرکزی سیاحتی مقام پر خواتین اور بچوں کے لیے ایک ساحلی پٹی مختص کی گئی تھی تاکہ وہ آزادی سے اور بلا خوف و خطر لطف اندوز ہوں تاہم اب وہ ساحلی پٹی ختم کرکے مردوں کو بھی اس حصے میں جانے کی اجازت دیدی گئی ہے۔عالمی …

Read More »

نیوزی لینڈ اور آسٹریلیا میں سال نو کا شاندار جشن سے استقبال

آکلینڈ:  نیوزی لینڈ اور آسٹریلیا میں سال 2022 کا شاندار استقبال کیا گیا اس موقع پر آتشبازی کی گئی اور نغموں کی دھن پر شہریوں نے رقص کیا۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق سال نو کا جشن سب سے پہلے نیوزی لینڈ میں منایا گیا۔ رات کے 12 بجتے ہی آکلینڈ کا …

Read More »

جنگجو، سابق عہدیداران کو ان کے ’جرائم‘ پر سزا نہ دیں، طالبان سربراہ کا حکم

کابل: طالبان کے سپریم لیڈر نے اپنے جنگجوؤں کو حکم دیا ہے کہ وہ سابقہ حکومت کے اہلکاروں کو ان کے ماضی کے ’جرائم‘ پر سزا نہ دیں۔ یہ بیان اس ویڈیو کے سامنے آنے کے کچھ دن بعد منظر عام پر آیا جس میں ایک سابق فوجی کمانڈر کو …

Read More »

سال 2021 میں دنیا بھر میں 45 صحافی قتل ہوئے، رپورٹ

بین الاقوامی پریس انسٹی ٹیوٹ (آئی پی آئی) کی جانب سے کی جانے والی تحقیق سے انکشاف ہوا ہے کہ سال 2021 میں 45 صحافیوں کو پیشہ ورانہ ذمہ داریوں کی ادائیگی کے دوران قتل کردیا گیا۔ رپورٹ میں کہا گیا کہ 7 صحافیوں کو میکسیکو 6،6 صحافیوں کو افغانستان …

Read More »

افغانستان سے فرار ہونے کے علاوہ اور کوئی راستہ نہیں تھا، اشرف غنی

افغانستان کے سابق صدر اشرف غنی نے کہا ہے کہ ان کے پاس افغانستان فوری طور پر چھوڑنے کے علاوہ اور کوئی راستہ نہیں تھا، طالبان امن کے ذریعے اقتدار کی منتقلی پر رضامند ہونے کے قریب تھے لیکن بعد میں معاہدہ توڑ دیا۔ خبر رساں ایجنسی ’اے پی‘ کے …

Read More »

ارب پتی خاتون سماجی رہنما لڑکیوں کی جسم فروشی کی مجرم قرار

امریکی عدالت نے طویل عرصے طویل ٹرائل کے بعد ارب پتی سماجی رہنما خاتون 60 سالہ گلین میکسویل کو کم عمر لڑکیوں کو جسم فروشی کے لیے ایک سے دوسری جگہ اسمگل کرنے کا مجرم قرار دیدیا۔ خبر رساں ادارے ’ایسوسی ایٹڈ پریس‘ (اے پی) کے مطابق گلین میکسویل کو …

Read More »

فلپائن میں طوفان ’رائے‘ کی تباہ کاریاں، ہلاکتیں 400 سے تجاوز کر گئیں

فلپائن میں ڈیزاسٹر ایجنسی کا کہنا ہے کہ خطرناک طوفان ’رائے‘ سے ہونے والی تباہی میں ہلاکتوں کی تعداد 400 سے تجاوز کر گئی۔ طوفان کو دو ہفتے گزر جانے کے باوجود زیادہ متاثر ہونے والے صوبوں کے حکام نے متاثرین کے لیے غذا، پانی اور پناہ گاہیں بنانے کے …

Read More »

امریکا : اومیکرون کے باعث بڑی تعداد میں بچے ہسپتالوں میں داخل

امریکا میں بچوں کے اومیکرون ویرینٹ سے تیزی سے متاثر ہونے کی وجہ سے ہسپتالوں میں داخلےکی تعداد ریکارڈ سطح پر جا پہنچی۔ فرانسیسی خبررساں ادارے اے ایف پی کی رپورٹ کے مطابق اگرچہ ماہرین فکر مند ہیں اور بچوں میں ویکسینیشن کو تیز کرنے کی ضرورت پر زور دے …

Read More »

’جنسی استحصال‘ کے مقدمے میں شہزادہ اینڈریو نے جواب جمع کرادیا

ملکہ برطانیہ کے چھوٹے بیٹے شہزادہ اینڈریو کے وکلا نے ان کے خلاف امریکی ریاست نیویارک میں ایک خاتون کی جانب سے دائر کردہ ’جنسی استحصال‘ کے مقدمے میں جواب داخل کرادیا۔ شہزادہ اینڈریو کے خلاف امریکی نژاد برطانوی خاتون ورجینیا رابرٹ گفی نے ’جنسی استحصال‘ کا سول مقدمہ دائر …

Read More »