پاکستان کے پہلے وزیراعظم لیاقت علی خان کے فرزند اکبر لیاقت علی خان کراچی میں انتقال کرگئے۔ سابق وزیراعظم لیاقت علی خان کے فرزند اکبر لیاقت علی خان طویل علالت کے بعد 81 برس کی عمر میں گزشتہ روز انتقال کرگئے۔ اکبر لیاقت علی خان کے بھانجے کمال لیاقت علی …
Read More »