Home / جاگو کھیل / پی ایس ایل لائیو اسٹریمنگ حقوق سے 175 فیصد زیادہ رقم ملے گی

پی ایس ایل لائیو اسٹریمنگ حقوق سے 175 فیصد زیادہ رقم ملے گی

 لاہور: 

 پی ایس ایل کے لائیو اسٹریمنگ حقوق سے 175 فیصد زیادہ رقم موصول ہوگی۔سب سے زیادہ بولی دینے والے ادارے کے ساتھ معاہدہ اگلے 2 سیزن کیلیے ہوگا،قائم مقام چیف ایگزیکٹیو پی سی بی سلمان نصیرنے کہاکہ لائیو اسٹریمنگ کے حقوق کی بڈ میں اضافے سے لیگ کی مقبولیت کا اندازہ لگایا جا سکتا ہے۔

ہمیں یقین ہے کہ آئندہ 2 ایڈیشنز ایکشن سے بھرپور اور شائقین کرکٹ کی بڑی تعداد کی توجہ کا مرکز ہوں گے۔ یاد رہے کہ پی ایس ایل کے ساتویں ایڈیشن کا آغاز 27 جنوری کو کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں ہوگا۔

Check Also

کیا ویرات کوہلی بیٹی کو کرکٹر بنانا چاہتے ہیں؟

بھارتی معروف کرکٹر ویرات کوہلی نے انکشاف کیا ہے کہ اُن کی بیٹی وامیکا اُن …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *