Home / جاگو دنیا / برطانوی وزیراعظم تھریسا مے کا مستعفی ہونے کا اعلان

برطانوی وزیراعظم تھریسا مے کا مستعفی ہونے کا اعلان

لندن:برطانوی وزیراعظم تھریسا مے کا مستعفی ہونے کا اعلان…تفصیلات کے مطابق برطانوی وزیراعظم تھریسا مے نے مستعفی ہونے کا اعلان کردیا ہے۔ برطانوی وزیراعظم تھریسا مے 7جون کو عہدہ چھوڑ دیں گی۔

Check Also

امریکا کی حماس سے متعلق قطر کو تنبیہ

امریکا نے حماس سے متعلق قطر کو متنبہ کردیا۔ امریکی اخبار کے مطابق امریکا نے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *