Home / جاگو کھیل / قائداعظم ٹرافی فرسٹ الیون کرکٹ ٹورنامنٹ میں شریک کھلاڑی کورونا میں مبتلا

قائداعظم ٹرافی فرسٹ الیون کرکٹ ٹورنامنٹ میں شریک کھلاڑی کورونا میں مبتلا

 کراچی: 

قائداعظم ٹرافی فرسٹ الیون کرکٹ ٹورنامنٹ میں شریک بلوچستان کے بسم اللہ خان کے کورونا میں مبتلا ہونے پر کھلبلی میچ گئی۔

کھلاڑی کی کوویڈ 19 ٹیسٹ کی رپورٹ مثبت آنے پر ایونٹ میں شریک باقی تمام افراد کے منگل کو کوویڈ 19 ٹیسٹ کیے گئے، تمام 132 افراد کی رپورٹ منفی آئی، یہ  کھلاڑی، اسپورٹس اسٹاف اور میچ آفیشلز تیسرے راؤنڈ میں شرکت کے اہل ہوں گے۔ دوسری جانب بسم اللہ خان کو ٹیم ہوٹل کے آئسولیشن روم منتقل کردیا گیا ہے جب کہ ڈاکٹرز ان کی صحت کا مسلسل جائزہ لے رہے ہیں۔

Check Also

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ، افغانستان نے یوگنڈا کو 125 رنز سے ہرا دیا

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے پانچویں میچ میں افغانستان نے یوگنڈا کو …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *