Home / 2021 (page 29)

Yearly Archives: 2021

سعودی عرب پر حوثیوں کے مبینہ حملے کے بعد اتحادیوں کی یمن میں کارروائی

سعودی عرب کی قیادت میں اتحادیوں نے یمن میں بڑے پیمانے پر کارروائی شروع کردی جبکہ اس سےپہلے حوثی باغیوں کے حملے میں سعودی عرب کے سرحدی شہر میں دو افراد جاں بحق ہوئے۔ خبرایجنسی اے ایف پی کی رپورٹ کے مطابق ایران کے حمایت یافتہ یمن کے حوثی باغیوں …

Read More »

وزیر اعلیٰ پنجاب سے منسوب ٹک ٹاک اکاؤنٹ کی ویڈیوز وائرل

صدر مملکت عارف علوی کی جانب سے رواں برس جولائی میں شارٹ ویڈیو شیئرنگ ایپلی کیشن ٹک ٹاک پر اکاؤنٹ بنائے جانے کے بعد اب خبریں ہیں کہ وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے بھی وہاں پر اکاؤنٹ بنا لیا۔ اگرچہ وزیر اعلیٰ پنجاب یا ان کی ٹیم نے ان …

Read More »

واٹس ایپ کی اس نئی بہترین ٹِرک کو استعمال کرنا جانتے ہیں؟

واٹس ایپ دنیا کی مقبول ترین میسجنگ اپلیکشن ہے جو میٹا (فیس بک کا نیا نام) کی ملکیت ہے۔ واٹس ایپ کے صارفین 2 ارب سے زیادہ ہیں جس ا استعمال لوگ اپنے دوستوں ساتھیوں اور پیاروں سے رابطے کے لیے کرتے ہیں، جو ٹیکسٹ میسجز کے ساتھ آڈیو، ویڈیو …

Read More »

قائد اعظم کے یوم پیدائش پر گوگل ’ڈوڈل‘ جاری نہ کر سکا

انٹرنیٹ کا سب سے بڑا سرچ انجن گوگل ہر اہم موقع پر ’ڈوڈل‘ جاری کرکے جہاں شخصیات کو خراج عقیدت پیش کرتا ہے، وہیں گوگل اہم دنوں پر بھی خصوصی ڈوڈل جاری کرکے عوام کی خوشیوں کو دوبالا کرتا ہے۔ تاہم ڈوڈل نے بانی پاکستان کے 146 ویں یوم پیدائش …

Read More »

اومیکرون قسم کے خلاف بوسٹر ڈوز کی افادیت چند ہفتوں میں گھٹ جاتی ہے، تحقیق

کورونا وائرس کی نئی قسم اومیکرون کی علامات والی بیماری کے خلاف ویکسین کی اضافی (تیسری) خوراک سے ملنے والا تحفظ 10 ہفتوں میں 25 فیصد تک گھٹ جاتا ہے۔ یہ بات برطانیہ میں ہونے والی ایک نئی طبی تحقیق میں سامنے آئی۔ یوکے ہیلتھ سیکیورٹی ایجنسی کی جانب سے جاری تحقیق …

Read More »

انسانی جسم کا ایک نیا حصہ دریافت کرلیا گیا

سوئٹزر لینڈ سے تعلق رکھنے والی سائنسدانوں کی ایک ٹیم نے انسانی جلد کے نیچے ایک نیا حصہ دریافت کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ ویسے 2017 تک مانا جاتا تھا کہ انسانی جسم میں 78 اعضا ہیں مگر پھر میسینٹری (آنتوں کو معدے کے بیرونی حصے سے جوڑنے والی جھلی) …

Read More »

کورونا وائرس سے مردوں کی تولیدی صحت کو نقصان پہنچ سکتا ہے، تحقیق

کورونا وائرس سے ہونے والی بیماری کووڈ 19 مردوں میں بانجھ پن کا خطرہ بڑھا سکتی ہے۔ یہ بات بیلجیئم میں ہونے والی ایک طبی تحقیق میں سامنے آئی۔ طبی جریدے فرٹیلیٹی اینڈ اسٹیریلیٹی جرنل میں شائع تحقیق میں بتایا گیا کہ کورونا وائرس مردوں میں اسپرم کاؤنٹ میں کمی کا باعث …

Read More »

ٹیموں کوہوٹل سے نکالنے کی تحقیقات کی جائیں گی،رمیز راجا

 کراچی:  چئیرمین پاکستان کرکٹ بورڈ رمیز راجا کا کہنا ہے کہ قائداعظم ٹرافی کی فائنلسٹ ٹیموں کوہوٹل سے نکالنے کی تحقیقات کی جائیں گی۔کراچی میں میڈیا سے گفتگو میں چئیرمین پی سی بی رمیز راجا نے کہا کہ دونوں ٹیموں کے کھلاڑیوں اورسپورٹ اسٹاف کوہوٹل سے نکالنے پر بہت افسوس ہوا۔ اس …

Read More »

قائد اعظم ٹرافی، بائیو سیکورببل میں موجود کرکٹرزکی ایس اوپیز کی خلاف ورزی

 کراچی:  قائد اعظم ٹرافی کے فائنل میں پہنچنے والی ٹیم کے بائیوسیکورببل میں موجود کھلاڑیوں نے ایس اوپیز کی دھجیاں بکھیردیں۔قائد اعظم ٹرافی کے فائنل میں پہنچنے والی  ٹیم کے کھلاڑیوں ایس اوپیز کی خلاف ورزی کرتے ہوئے سپرہائی وے پرقائم ریسٹورنٹ میں افتتاحی تقریب میں شرکت کی۔ کرکٹرز مداحوں کے ساتھ سیلفیاں بھی …

Read More »

بھارتی کرکٹر ہربھجن سنگھ نے کرکٹ کی دنیا کو خیرباد کہہ دیا

نئی دہلی:  عالمی شہرت یافتہ بھارتی اسپینر ہربھجن سنگھ نے کرکٹ کے تمام فارمیٹس سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق آف اسپینر ہربھجن سنگھ نے اپنے 23 سالہ کرکٹ کیریئر کو ختم کرنے کا اعلان کیا ہے۔ کرکٹ کے تمام ہی فارمیٹس میں اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوانے والے ہربھجن سنگھ …

Read More »