Home / جاگو بزنس / اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا مثبت دن، 46 کروڑ 97 لاکھ شیئرز کے سودے طے

اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا مثبت دن، 46 کروڑ 97 لاکھ شیئرز کے سودے طے

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کا مثبت دن رہا۔

اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 335 پوائنٹس اضافے سے 78  ہزار 275  پر بند ہوا ہے۔

کاروباری ہفتے میں انڈیکس 710 پوائنٹس کے بینڈ میں رہا۔ 100 انڈیکس کی بلند ترین سطح 78 ہزار 679  رہی۔

شیئرز بازارمیں 46 کروڑ 97  لاکھ شیئرز کے سودے ہوئے۔ جن کی مالیت 19 ارب 77 کروڑ روپے سے زائد رہی۔

اس کے علاوہ مارکیٹ کیپٹلائزیشن 7  ارب روپے بڑھ کر 10 ہزار 297 ارب روپے ہے۔

Check Also

پی ٹی آئی اسلام آباد کے صدر عامر مغل ایک بار پھر گرفتار

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) اسلام آباد کے صدر عامر مغل کو ایک بار …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *