پاکستان کی نامور اداکارہ مہوش حیات برطانوی نشریاتی ادارے (بی بی سی) کے ایک شو میں بطور مہمان جلوہ گر ہوں گی جو کہ ہالی وڈ کی کامیاب ترین اداکارہ اینجلینا جولی کی پروڈکشن کا شو ہے جس کا نام ’بی بی سی مائے ورلڈ‘ ہے۔ اس حوالے سے اداکارہ مہوش …
Read More »