Home / 2021 (page 80)

Yearly Archives: 2021

شنیرا کا آسٹریلیا کی جیت پر خصوصی پیغام

سابق لیجنڈری کرکٹر وسیم اکرم کی اہلیہ شنیرا نے آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا فائنل جیتنے پر آسٹریلیا کے لئے خصوصی پیغام جاری کردیا۔ انہوں نے ٹوئٹر پر جاری کیے گئے پیغام میں کہا کہ آسٹریلیا کو بہت بہت مبارک ہو، کیا ناقابلِ یقین جیت ہے۔ شنیرا نے …

Read More »

ہم اب بھی ماحولیاتی تباہی کے دروازے پر دستک دے رہے ہیں، انتونیو گوتریس

اقوام متحدہ کے جنرل سیکریٹری انتونیو گوتریس نے آنے والی ’موسمیاتی تباہی‘ کے حوالے سے خبردار کیا ہے جبکہ ماحولیاتی مہم جو گریتا تھنبرگ نے ہفتے کو کوپ 26 موسمیاتی کانفرنس میں ہونے والے معاہدے کو مسترد کردیا۔ جن ممالک کے نمائندگان نے گلاسگو میں معاہدے کا خیر مقدم کیا …

Read More »

’صنف آہن‘: کبریٰ خان اور یمنیٰ زیدی کے کرداروں کے ٹیزر جاری

ہدایت کار ندیم بیگ کے آنے والے میگا کاسٹ تھرلر ڈرامے ’صنف آہن‘ میں اداکارہ سجل علی کے کردار کے بعد اب کبریٰ خان اور یمنیٰ زیدی کے کرداروں کے بھی ٹیزر جاری کردیے گئے۔ دونوں اداکاراؤں کے کرداروں سے قبل سجل علی کے کردار کا ٹیزر 13 نومبر کو …

Read More »

عائزہ خان کا عروسی انداز سوشل میڈیا پر مقبول

پاکستان شوبز انڈسٹری کی نامور اور خوبرو اداکارہ عائزہ خان کی دلکش تصاویر سوشل میڈیا پر مقبول ہوگئی ہیں۔ اداکارہ عائزہ خان نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنے نئے فوٹو شوٹ  کی تصاویرپوسٹ کی ہیں جسے مداحوں کی جانب سے بے حد پسند کیا جا رہا ہے۔ عائزہ خان …

Read More »

بلال مقصود نے اپنا مشہور گانا لکھنے کی اصل وجہ بتادی

پاکستان کے معروف گلوکار و سابق میوزک بینڈ اسٹرنگز کے ممبر بلال مقصود نے اپنا مشہور گانا سر کیے یہ پہاڑ  لکھنے کی اصل وجہ بتادی۔ معروف گلوکار نے حال ہی میں ایک ویب شو میں بطور مہمان شرکت کی۔ شو کے دوران انہوں نے یہ انکشاف کیا کہ شادی سے قبل …

Read More »

لیبیا: معمر قذافی کے مطلوب بیٹے نے صدارتی انتخاب کیلئے رجسٹریشن کروالی

لیبیا کے جنگی جرائم کے ملزم اور عالمی عدالت انصاف (آئی سی سی) کو مطلوب مقتول آمر معمر قذافی کے صاحبزادے سیف الاسلام قذافی جنہیں ایک بار پھر ان کے وارث کے طور پر دیکھا گیا ہے، انہوں نے آئندہ ماہ ہونے والے صدارتی انتخاب میں حصہ لینے کے لیے …

Read More »

ایئرپورٹ پر’زچگی معائنے‘ کا معاملہ: خواتین کا قطری حکومت پرمقدمہ کرنے کا اعلان

خلیجی ملک قطر کے ایئرپورٹ پر حکام کی جانب سے ’زچگی معائنہ‘ کیے جانے پر آسٹریلوی خواتین نے قطری حکومت، ایئرپورٹ انتظامیہ، ایوی ایشن کمپنی اور ایئرلائن پر سول مقدمہ دائر کرنے کا اعلان کردیا۔ خبر رساں ادارے ’ایجنسی پریس فرانس‘ (اے ایف پی) نے بتایا کہ آسٹریلیا کی قانونی فرم (مارکئی …

Read More »

قومی اسکواڈ نے ڈھاکا میں ٹریننگ کا آغاز کردیا

ڈھاکا:  بنگلہ دیش کے خلاف 3 ٹی 20 انٹرنیشنل میچز پر مشتمل سیریز کیلیے قومی اسکواڈ نے ڈھاکا میں ٹریننگ کا آغاز کردیا۔سانس کی تکلیف کے سبب ورلڈکپ سیمی فائنل سے قبل آئی سی یو میں رہنے والے محمد رضوان کو آرام دیا گیا ہے، اتوار کو کھلاڑیوں نے ٹیم ہوٹل میں …

Read More »

ملالہ کو لڑکیوں کی تعلیم پر طالبان کی پابندی برقرار رہنے کا خدشہ

نوبیل انعام یافتہ ملالہ یوسف زئی کا کہنا ہے کہ انہیں خدشہ ہے کہ افغانستان میں لڑکیوں کی تعلیم پر طالبان کی پابندی ان کے دعوے کے مطابق جزوی نہیں ہے۔ ملالہ یوسف زئی نے برطانوی نشریاتی ادارے (بی بی سی) کے انڈریو مار پروگرام میں کہا کہ ’مجھے ڈر …

Read More »

ہانیہ عامر کی ’پردے میں رہنے دو‘ کے ذریعے بڑے پردے پر واپسی

فلم ساز وجاہت رؤف کی آنے والی مصالحہ ڈراما فلم ’پردے میں رہنے دو‘ کا ٹیزر جاری کردیا گیا، جس میں تمام مرکزی کرداروں کو دکھایا گیا ہے۔ ’پردے میں رہنے دو‘ کے ذریعے ہانیہ عامر لگ بھگ تین سال بعد بڑے پردے پر واپسی کر رہی ہیں، اس سے …

Read More »