Home / 2021 (page 3)

Yearly Archives: 2021

امریکی پابندیوں کے نتیجے میں ہواوے کی سالانہ آمدنی میں 29 فیصد کمی

ہواوے کی سالانہ آمدنی 2021 میں 2020 کے مقابلے میں ایک تہائی حد تک کم ہوئی، کیونکہ امریکی پابندیوں کے نتیجے میں اس کے اسمارٹ فونز کی فروخت میں نمایاں کمی آئی۔ یہ بات ہواوے کی جانب سے 31 دسمبر کو جاری بیان میں بتائی گئی۔ خیال رہے کہ مئی 2019 میں …

Read More »

جانسن اینڈ جانسن کووڈ ویکسین کا بوسٹر ڈوز اومیکرون کے خلاف 85 فیصد تک مؤثر قرار

جانسن اینڈ جانسن کی کووڈ 19 ویکسین کی اضافی خوراک کورونا وائرس کی نئی قسم اومیکرون سے بہت زیادہ بیمار ہونے سے بچانے میں 85 فیصد تک مؤثر ہوتی ہے۔ یہ بات جنوبی افریقہ میں ہونے والی ایک طبی تحقیق میں سامنے آئی۔ ساؤتھ افریقین میڈیکل ریسرچ کونسل کے زیرتحت تحقیق کا …

Read More »

کووڈ 19 ویکسینز مختلف عمر کے بچوں کیلئے محفوظ اور مؤثر ہیں، تحقیق

کووڈ 19 ویکسینز بچوں کے محفوظ اور بیماری سے بچانے کے لیے مؤثر ہیں۔ یہ بات یو ایس سینٹرز فار ڈیزیز کنٹرول اینڈ پریونٹٰشن کی جانب سے جاری 3 تحقیقی رپورٹس میں سامنے آئی۔ ایک تحقیق میں فائزر ویکسین کے محفوظ ہونے کی جانچ پڑتال 42 ہزار سے زیادہ ویکسینیشن کرانے والے …

Read More »

کینسر دنیا میں اموات کی دوسری بڑی وجہ بن گیا

دنیا بھر میں 2019 میں کینسر سے ہونے والی اموات کی تعداد ایک کروڑ جبکہ نئے کیسز 2 کروڑ 30 لاکھ ریکارڈ ہوئے۔ یہ بات امریکا میں ہونے والی ایک نئی طبی تحقیق مین سامنے آئی۔ انسٹیٹوٹ آف ہیلتھ میٹرکس اینڈ ایوولوشن (آئی ایچ ایم ای) اور یونیورسٹی آف واشنگٹن اسکول آف …

Read More »

کورونا کے باعث بگ بیش لیگ خطرے میں پڑگئی

کورونا وائرس کے باعث  بگ بیش لیگ خطرے میں پڑگئی۔کورونا وائرس کیسز سامنے آنے کے بعد بگ بیش لیگ خطرے میں پڑگئی، میلبورن اسٹارز کے 7 کرکٹرز اور 8 سپورٹ اسٹاف ارکان جب کہ سڈنی تھنڈر کے 4 کھلاڑی کورونا کا شکار ہو گئے، میلبورن کی ٹیم میں پاکستانی حارث رؤف اور …

Read More »

ایشز سیریز میں آسٹریلوی بیٹر ٹریوس ہیڈ کورونا وائرس کا شکار

ایشز سیریز میں کورونا وائرس کھلاڑیوں تک بھی پہنچ گیا۔ آسٹریلوی بیٹر  ٹریوس ہیڈ کا ٹیسٹ پازیٹو آگیا، آسٹریلیا اور انگلینڈ کے درمیان ایشز سیریز کے پانچ میں سے تین ٹیسٹ میچ کھیلے جا چکے ہیں۔ اس سے  پہلے سپورٹنگ اسٹاف کے متعدد پازیٹو کیس سامنے آچکے ہیں، اب کرکٹ آسٹریلیا کے …

Read More »

نئے سال کی آمد پر اسٹار کرکٹر شاہد آفریدی کی عوام سے اپیل

کراچی:  نئے سال کی آمد پر سابق کپتان اور اسٹار کرکٹر شاہد آفریدی نے عوام سے ہوائی فائرنگ نہ کرنے کی درخواست کی ہے۔شاہد آفریدی نے کہا کراچی پولیس کی جانب سے عوام سے درخواست کرتا ہوں کے نئے سال پر ہوائی فائرنگ نہیں کیجیے۔ نئے سال کی خوشی میں …

Read More »

کرکٹ آسٹریلیا کی ٹیم آف دی ایئر میں 3 پاکستانی شامل

کرکٹ آسٹریلیا کی ٹیم آف دی ایئر میں3 پاکستانی  بھی شامل ہیں اوپنر کے طور پر روہت شرما اور ڈیموتھ کورونا رتنے کو منتخب کیا گیا ہے۔ مڈل آرڈر میں مارنس لبوشین، جو روٹ اور فواد عالم کو جگہ ملی ہے۔ وکٹ کیپر ریشابھ پانٹ، اسپنرز روی چندرن ایشون اور اکشر پٹیل کو …

Read More »

سیریز کے دوران ڈی کاک کا ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا حیران کن اعلان

جوہانسبرگ:  جنوبی افریقا کے وکٹ کیپربیٹسمین کوئنٹن ڈی کوک نے سیریز کے دوران اچانک ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کرکے سب کوحیران کردیا۔غیرملکی میڈیا کے مطابق ڈی کوک بھارت کے خلاف جاری ہوم سیریز میں اگلے دونوں ٹیسٹ نہیں کھیلیں گے۔ کوئنٹن ڈی کوک نے بیان میں کہا کہ ریٹائرمنٹ کا …

Read More »

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں بھارت کے خلاف فتح سال کا یادگار لمحہ ہے، بابر اعظم

 لاہور:  بابر اعظم نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں بھارت کے خلاف فتح کو سال کا یادگار لمحہ قرار دیدیا۔پی سی بی پوڈ کاسٹ میں گفتگو کرتے ہوئے کپتان نے کہا ہے کہ 2021اچھا رہا،قومی ٹیم نے مثبت کرکٹ کھیلی،کھلاڑی چیلنج قبول کرتے رہے، مثبت سوچ اور مزاج کو نئے سال میں …

Read More »