Home / 2021 (page 19)

Yearly Archives: 2021

پاک بحریہ کی بہادرانہ کارروائیوں پر بنی فلم ’ہنگور‘ ریلیز

بھارت سے 1971 میں جنگ کے دوران پاک بحریہ کی بہادرانہ داستان اور آبدوز ’ہنگور‘ کی کارروائیوں پر بنی ٹیلی فلم ’ہنگور‘ کو ریلیز کردیا گیا۔ زاہد احمد، صبا قمر، درفشاں سلیم، نیر اعجاز، جاوید شیخ، سلیم شیخ، وحید عفن اور شہزاد شیخ سمیت دیگر کاسٹ پر مبنی فلم کو …

Read More »

ولیمے سے مریم انصاری کی شادی کی تقریبات کا اختتام

’رومیو ویڈز ہیر‘ اور ’میرا سسرال‘ جیسے ڈراموں میں اداکاری کرنے والی اداکارہ مریم انصاری اور سابق قومی کرکٹر معین خان کے بیٹے اویس خان کے شادی کی تقریبات اختتام پذیر ہوگئیں۔ دونوں کی شادی کا آغاز 20 دسمبر سے کراچی میں ہوا تھا اور ان کا ولیمہ 26 دسمبر …

Read More »

سانپ کو بڑے پیار سے اٹھایا مگراس نے مجھے ہی ڈس لیا، سلمان خان

بولی وڈ دبنگ ہیرو سلمان خان نے کہا ہے کہ انہوں نے بڑے پیار و چاہ سے سانپ کو ہاتھ میں اٹھایا مگر اس نے انہیں ہی ڈس لیا۔ سلمان خان کو 25 دسمبر کو رات دیر گئے سانپ نے ان کے فارم ہاؤس پر کاٹا تھا۔ اب انہوں نے …

Read More »

اذان سمیع خان کے گانے ’اک لمحہ‘ میں نصف صدی پرانے کراچی کے مناظر

گلوکار و موسیقار اذان سمیع خان نے اپنے پہلے سولو میوک ایلبم ‘میں تیرا’ کے تیسرے گانے ’اک لمحہ‘ کو ریلیز کردیا، جس میں نصف صدی پرانے کراچی کے مناظر دکھائے گئے ہیں۔ اذان سمیع خان نے اپنے پہلے ایلبم کے دو گانے پہلے ہی جاری کیے ہیں، انہوں نے …

Read More »

متھیرا کا ’لیپو سکشن‘ سرجری کرانے کا اعتراف

ماڈل، اداکارہ و ٹی وی میزبان متھیرا نے اعتراف کیا ہے کہ انہوں نے ’لیپو سکشن‘ سرجرائی کروائی تھی۔ متھیرا پر کافی عرصے پلاسٹک سرجری کروانے کے الزامات عائد کیے جاتے رہے ہیں اور ان سے متعلق سوشل میڈیا پر افواہیں پھیلتی رہی ہیں کہ انہوں نے ہونٹوں سمیت جسم …

Read More »

اریبہ حبیب کی شادی کی تقریبات کا آغاز

ماڈل و اداکارہ اریبہ حبیب نے انسٹاگرام اسٹوریز میں اپنی شادیوں کی تقریبات شروع ہونے سے متعلق ویڈیوز و تصاویر شیئر کردیں۔ اداکارہ نے رواں برس اگست میں اپنے ہونے والے جیون ساتھی کے ہمراہ تصویر شیئر کرتے ہوئے مداحوں کو بتایا تھا کہ ان کی بات ’پکی‘ ہوگئی۔ اب …

Read More »

یورپ جانے والے 27 تارکین وطن کی لاشیں لیبیا کے ساحل سے آلگیں

تریپولی:  یورپ جانے کی کوشش میں تارکین وطن کی کشتی حادثے کا شکار ہوگئی جس کے نتیجے میں 27 تارکیں وطن ہلاک ہوگئے اور ان کی لاشیں لیبیا کے ساحل پر پہنچ گئیں۔قطر کے سرکاری نشریاتی ادارے الجزیرہ کے مطابق مقامی ریڈ کریسنٹ نے بتایا کہ یورپ جانے کی کوشش کرنے والے …

Read More »

مقبوضہ گولان پہاڑیوں پر اسرائیلی آبادیوں کو دُگنا کرنے کا فیصلہ

تل ابیب:  مقبوضہ گولان کی پہاڑیوں پر یہودیوں کی آبادی کو دُگنا کرنے کیلئے اسرائیلی حکومت نے 317 ملین ڈالرز کا پیکج منظور کیا ہے۔ فرانسیسی خبررساں ادارے فرانس 24 کے مطابق اسرائیلی کابینہ نے گولان ہائٹس کے علاقے میں 5 سال کے دوران 7،300 یہودیوں کو بسانے پر اتفاق کیا ہے۔ میٹنگ میں …

Read More »

نیویارک کے اسپتالوں میں کورونا سے متاثربچوں کی تعداد میں اضافہ

 نیویارک:  امریکی شہرنیویارک میں کورونا سے متاثربچوں کے اسپتال میں داخل ہونے کی شرح میں اضافہ ہوگیا۔امریکی میڈیا کے مطابق نیویارک کے اسپتالوں میں کورونا سے متاثربچوں کی تعداد میں چارگنا اضافہ ہوگیا ہے۔ اسپتال میں داخل بچوں کی بڑی تعداد کو ویکسین نہیں لگی ہے۔ نیویارک کے حکام کا …

Read More »

طالبان حکومت نے الیکشن کمیشن تحلیل کردیا

کابل:  طالبان حکومت نے افغانستان کا  الیکشن کمیشن تحلیل کردیا۔غیرملکی میڈیا کے مطابق طالبان حکومت کے نائب ترجمان بلال کریمی نے افغانستان کا خود مختارالیکشن کمیشن اورالیکٹورل کمپلینٹ کمیشن تحلیل کرنے کا اعلان کیا۔ نائب ترجمان کا کہنا تھا کہ افغانستان کی موجودہ صورتحال میں یہ دونوں ادارے غیرضروری تھے۔اگرمستقبل میں ضرورت …

Read More »