Home / جاگو بزنس / اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا منفی دن، 100 انڈیکس 368 پوائنٹس گرگیا

اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا منفی دن، 100 انڈیکس 368 پوائنٹس گرگیا

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کا منفی دن رہا۔

اسٹاک ایکسچینج  میں کاروباری دن میں 100انڈیکس 1042 پوائنٹس کےبینڈ میں رہا اور 100ا انڈیکس کی بلند ترین سطح 65173 رہی تاہم کاروبار کے اختتام پر  100 انڈیکس 368 پوائنٹس کم ہوکر 64269 پر بند ہوا۔

حصص بازار میں آج 38 کروڑ 20 لاکھ شیئرز کے سودے ہوئے جن کی مالیت 14 ارب روپے رہی۔

مارکیٹ کیپٹلائزیشن 64 ارب روپے کم ہوکر 9389 ارب روپے ہے۔

Check Also

پی ٹی آئی اسلام آباد کے صدر عامر مغل ایک بار پھر گرفتار

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) اسلام آباد کے صدر عامر مغل کو ایک بار …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *