Home / 2021 (page 21)

Yearly Archives: 2021

کورونا کی قسم اومیکرون کے ویکسینز کے خلاف مزاحمت کے مزید شواہد دریافت

ایسے مزید شواہد سامنے آئے ہیں جن سے عندیہ ملتا ہے کہ کورونا کی نئی قسم اومیکرون سابقہ بیماری اور ویکسینیشن سے پیدا ہونے والے مدافعتی تحفظ پر حملہ آور ہوسکتی ہے۔ یہ بات امریکا میں ہونے والی ایک نئی طبی تحقیق میں سامنے آئی۔ کولمبیا یونیورسٹی کی تحقیق میں بتایا گیا …

Read More »

نئے آئی ڈراپ جو قریب کی نظر کے چشمے کی ضرورت ختم کردیں گے

قریب کی نظر کی کمزوری کے مسئلے کا سامنا دنیا بھر میں کروڑوں افراد کو ہوتا ہے جس کے باعث انہیں مطالعے کے لیے چشمے کا استعمال کرنا پڑتا ہے۔ مگر اچھی خبر یہ ہے کہ ab ایسے افراد کو قریب کی نظر کی خرابی کے لیے چشمے کی ضرورت …

Read More »

کامن ویلتھ گیمز 2022؛ کوئنز بیٹن ریلے کی پاکستان آمد

کراچی:  کامن ویلتھ گیمز 2022 کی کوئنز بیٹنم ریلے پاکستان پہنچ گئی جب کہ آج برطانوی ڈپٹی ہائی کمشنر مارٹن ڈاؤسن پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن کے سپرد کریں گے۔کامن ویلتھ گیمز کی کوئنز بیٹن ریلے اتوار کو پاکستان کے دورے پر کراچی پہنچ گئی، کراچی میں برطانیہ کے ڈپٹی ہائی کمشنر  مارٹن …

Read More »

ٹیسٹ اوپنر عابد علی نے ہلکی پھلکی ورزش کا آغاز کردیا

 کراچی:  پاکستان کے ٹیسٹ اوپنر عابد علی نے ہلکی پھلکی جسمانی ورزش کا آغاز کردیا ہے۔ٹیسٹ اوپنر عابد علی نے ہلکی پھلکی جسمانی ورزش کا آغاز کردیا ہے، ان کا کہنا ہے کہ معالجین کی ہدایت پر عمل پیرا اور تیزی کے ساتھ روبہ صحت ہوں، اپنے سماجی رابطے کے ذریعہ پیغام …

Read More »

ٹرپل سینچری بنانے والے محمد حریرہ کو غصہ اور نامناسب رویہ اپنانا مہنگا پڑگیا

 کراچی:  فرسٹ کلاس کرکٹ میں ٹرپل سینچری جڑنے والے دوسرے کم ترین پاکستانی بیٹسمین محمد حریرہ کو غصہ اور نامناسب رویہ اپنانے کا خمیازہ بھگتنا پڑ گیا اور پی سی بی کے ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر جرمانہ عائد ہوگیا۔خیبرپختون خوا  کے خلاف نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں جاری قائد اعظم  ٹرافی …

Read More »

زیادتی کیس میں کرکٹر یاسر شاہ کے دوست کی ضمانت منظور

 اسلام آباد:  عدالت نے زیادتی کیس میں کرکٹر یاسر شاہ کے دوست فرحان الدین کی ضمانت منظور کرلی۔ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے لڑکی سے زیادتی کیس میں کرکٹر یاسر شاہ کے دوست فرحان الدین کی عبوری ضمانت منظور کرلی، اسلام آباد کی مقامی عدالت کے جج عطاء ربانی نے 5 …

Read More »

دورہ پاکستان؛ کینگروز کورونا کو بہانہ نہیں بنائیں گے

کراچی:  پاکستان ٹور کیلیے کینگروز کورونا کو بہانہ نہیں بنائیں گے، آسٹریلیا پاکستانی گراؤنڈز کو رونق بخشنے کے اپنے وعدے پر بدستور قائم ہے۔آسٹریلوی کرکٹ ٹیم نے 3 ٹیسٹ، اتنے ہی ون ڈے اور ایک ٹی 20 میچ کیلیے پاکستان کا  2022 میں دورہ کرنا ہے، ایک ماہ طویل اس …

Read More »

2021؛ مہنگائی نے عوام کا برا حال کردیا، توانائی کا بحران رہا

اسلام آباد:  2021ء میں مہنگائی اور توانائی کے بحران نے عوام کا برا حال کردیا۔2021ء کا آغاز اقتصادی نقطۂ نظر سے پاکستان کے لیے نسبتاً بہتر انداز سے ہوا تھا۔ آئی ایم ایف کے پانچویں کامیاب جائزے، کووٖڈ 19پر بہتر کنٹرول کے ساتھ  کسی حد تک معاشی استحکام بھی حاصل ہوچکا تھا۔ کپاس …

Read More »

سینیٹر شوکت ترین نے وفاقی وزیر کے عہدے کا حلف اٹھا لیا

گزشتہ ہفتے خیبر پختونخوا سے سینیٹر منتخب ہونے والے شوکت ترین نے وفاقی وزیر کے عہدے کا حلف اٹھا لیا۔ حلف برداری کی تقریب ایوان صدر اسلام آباد میں ہوئی جہاں صدر مملک ڈاکٹر عارف علوی نے شوکت ترین سے حلف لیا۔ کابینہ ڈویژن کی جانب سے جاری نوٹی فکیشن …

Read More »

مرتضیٰ وہاب کی معافی، ایڈمنسٹریٹر کراچی کو عہدے سے ہٹانے کا حکم واپس

سپریم کورٹ نے مرتضیٰ وہاب کی غیر مشروط معافی قبول کرلی اور انہیں ایڈمنسٹریٹر کراچی کے عہدے سے ہٹانے کا حکم واپس لے لیا۔ چیف جسٹس گلزار احمد اور قاضی محمد امین پر مشتمل دو رکنی بینچ نے سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں غیر قانونی تعمیرات اور تجاوزات کے خاتمے …

Read More »