مٹھی: تھرپارکر میں قومی اسمبلی کی نشست این اے 221 پر ضمنی انتخاب کے لئے پولنگ کا عمل جاری ہے۔ایکسپریس نیوز کے مطابق قومی اسمبلی کے حلقے این اے 221 تھرپارکر 1 پر ضمنی انتخاب کے لئے پولنگ کا عمل جاری ہے جو شام 5 بجے تک بلاتعطل جاری رہے گا۔ …
Read More »