Home / 2021 (page 52)

Yearly Archives: 2021

بھارتی بھی پاکستانی کرکٹرز کے گن گانے لگے

کراچی:  بھارتی بھی پاکستانی کرکٹرز کے گن گانے لگے جب کہ بابر اعظم، محمد رضوان اور شاہین شاہ آفریدی نے ایشون کو بھی صلاحیتوں کا گرویدہ بنا دیا۔ انٹرنیشنل کرکٹ میں حالیہ کچھ عرصے کے دوران پاکستانی کرکٹرز کے کھیل میں کافی نکھار آیا ہے، خاص طور پر ٹی 20 فارمیٹ میں …

Read More »

فرنچائزز نے پی ایس ایل کیلیے پورا ہوٹل بک کرنے کی تجویز پیش کردی

لاہور:  فرنچائزز نے کورونا کے وار روکنے کیلیے پی ایس ایل7میں پورا ہوٹل بک کرنے کی تجویز پیش کردی۔لاہور قلندرز کے ڈائریکٹر آپریشنز عاقب جاوید نے ویسٹ انڈیز کے ساتھ ون ڈے سیریز ملتوی ہونے پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہاکہ پی ایس ایل7 کو محفوظ بنانے ہوگا، بہترین انتظامات …

Read More »

محفوظ کرکٹ کے بعد بائیو ببل ٹوٹنے پر کیریبئنز دل شکستہ

لاہور:  16ماہ کی محفوظ کرکٹ کے بعد بائیوببل ٹوٹنے پر کیریبیئنز دل شکستہ ہیں جب کہ بورڈ کے صدر رکی سکیرٹ کا کہنا ہے کہ کورونا کے دور میں انٹرنیشنل ٹور کرنے والی پہلی ٹیم ہماری تھی۔صدرکرکٹ ویسٹ انڈیز رکی سکیرٹ کا کہنا ہے کہ کورونا کے دور میں انٹرنیشنل سرگرمیوں کی …

Read More »

بابراعظم اور محمد رضوان ٹی 20 کی ’جوڑی نمبرون‘

کراچی:  بابراعظم اور محمد رضوان ٹی 20 کی ’جوڑی نمبرون‘ بن گئے جب کہ اوپننگ شراکت میں دوسروں کو کوسوں پیچھے چھوڑدیا۔بابراعظم اور محمد رضوان پر مشتمل اوپننگ جوڑی ٹی 20 کرکٹ میں پاکستان کو راس آگئی، دونوں نے رواں برس مختصر فارمیٹ کے زیادہ تر میچز میں مل کر ٹیم کی …

Read More »

کے پی میں بلدیاتی انتخابات، ڈیرہ اسمٰعیل خان میں اے این پی امیدوار کا قتل

خیبرپختونخوا (کےپی) میں شیڈول بلدیاتی انتخابات سے قبل ہی ڈیراسمٰعیل خان میں عوامی نیشنل پارٹی (اےاین پی) کے میئر کے امیدوار عمر خطاب شیرانی کو قتل کردیا گیا۔ پولیس کے مطابق عمر خطاب شیرانی پر ماڈل ٹاؤن تھانے کی حدود میں ان کی رہائش گاہ کے باہر نامعلوم حملہ آوروں …

Read More »

خیبر پختونخوا کے 17 اضلاع میں بلدیاتی انتخابات کیلئے پولنگ جاری

خیبر پختونخوا کے 17 اضلاع میں بلدیاتی حکومتوں کے انتخابات کے پہلے مرحلے کے لیے پولنگ کا عمل جاری ہے۔ پولنگ کا عمل صبح 8 بجے شروع ہوا جو کسی وقفے کے بغیر شام 5 بجے تک جاری رہے گا۔ صوبے کے قبائلی اضلاع کے عوام آج تاریخ میں پہلی …

Read More »

پاکستان میں کورونا سے اموات کی تعداد عالمی شرح سے بہت زیادہ

ماہرین صحت اگرچہ یہ دعویٰ کر رہے ہیں کہ ایشیا میں کورونا وائرس کم جان لیوا ثابت ہوا ہے لیکن عالمی اعداد و شمار سے ظاہر ہوتا ہے کہ پاکستان میں وبا سے شرح اموات متعدد خطوں سے کئی گنا زیادہ ہے۔ کورونا سے متعلق سائنسی ٹاسک فورس کے رکن …

Read More »

لاہور ہائی کورٹ کا حکومت کو حق مہر کے حوالے سے نکاح نامے میں ترمیم کرنے کا حکم

لاہور: لاہور ہائی کورٹ کی راولپنڈی بینچ نے صوبائی اور وفاقی حکومت کو حکم دیا ہے کہ وہ شادی کے بعد میاں بیوی کے درمیان کسی مشکل کو ختم کرنے کے لیے نکاح نامے کے کالم 13 میں ترمیم کریں جوکہ حق مہر سے متعلق ہے۔ جسٹس مرزا وقاص رؤف …

Read More »

شیرشاہ دھماکا: متاثرہ عمارت قانونی تھی یا غیر قانونی، حکام لاعلم

کراچی: گزشتہ روز شیرشاہ میں ہونے والا دھماکا کراچی میں تجارتی مقاصد کے لیے سرکاری اراضی پر عرصہ دراز سے جاری تجاوزات اور غیر قانونی تعمیرات کی ایک اور مثال کے طور پر سامنے آیا ہے۔ اس دھماکے کے نتیجے میں ایک درجن سے زائد افراد کا ہلاک اور کئی …

Read More »

باجوڑ: اے این پی کی گاڑی پر خودکش حملے میں 2 افراد جاں بحق، 4 زخمی

خیبر پختونخوا کے قبائلی ضلع باجوڑ کی تحصیل ماموند میں عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) کی گاڑی پر خودکش حملے کے نتیجے میں 2 افراد جاں بحق جبکہ 4 زخمی ہوگئے۔ ڈی پی او باجوڑ عبدالصمد خان نے ڈان نیوز ڈاٹ ٹی وی کو بتایا کہ خودکش حملے میں …

Read More »