ٹورونٹو: سائنس دانوں نے خبردار کیا ہے کہ اگر کوئی قریب سے گزرتا ستارہ نیپچون کے مدار کو 0.1 فی صد تک بھی ہلا دے تو اس کے نتیجے میں نظامِ شمسی کے دیگر سیارے آپس میں ٹکرا سکتے ہیں۔ منتھلی نوٹس آف دی رائل آسٹرونومیکل سوسائیٹی میں شائع ہونے والی …
Read More »