Home / 2021 (page 22)

Yearly Archives: 2021

کراچی: مختلف علاقوں میں ہلکی اور معتدل بارش سے موسم خوشگوار

کراچی کے مختلف علاقوں میں صبح سویرے سے ہلکی اور معتدل بارش کا سلسلہ جاری ہے جس سے موسم خوشگوار ہوگیا جبکہ مختلف علاقوں میں بجلی بھی منقطع ہوگئی۔ مزار قائد، جمشید روڈ، طارق روڈ، لسبیلہ، عزیز آباد، گلشن اقبال، گلستان جوہر، لانڈھی، کورنگی، اورنگی ٹاؤن، گلشن حدید، خالید بن …

Read More »

طالبان کی رجعت پسندانہ سوچ پاکستان کیلئے خطرہ ہے، فواد چوہدری

وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ پاکستان کی دونوں جانب انتہا پسند ریاستیں ہیں، ایک طرف افغانستان میں طالبان کی رجعت پسندانہ سوچ ہے تو دوسری طرف بھارت میں ہندو انتہا پسندی ہے جو پاکستان کے لیے خطرہ ہے۔ اسلام آباد میں قائد اعظم محمد علی جناح …

Read More »

قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس، پاکستان کی پہلی سلامتی پالیسی منظور

قومی سلامتی کمیٹی نے ملک کی پہلی قومی سلامتی کمیٹی برائے 2022-2026 کی منظوری دے دی۔ اعلامیے کے مطابق قومی سلامتی کمیٹی کا 36 واں اجلاس وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت ہوا جہاں مشیر قومی سلامتی ڈاکٹر معید یوسف نے پالیسی کے خدوخال پر بریفنگ دی۔ وزیراطلاعات و …

Read More »

آر او اور آر ٹی ایس الیکشن کرا کر اس ملک میں جمہوریت چھینی گئی، بلاول

پیپلز پارٹی چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ پاکستان میں جمہوریت اب بس نام کی رہ گئی ہے، اس ملک میں کبھی آر او الیکشن تو کبھی آر ٹی ایس کا الیکشن کرا کر جمہوریت کو نقصان پہنچایا جاتا رہا اور عوام کے ووٹ پر ڈاکا مار کر …

Read More »

یوریا کی قلت اور اضافی قیمتوں سے سندھ میں گندم کی فصل متاثر ہونے کا خدشہ

سندھ میں گندم کی فصل کی کاشت کم ہونے پر کسانوں نے شکایت کی ہے کہ یوریا کی زیادہ قیمتیں اور بعض اوقات اس کی عدم دستیابی سے صوبے بھر میں فصل کی پیداواری صلاحیت متاثر ہونے کا امکان ہے۔ گندم کے کاشتکاروں نے اس بات پر زور دیا کہ …

Read More »

ایف آئی اے کی کارروائی کے باوجود ڈالر کی اڑان جاری

وفاقی تحقیقاتی ادارہ (ایف آئی اے) غیر قانونی کرنسی کے کاروبار کے خلاف ہر ممکن اقدامات کر رہا ہے، لیکن اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت 181.3 روپے کی بلند ترین سطح پر پہنچنے کے باعث شرح تبادلہ پر دباؤ برقرار ہے۔ ایف آئی اے کے ڈائریکٹر جنرل ثنااللہ عباسی …

Read More »

2021؛ مہنگائی 20 ماہ کی بلند ترین سطح پر، 11.5 فیصد تک پہنچ گئی

لاہور:  ملک میں پٹرولیم مصنوعات اور اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں تیزی سے اضافے کی وجہ سے رواں سال مہنگائی 11.5فیصد تک پہنچ گئی۔ آفیشل کنزیومر پرائس انڈیکس کے اعداد و شمار کے مطابق جنوری 2021 میں 5 فیصد سے شروع ہونے والا افراط زر اضافہ نومبر 2021 میں 20 ماہ کی …

Read More »

موسم سرما کیلیے 2 لاکھ ٹن فرنس آئل درآمدکیا، حماد اظہر

اسلام آباد:  وفاقی وزیر حماد اظہرنے کہا ہے کہ موسم سرما کیلیے2 لاکھ ٹن فرنس آئل درآمد کیا گیا ہے۔ وفاقی وزیر حماد اظہرنے کہا کہ زیادہ طلب کی پیشگوئی، ایل این جی کارگوز میں مزید ڈیفالٹ کے خطرات اور بجلی کے پیداواری کارخانوں میں کم اسٹاک کی وجہ سے موسم سرما کیلیے2 …

Read More »

خوشبوؤں کی شاعرہ پروین شاکر کو مداحوں سے بچھڑے 27 برس بیت گئے

خوشبوؤں کی شاعرہ پروین شاکر کی آج 27 ویں برسی منائی جارہی ہے۔ محبت کی خوشبو شعروں میں سمونے والی شاعرہ پروین شاکر جن کا ساحرانہ ترنم اور لطیف جذبات کو لفظوں کا پیرہن دینے کا ہنر انہیں امر کرتا ہے، بلند خیالات کو انوکھے انداز میں بیان کرنے والی …

Read More »