Home / جاگو کھیل / اولمپکس 2032 کیلئے برسبین کے گابا اسٹیڈیم کو پہلے گرایا اور پھر بنایا جائے گا

اولمپکس 2032 کیلئے برسبین کے گابا اسٹیڈیم کو پہلے گرایا اور پھر بنایا جائے گا

برسبین: اولمپکس 2032 کیلیے برسبین کے گابا اسٹیڈیم کو پہلے گرایا اور پھر بنایا جائے گا۔

برسبین کا گابا اسٹیڈیم گرا کر 2032 اولمپکس کیلیے دوبارہ تعمیر کیا جائیگا، اس منصوبے کی تکمیل پر اس میں نشستوں کی تعداد بڑھ کر 50 ہزار ہوجائے گی۔

کوئنز لینڈ اسٹیٹ کے ڈپٹی پریمیئر اسٹیون مائلز نے جمعے کو اس کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ 2.7 بلین آسٹریلوی ڈالر کی لاگت سے اس منصوبے کو مکمل کیا جائیگا۔

گراؤنڈ کو کرکٹ میں گابا کے نام سے جانا جاتا ہے، ایک مقامی پرائمری اسکول کو اسٹیڈیم کے بڑے نقشوں کے لیے راستہ بنانے کے لیے منتقل کیا جائے گا۔

Check Also

بھارتی ٹیم کا استقبال: روہت شرما کو ادھیڑ عمر خاتون کے بوسے، ویڈیو وائرل

آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ 2024ء کی فاتح بھارتی کرکٹ ٹیم گزشتہ شب …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *