Home / جاگو بزنس / ملک میں فی تولہ سونا 700 روپے مہنگا ہوگیا

ملک میں فی تولہ سونا 700 روپے مہنگا ہوگیا

ملک میں فی تولہ سونا 700 روپے مہنگا ہوگیا۔

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 700  روپے اضافے سے فی تولہ سونے کی قیمیت2 لاکھ 41 ہزار 700 روپے ہے۔

10گرام سونے کا بھاؤ 600  روپے اضافے سے 2 لاکھ 7 ہزار 219  روپے ہے۔

ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 22  ڈالر بڑھ کر 2 ہزار 306  ڈالر جبکہ پاکستان میں 20  ڈالر پریمیم شامل ہو کر یہ قیمت 2  ہزار 326 ڈالر فی اونس ہے۔

Check Also

190 ملین پاؤنڈ ریفرنس میں بشریٰ بی بی کی ضمانت منظور

احتساب عدالت اسلام آباد نے 190 ملین پاؤنڈز ریفرنس میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *