Home / جاگو بزنس / اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا منفی دن، 100 انڈیکس 357 پوائنٹس گرگیا

اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا منفی دن، 100 انڈیکس 357 پوائنٹس گرگیا

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا آج منفی دن رہا۔

کاروباری ہفتے کے دوسرے روز اسٹاک ایکسچینج میں 100 انڈیکس 434 پوائنٹس کے بینڈ میں رہا تاہم کاروبار کے اختتام پر  ہنڈریڈ انڈیکس 357 پوائنٹس کم ہو کر 45508 پر بند ہوا۔

حصص بازار میں 12 کروڑ 63 لاکھ شیئرز کے سودے ہوئے جن کی مالیت 4.98 ارب روپے رہی۔

اس کے علاوہ مارکیٹ کیپٹلائزیشن 54 ارب روپے کم ہوکر 6759 ارب روپے ہے۔

Check Also

پی ٹی آئی اسلام آباد کے صدر عامر مغل ایک بار پھر گرفتار

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) اسلام آباد کے صدر عامر مغل کو ایک بار …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *