Home / 2021 (page 28)

Yearly Archives: 2021

تصویر وائرل ہونے پر عامر خان اور فاطمہ ثنا شیخ کی شادی کی افواہیں

بولی وڈ مسٹر پرفیکشنسٹ عامر خان اور اداکارہ فاطمہ ثنا شیخ کی ایڈٹ شدہ تصویر وائرل ہونے کے بعد ان کی شادی کی افواہیں کی جا رہی ہیں۔ عامر خان اور فاطمہ ثنا شیخ کی شادی سے متعلق رواں برس جولائی سے اس وقت سے افواہیں جاری ہیں جب کہ …

Read More »

سندھ کے وزیر سے شادی کا دعویٰ ’شغل میلا‘ لگانے کے لیے کیا، حریم شاہ کا اعتراف

ٹک ٹاک اسٹار حریم شاہ نے اعتراف کیا ہے کہ انہوں نے جون 2021 میں پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے رکن سندھ اسمبلی اور صوبائی وزیر سے شادی سے متعلق دعوے شغل میلا لگانے کے لیے کیے تھے۔ حریم شاہ نے 28 جون کو پی پی پی رہنما …

Read More »

اومیکرون؛ کرسمس اور سالانہ تعطیلات پر 2 ہزار سے زائد عالمی پروازیں منسوخ

 واشنگٹن:  امریکا سمیت دنیا بھر میں کورونا کی نئی شکل اومیکرون کے پھیلاؤ کے خطرے کے پیش نظر 2 ہزار پروازیں منسوخ کردی گئیں۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق کرسمس اور سالانہ تعطیلات میں بیرون ملک مقیم اپنے اہل خانہ سے ملنے کی خواہش مند افراد کو پروازوں کی منسوخی کی وجہ …

Read More »

امریکا نے جنوبی افریقا کے کئی ممالک پر عائد سفری پابندیاں ہٹا دیں

واشنگٹن: امریکا نے جنوبی افریقا کے کئی ممالک پر عائد سفری پابندیاں ہٹانے کا اعلان کردیا۔ ترجمان وائٹ ہاؤس کے مطابق پابندیوں سے ہمیں اومی کرون کوسمجھنےکاوقت ملا اور سفری پابندیاں 31 دسمبرسے ہٹائی جائیں گی۔ ترجمان وائٹ ہاؤس کا کہنا تھا کہ جانتےہیں کہ موجودہ ویکسین اومی کرون کےخلاف …

Read More »

’معمولی غلطی پر ہاتھ کاٹ دیں گے‘، ایران کی اسرائیل کو میزائل فائر کرکے وارننگ

ایران نے فوجی مشقوں کے دوران 15 مختلف بیلسٹک میزائل فائر کرکے اسرائیل کو وارننگ دے دی۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق ایران نے پانچ روزہ فوجی مشقوں کے دوران 15 مختلف بیلسٹک میزائل فائر کیے جسے ایرانی فوجی حکام نے اسرائیل کے لیے ایک وارننگ قرار دیا ہے۔ ایرانی …

Read More »

امریکا میں پولیس کی فائرنگ سے 14 سالہ لڑکی ہلاک

لاس اینجلس:  امریکا میں ملزم کے تعاقب میں پولیس کی کپڑوں کی دکان پر فائرنگ کی زد میں آکر 14 سالہ لڑکی ہلاک ہوگئی۔امریکی نشریاتی ادارے کے مطابق لاس اینجلس پولیس کو اطلاع ملی کہ ایک مسلح شخص دہشت گردی کی نیت سے مارکیٹ میں موجود ہے۔ تعاقب پر ملزم کپڑے …

Read More »

سعودی عرب؛ منی لانڈرنگ کے الزام میں 5 پاکستانی گرفتار

ریاض:  سعودی عرب کے شہر مدینہ منورہ میں غیر قانونی طریقے سے رقم بیرونِ مملک بھیجنے کے الزام میں 5 پاکستانیوں کو گرفتار کرلیا گیا۔سعودی خبر رساں ایجنسی کے مطابق مدینہ منورہ میں منی لانڈرنگ کے الزام میں 5 پاکستانیوں کو حراست میں لیا گیا ہے۔ ملزمان کے قبضے سے …

Read More »

قابض بھارتی فوج کی ریاستی دہشت گردی میں مزید 2 کشمیری نوجوان شہید

 سری نگر:  مقبوضہ کشمیر میں نام نہاد سرچ آپریشن کے دوران بھارتی فوج کی جارحیت میں 2 کشمیری نوجوان شہید ہوگئے۔کشمیر میڈیا سروس کے مطابق قابض بھارتی فوج نے جنت نظیر وادی کے ضلع شوپیاں میں داخلی اور خارجی راستوں کو بند کرکے گھر گھر تلاشی لی اور بلاجواز گرفتاریاں کیں۔ نام …

Read More »

نبی اکرمﷺ کی توہین آزادی اظہار رائے نہیں مذہبی آزادی کی خلاف ورزی ہے، پیوٹن

روس کے صدر ولادمیر پیوٹن نے کہا ہے کہ پیغمبر اسلامﷺ کی توہین ہرگز آزادی اظہار رائے نہیں بلکہ مذہبی آزادی کی سنگین خلاف ورزی ہے۔ خبر رساں ادارے ٹی آر ٹی کے مطابق پیوٹن نے اپنی سالانہ نیوز کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ حضرت محمد مصطفیٰﷺ کی توہین مذہبی …

Read More »

اومیکرون ویرینٹ: کرسمس کی تعطیلات کے دوران 2 ہزار سے زائد پروازیں منسوخ

تیزی سے پھیلنے والے کورونا وائرس کے نئے ویرینٹ اومیکرون نے تعطیلات میں سفر کو متاثر کردیا، دنیا بھر میں 2 ہزار سے زائد پروازیں منسوخ اور تاخیر کا شکار ہوگئیں۔ پروازوں کی نگرانی کرنے والی ویب سائٹ فلائٹ اویر ڈاٹ کام نے بتایا کہ جمعے کو دنیا بھر میں …

Read More »