Home / Tag Archives: بھارت: گیمنگ زون میں آگ لگنے سے بچوں سمیت 24 افراد ہلاک

Tag Archives: بھارت: گیمنگ زون میں آگ لگنے سے بچوں سمیت 24 افراد ہلاک

سعودی عرب کے ولی عہد محمد بن سلمان نے ایران کے دورے کی دعوت قبول کرلی۔ شہزادہ محمد بن سلمان نے ایران کے قائم مقام صدر ڈاکٹر محمد مخبر کی خصوصی دعوت قبول کی۔ خبر رساں اداروں کے مطابق سعودی ولی عہد نے ایران کے قائم مقام صدر کو تعزیت کا ٹیلی فون کیا تھا۔ بات چیت کے دوران دونوں رہنماؤں نے باہمی روابط اور علاقائی مسائل پر گفتگو کی تھی۔

بھارتی ریاست گجرات کے شہر راجکوٹ میں گیمنگ زون میں آگ لگنے سے 24 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق ہلاک ہونے والوں میں بچے بھی شامل ہیں۔ آگ اس قدر شدید تھی کہ لاشیں مکمل طور پر جل گئیں۔ پولیس کا کہنا ہے …

Read More »